واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت



بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت


بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Telling Time

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-11, 02:41 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Telling Time

بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Telling Time

السلام علیکم،
دوستوں ایک تعلیمی ادارے سے وابستگی کی بنا پر تعلیم کے میدان میں ہونے والی نت نئی سرگرمیوں سے آگاہی ایک لازمی امر ہے لیکن مجھے بچوں کے لیئے بننے والے تعلیمی سافٹ وئیرز اور ویڈیوز جمع کرنے کا بھی شوق ہے۔

آج آپ سے ایک ویڈیو شئیر کرتا ہوں۔ یہ ویڈیو مشہور امریکی ادارے "Rock 'N Learn" نے بنائی ہے اور اس کا نام ہے "Telling Time"۔

Name:  Telling Time.jpeg
Views: 33
Size:  25.0 KB

Name:  Multiplication Rock2.jpeg
Views: 27
Size:  49.4 KB

اس ویڈیو کا فارمیٹ "AVI" ہے۔
اس ویڈیو کا سائز "644 MB" ہے۔
اس ویڈیو کا دورانیہ "37:03" منٹ ہے۔


INFORMATION:

Timothy Time, the clock that rocks, and musical friends Kuku and Digi, will have your kids reading watches and clocks in no time. This high-energy DVD teaches children how to tell time using traditional analog clocks with hands as well as digital ones. Cool music, catchy rhymes, and colorful animated action keep kids focused on learning how to tell time.

Review
Timothy Time and Kuku bird teach children how to tell time in this rockin' production. Snappy music and short segments will hold young viewers' attention as they learn how to tell time. --Parent's Guide to Children's Media


انگلش اسکولز کے کلاس 1 اور 2، اور گورنمنٹ اسکول کے کلاس 3 اور 4 کے بچے اس ویڈیو کے زریعے "Time" کےبارے میں اچھی خاصی بُنیادی واقفیت حاصل کرسکتے ہیں۔

اُمید ہے کہ والدین کو پسند آئے گی اور بچے اس سے فائدہ اُٹھائیں گے۔

اس ویڈیو کو مندرجہ ذیل لنکس سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے:
Name:  Indicate.gif
Views: 27
Size:  23.9 KB
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Download Rock_n_Learn_-_Telling_Time.avi for free on Filesonic.com
Uploadstation - Your #1 Free File Hosting Service Made Simple


نوٹ: فری سرورز سے ان لنکس کو ڈاؤن لوڈکرنے کے لیئے پریمئر اکاؤنٹس نہ ہونے کے باوجود مندرجہ ذیل سافٹ وئیرز کو استعال کیا جاسکتا ہے۔

1۔ FreeRapid Downloader
FreeRapid Downloader - Homepage

2۔ JDownloader
http://jdownloader.org/

اس سلسلے کے مندرجہ ذیل تھریڈ کا وزٹ بھی یقینا فائدہ مند ہوگا!
بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Multiplication Rock

بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Money & Making Change
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (02-05-11)
جواب

Tags
animated, bird, color, colorful, com, digital, download, dvd, free, friends, guide, hosting, information, learning, فری, کلاس, پسند, ویڈیو, والی, نئی, نام, with, بچوں, بننے, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Multiplication Rock shafresha بچوں کی تعلیم و تربیت 2 02-05-11 07:10 PM
بچون کے لیئے Rock 'N Learn کی تعلیمی ویڈیو Money & Making Change shafresha بچوں کی تعلیم و تربیت 0 02-05-11 02:21 PM
Pakistani Interior Minister Helped US Embassy Smuggle Banned Weapons Without Telling ISI‏ کنعان خبریں 2 10-10-09 11:18 PM
Is that a rock or a man on Mars? ابو عمار دلچسپ اور عجیب 2 05-11-08 01:15 AM
We can all learn something from this ابو عمار Chit Chat 1 16-10-07 03:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger