واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت



بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت


بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Multiplication Rock

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-11, 02:08 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Multiplication Rock

بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Multiplication Rock

السلام علیکم،
دوستوں ایک تعلیمی ادارے سے وابستگی کی بنا پر تعلیم کے میدان میں‌ہونے والی نت نئی سرگرمیوں سے آگاہی ایک لازمی امر ہے لیکن مجھے بچوں کے لیئے بننے والی تعلیمی سافٹ وئیرز اور ویڈیوز جمع کرنے کا بھی شوق ہے۔

آج آپ سے ایک ویڈیو شئیر کرتا ہوں۔ یہ ویڈیو مشہور امریکی ادارے "Rock 'N Learn" نے بنائی ہے اور اس کا نام ہے "Multiplication Rock"۔

Name:  Multiplication Rock.jpeg
Views: 42
Size:  26.2 KB

Name:  Multiplication Rock2.jpeg
Views: 35
Size:  49.4 KB

اس ویڈیو کا فارمیٹ "AVI" ہے۔
اس ویڈیو کا سائز "350 MB" ہے۔
اس ویڈیو کا دورانیہ "29:20" منٹ‌ ہے۔


INFORMATION:

Learning multiplication doesn't have to be dull, especially when you rock! Upbeat music, energetic performers, and plenty of action make these multiplication rock songs favorites with kids of all ages. As they rock out to these multiplication tunes, learners develop quick, accurate recall for multiplication facts through 12. Ages 8 & up

Multiplication Rock audio was Rock 'N Learn's very first title completed back in 1987 at the start of the company. Since then, we have gone back into the studio a few times to revise the recording. Multiplication Rock still retains the energy and excitement that made it a hit with kids almost two decades ago. Multiplication Rock Video was later introduced and is perfect for students who need a multi-sensory approach that combines auditory and visual entertainment.

Multiplication Rock includes:
Multiply With Power (0x, 1x)
Multiply Two (2x)
Multiples of Three (3x)
Hang Around (4x)
Numbers' Beat (5x)
Prime Time (6x)
Doin' Alright (7x)
Singin' Along (8x)
Quick Reaction (9x)
Zero at the End (10x)
Revvin' Eleven (11x)
Dozen Song (12x)


انگلش اسکولز کے کلاس 1 اور 2، اور گورنمنٹ اسکول کے کلاس 3 اور 4 کے بچے اس ویڈیو کے زریعے "Multiplication" یعنیٰ‌حسابی عمل "تقسیم" کے بُنیادی اُصولوں سے اچھی خاصی واقفیت حاصل کرسکتے ہیں۔

اُمید ہے کہ والدین کو پسند آئے گی اور بچے اس سے فائدہ اُٹھائیں گے۔

اس ویڈیو کو مندرجہ ذیل لنکس سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے:
Name:  Indicate.gif
Views: 35
Size:  23.9 KB

Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Download Rock___n_Learn_-_Multiplication_Rock.avi for free on Filesonic.com
Deposit Files
Uploadstation - Your #1 Free File Hosting Service Made Simple
Uploadstation - Your #1 Free File Hosting Service Made Simple


نوٹ: فری سرورز سے ان لنکس کو ڈاؤن لوڈکرنے کے لیئے پریمئر اکاؤنٹس نہ ہونے کے باوجود مندرجہ ذیل سافٹ وئیرز کو استعال کیا جاسکتا ہے۔

FreeRapid Downloader
FreeRapid Downloader - Homepage

2۔ JDownloader
http://jdownloader.org/

اس سلسلے کے مندرجہ ذیل تھریڈز کا وزٹ بھی یقینا فائدہ مند ہوگا!
بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Money & Making Change

بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Telling Time
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 02-05-11 at 02:45 PM. وجہ: لنکس کا اضافہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
صبیحہ (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 02:17 PM   #2
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھینکس چیک کرکے بتاتی ہون
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-05-11)
پرانا 02-05-11, 07:10 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,388
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ سر جی لیکن کیا یہ اردو میدیم بچے سیکھ سکتے ہیں؟؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-05-11)
جواب

Tags
color, download, entertainment, facts, favorites, free, hit, hosting, includes, information, need, فری, کلاس, پسند, ویڈیو, والی, لازمی, نئی, نام, with, you, بچوں, بچے, بننے, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Learn English in 100 Days With Guaranty Urdu PDF Book عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 02-09-11 03:11 PM
Learn Computer Programming wajee ویب سائٹس کا جائزہ 0 19-07-10 11:38 PM
html learn wajee کتاب گھر 2 31-01-09 05:02 PM
Is that a rock or a man on Mars? ابو عمار دلچسپ اور عجیب 2 05-11-08 01:15 AM
We can all learn something from this ابو عمار Chit Chat 1 16-10-07 03:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger