| بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
استاد كا مرتبہ و مقام كسي سےپوشيدہ نہيں۔۔۔ مغرب كي نقالي ميں ہمارے ہاں اخلاقي اقدار رو بہ زوال ہيں۔۔۔ جن ميں استاد شاگرد كا مقدس رشتہ بھي بہے جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔ ذ يل كي ويڈيو بہت كچھ سوچنے كي دعوت دے رہي ہے۔۔۔۔
ميرے بھتيجے نے ايك دن مجھے بتايا تھا كہ اس كے سكول كے كلاس نہم كے چار طلبہ نے اپنے ہي ايك استاد كو سكول كے باہر مل كر پيٹا تھا۔۔۔ بتائيں كيا كريں۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (16-07-11), احمد نذیر (16-07-11), حیدر Rehan (16-07-11), سیفی خان (16-07-11), سام (16-07-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,551
شکریہ: 52,469
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تاہم آپ نے بجا فرمایا عموماً اپنی عزت اپنے ہی ہاتھ میں ہوتی ہے۔
میں نے لگ بھگ ایک سال ایک ٹیکنکل کالج میں پڑھایا ہے۔ وہاں کے طلبا بہت بد تمیز مشہور تھے۔ تاہم ایک میٹنگ میں کالج پرنسپل نے ٹیچرز کو یہی بات کہی کہ آخر کیا وجہ ہے کہ بدر صاحب بھی آپ ہی کی طرح کے ٹیچر ہیں۔ انکی نہ کبھی شکایت آئی اور نہ انہوں نے کبھی کسی طالب علم کی شکایت کی۔ اُس کے بر عکس آپ لوگوں کا روزانہ جھگڑا رہتا ہے طلبا کے ساتھ۔ میں سمجھتا ہوں کہ ایک اُستاد ایک رول ماڈل ہوتا ہے ہر طالب علم کے لیے۔ لیکن اگر وہ خود ہی رذیل پستیوں میں گر جائے تو پھر وہی عزت کرنے والے طلبا اُس کے سب سے بڑے دشمن ہوتے ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک اہم بات وہ یہ کہ کوئی بھی طالب علم یا ان کا گروپ اس بات ک جرات نہیں کر سکتا کہ ٹیچر پر ہاتھ اٹھا لے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرزا بھائي يہاں بحث يہ نہيں كہ مغرب كيا كر رہا ہے اور ہم كيا كر رہے ہيں۔۔۔ مقام فكر يہ ہے كہ ہم اپني اقدار كھو رہے ہيں جس كا سب سے بڑا ريزن ميں ابھي تك مغرب كي نقالي سمجھتا ہوں۔۔۔۔ اور ميري نظر ميں مغرب كي نقالي سےمراد كسي ايك دو يا چند معاملات ميں ان كي نقالي اتارنا نہيں بلكہ ميري نظر ميں مغرب كي نقالي ميں سب سے بڑي اصل يہ ہے كہ من حيث القوم يا ہم بھي اپنے دين سے اسي طرح دور ہوتے جا رہے ہيں جس طرح مغرب ہو چكا ہے۔۔۔ اور اب وہاں كي اچھي اقدار كا تعلق دين سےنہيں قانون سے بن چكا ہے۔۔۔۔ جب كہ اسلام ايسا مذہب نہيں ہے۔۔۔
اقتباس:
يہاں جو ميں بات كرنا چاہ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔ وہ يہ نہيںكہ مغرب كيا كر رہا ہے اور وہاں كيا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ الميہ مجھے اپنے ہاں كا نظر آ رہا ہے۔۔ بدر بھائي كي بات درست ہے كہ استاد كا عمل اہم ہوتا ہے۔ اور اسي ليے ميں نے عنوان بھي يہي لگايا تھا كہ اپني عزت اپنے ہاتھ ميں ہوتي ہے۔۔۔ ۔۔۔ ميں خود 5 سال پڑھانے كے بعد كنارہ كش ہو گيا تھا۔۔۔۔۔۔ تفصيلات پھر كبھي پر يہ ايك حقيقت ہے كہ آج كے طالب علم كے سامنے استاد كا مرتبہ و مقام ماضي كے طالب علم كي بنسبت بہت بہت كم ہو گيا ہے۔۔۔۔۔ اس كي وجہ كيا ہے يہ بات كرنا چا رہا ہوں۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| feature, ہاتھ, كيا, كے, كچھ, چار, ميں, مقام, مقدس, مل, مرتبہ, مغرب, اپنے, اقدار, استاد, باہر, جن, دے, دعوت, رو, رشتہ, زوال, شاگرد, طلبہ, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے | ALI-OAD | اپکے کالم | 4 | 14-06-11 02:06 PM |
| جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں | بزم خیال | شاعر مشرق علامہ اقبال | 1 | 31-03-11 10:55 AM |
| ایران میں آج انقلاب اسلامی کی تیسویں سالگرہ عزت و احترام اور بھر پورعقیدت و جذبے کے ساتھ منائی جارہی | عارف اقبال | خبریں | 1 | 06-02-10 09:40 PM |
| تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں | نورین خان | شعر و شاعری | 81 | 12-09-09 10:59 AM |
| اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 09:12 PM |