واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت



بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت


اساتذہ کے لیئے انگلش ٹریسنگ فونٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 07:43 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اساتذہ کے لیئے انگلش ٹریسنگ فونٹس

اساتذہ کے لیئے انگلش ٹریسنگ فونٹس

دوستوں سلام،
آپ لوگوں نے بازار میں بچوں کے لیئے Tracing کی ورک بکس بکتی ہوئی دیکھی ہوں گے۔ ان ورک بکس کی افادیت کے پیشِ نظر اکثر پرائیویٹ اسکولز ان کا استعمال کرتے ہیں۔
یہ ورک بکس قریبا 20 صفحات پر مشتمل ہوتیں ہیں اور ان کی قیمت 20 سے 25 روپوں کے درمیان ہوتیں ہیں۔ چھوٹے بچے جلد ہی ان کو استعمال کرکے ختم کردیتے ہیں اور پھر والدین کو دوسری ورک بکس خریدنی ہوتیں ہیں۔

ذیل میں دیئے لنک سے آپ وہ فونٹس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جن کی مدد سے آپ گھر ہی میں‌ایسی ورک بکس پرنٹ کرسکتے ہیں اور یقینا یہ فونٹس اسکول سے وابستہ اساتذہ کے بھی کام آئیں گے۔

مجھے آپ کی رائے کا انتظار رہے گا، شکریہ

شاہد علی صدیقی
Attached Thumbnails
tracing-fonts.jpg  
Attached Files
File Type: zip Tracing Fonts.zip (533.8 KB, 71 views)

Last edited by shafresha; 25-06-09 at 07:46 AM. وجہ: ایک حرف کی تصیح
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستان دوست (27-12-10), یاسر عمران مرزا (27-12-10), نورالدین (02-09-10), منتظمین (25-06-09), مرزا عامر (02-09-10), wajee (01-09-10), ایم بلال (27-12-10), ابرارحسین (25-06-09), احمد بلال (28-12-10), اسد لطیف (15-01-11), رضی (25-06-09), سحر (25-06-09), شمشاد احمد (27-12-10), طارق راحیل (28-12-10), عارف اقبال (02-09-10), عروج (27-12-10)
پرانا 01-09-10, 02:35 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (27-12-10)
پرانا 01-09-10, 06:24 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,783
کمائي: 49,821
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-10), عروج (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 10:35 AM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئرنگ کا بہت شکریہ شاہد بھائی، جزاک اللہ خیر۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-12-10), عروج (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 11:52 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ا‌چھی کاوش ہے۔۔۔۔ کچھ عرصہ قبل میں اپنے ‌چھوٹے بیٹے کے لئے بھی اسی قسم کے فونٹس کی تلاش میں تھا مگر دستیاب نہ ہو سکے۔ اس کا حل میں نے یہ نکالا تھا کہ کورل میں اس کو شیٹس تیار کر کے دیتا تھا۔۔۔۔ جس لیول کے بچوں کے لئے یہ فونٹس ہیں ان کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ ہو بہو کاپی کرتے ہیں۔۔۔ اور ہمارے ہاں پاکستان میں جو انگلش کی کاپیاں ان کو استعمال کے لئے دی جاتی ہیں وہ ‌چار سطری ہوتی ہیں۔۔۔ جبکہ ان فونٹس میں تین سطریں ہیں۔۔۔۔ جس کی وجہ سے وہ کنفیو‍‍ژ ہوں گے۔۔۔ اور کلاس ورک اوران فونٹس پر تیار کی گئی ایکسٹرا ہوم ہورک شیٹس وہ وہ کنفیو‍ژ ہوں گے۔۔۔
ان معصوم بچوں کا حال تو یہ ہوتا ہے کہ ان کو ٹیچر نے جس طریقے سے لکھنے کا بتایا ہوتا ہے اس سے ہٹ کر لکھتے ہی نہیں اگر کوئی دوسرا طریقہ بتاؤ تو صاف انکار کر دیتے ہیں کہ نہیں ہماری ٹیچر تو اس طرح نہیں لکھتی۔۔۔۔۔ پھر پوری ایک سطر کے غائب ہونے پر ان کا احتجاج کیا ہو گا۔۔۔۔۔ اس کے حل تک یہ فونٹس کما حقہ اپنی افادیت ثابت نہیں کر سکتے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-12-10), احمد بلال (28-12-10), عروج (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 12:02 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ shafreshaبھائی مجھے بھی کچھ عرصہ پہلے ان کی ضرورت تھی لیکن نہیں ملے۔۔،۔۔اور پھر میں نے corel draw میں خود بنائے تھے ۔۔۔ اس میں اردو کے بھی ہیں میرے پاس corel میں بنے ہوئے اگر کسی دوست کو ضرورت ہوں تو بتا دے میں اپلوڈ کر دونگا۔
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-12-10), عروج (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 02:38 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان دوست مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ shafreshaبھائی مجھے بھی کچھ عرصہ پہلے ان کی ضرورت تھی لیکن نہیں ملے۔۔،۔۔اور پھر میں نے corel draw میں خود بنائے تھے ۔۔۔ اس میں اردو کے بھی ہیں میرے پاس corel میں بنے ہوئے اگر کسی دوست کو ضرورت ہوں تو بتا دے میں اپلوڈ کر دونگا۔
بھائی آپ وہ فونٹس یہاں‌ضرور اَپ لوڈ کردیں، پلیز!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (27-12-10), عروج (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 02:55 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آسانیاں بانٹئیے تاکہ آپ کو بھی آسان راھیں ''وا'' ملیں۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-12-10), پاکستان دوست (29-12-10), شمشاد احمد (27-12-10)
پرانا 28-12-10, 01:02 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ وہ فونٹس یہاں‌ضرور اَپ لوڈ کردیں، پلیز!!!
بھائی وہ فونٹ نہیں ہے Corel Draw میں بنی ہوئی فائل ہے ۔۔۔۔۔اس کے پرنٹ نکال کر استعمال کر سکتے ہیں۔

میں نے Corel 9میں کنورٹ کر کے اپلوڈ کی ہے ۔۔
Attached Files
File Type: rar Paknet.rar (784.0 KB, 15 views)
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-12-10)
پرانا 28-12-10, 06:23 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان دوست مراسلہ دیکھیں
بھائی وہ فونٹ نہیں ہے Corel Draw میں بنی ہوئی فائل ہے ۔۔۔۔۔اس کے پرنٹ نکال کر استعمال کر سکتے ہیں۔

میں نے Corel 9میں کنورٹ کر کے اپلوڈ کی ہے ۔۔
کیا آپ eps میں‌کنورٹ کرکے اَپ لوڈ کرسکتے ہیں؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-10, 11:37 AM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کیا آپ eps میں‌کنورٹ کرکے اَپ لوڈ کرسکتے ہیں؟؟؟؟؟

بھائی EPS میں کنورٹ کر دئے ہیں۔۔۔ اردو حروف تہجی خ تک ہیں اور انگلش اور نمبرز پورے ہیں۔۔۔۔ یہ میں نے ایک سکول کے لئے بنائے تھے اسی فارمیٹ میں EPSبنادی ہے۔۔۔ آپ جس طرح استعمال کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
Attached Files
File Type: rar EPS.rar (3.39 MB, 11 views)
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-12-10)
جواب

Tags
کورل, کلاس, پیش, پاکستان, نظر, اپنے, اللہ, انگلش, احتجاج, اردو, بچوں, تلاش, جلد, حل, حال, خدمت, دوست, شکریہ, شاہد, علی, عرصہ, غائب, صفحات, صاف, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
ویب سائٹس سے فائلز ڈاؤن لوڈ کیسے کروں مسٹر شیف Ask Experts ماہرین کی رائے 17 17-08-09 03:41 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger