| بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,995
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو ! هم جانتے هيں كه بچوں كى تربيت كى پهلى درسگاه ما كى گود هے ليكن باپ كے رول كو بهى نظر انداز نهيں كيا جاسكتا,
باپ گهر ميں قدرت و عدالت كا اور ماں محبت, فداكارى, درگزر كا سمبل هوتى هے, باپ كى جسمانى,عقلى اور روحانى قوتيں كس طرح بچوں كى تربت پر اثر انداز هوتى هيں؟مثال ديں |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,995
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عقلانى قدرت كو بچوں كو دلائل سے قائل كركے ظاهر كرتا هے,معاملات اور هر طرح كے مسائل كا تجزيه و تحليل اور سهى فيصله كرنے اور بچوں كے معاملات ميں انصاف كر كے ظاهر كرتا هے روحانى استعدادات كو وه اچهے اعمال سے دوسروں ميں احترام حاصل كر كے,بچوں كى دينى تربيت كر كے اس كے علاوه خاندان كى رهنمائ ايك مشتركه هدف كى طرف جس كى بنياد دين سے لى گئ هو جوان بچوں كو فيصله كرنے ميں مدد كرنا يا رهنمائ كرنا كه وه اپنے فيصلے خود كر سكيں يه موضوع اس لئے شروع كيا كه كچھ دنوں پهلے چهوٹى عمر كى شاديوں پر بات هورهى تهى, سوچا آجكل كے جوانوں كو اتنى سنگين ذمه دارى كے بارے ميں بهى سوچنا چاهئے |
|
|
|
|
| Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (10-10-08) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,289
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,089
3,827 مراسلہ میں 9,532 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلاشبہ اپ نے ایک اچھا قدم آٹھایا ہے۔ انشاءاللہ ہم جلد ہی الگ سے فورم بنا رہے ہیں پاک۔نیٹپر جو خاص طور پر بچوں کی تعلیم و تربیت اور عائلی زندگی کے مسائل پر بحث کے دروازے کھولے گا۔
والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | Atia jamali (10-10-08) |
|
|
#5 |
|
محسن
مقبول
|
بہت خوب بہت خوب۔ عطیہ ویسے پتہ نہیں کہ اپ کی عمر کیا ہے مگر، آپ جیسی باتیں کرنے والیں اب دکھائی نہیں دیتیں۔ آجکل کی نوجوان نسل میڈیا سے متائژ ہو کر عجیب و غریب رنگ بدل رہی ہے، اور اپنے علاوہ سب کو بیوقوف اور جاہل سمجھتی ہے۔ آپ نے جس انداز میں مرد و عورت کی حقیقی زمہ داریاں بیان کی ہیں، یقین کریں اگر آجکل لڑکوں اور لڑکیوں سے پوچھیں تو وہ ان کو ویسے ہی فضول کہتے ہیں اور خصوصا لڑکیاں آجکل کی جدت زدہ برابری کرنے کے چکر میں ایسی چیزوں سے ویسے ہی نا بلد ہیں، اور مردوعورت کے حقیقی مساوی کردار انکو یاد ہی نہیں۔
بحرحال ایک دفعہ پھر سے، مبارک بھی اور شاباش بھی۔ شاید کہ اسی طرح اتر جائے اِن کی دل میں کسی کی بات۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے الو کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Atia jamali (02-11-08), ندیم رفیع (31-10-08) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,387
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عطیہ آپا کی عمر تقریباََ 30 سال ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
محسن
مقبول
|
ماشاء اللہ، مجھے بذات خود بہت خوشی ہوئی عطیہ آپ کے جذبات و احساسات سن کر، ہمارے معاشرے کو ایسی رہنمائی کی بہت سخت ضرورت ہے، اور میں آپ سے گزارش کروں گا کہ براہ مہربانی آپ مرد و عورت کے حوالے سے جو بھی فرائض اور زمہ داریاں ہیں ان کو پیش کرتی رہیں، شاید کہ لوگ واقعی ان کو سوچیں اور سمجھیں اور ان پر عمل کر کے اپنی زندگی کو انصاف پر مبنی بنائیں اور ان اصولوں پر چلنے کی کوشش کریں جو قرآن ہمیں سکھاتا ہے۔ میرے پاس ہمیشہ وقت کی غربت رہتی ہے، ورنہ میں کوشش کر کہ اور باقاعدہ تفسیر بیان کر کہ، معاشرتی اقدار کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا۔
|
|
|
|
| الو کا شکریہ ادا کیا گیا | ندیم رفیع (31-10-08) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 34
مراسلات: 61
کمائي: 1,488
شکریہ: 53
33 مراسلہ میں 73 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرد بچوں کی تربیت کے لیے کچھ بھی کر لے زیادہ تر اثر تو ماںکا ہی ہوتا ہے۔ مرد (باپ) سے بچے اس وقت سیکھنا شروع کرتے ہیں جب وہ چیزوں کو سجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ زیادہ تر تو ماں کا ہی اثر آتا ہے۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,995
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,153
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ عمروں کا حساب رکھنا اچھی بات نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,995
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
يہ سلسلہ ماں باپ کی سہی تربیت کے بعد جوان شخص كا سوچ بچار کرکے جیون ساتھی کاانتخاب کرنے سے ہوتا ہے،ایک مرد کو باپ کی حیثیت سے بچوں کی تربیت سے مستثنی اس وقت قرار دیا جاسکتا ہے جب اسنے ایسی جیون ساتھی کا انتخاب کیا ہو جسمیں ایک اچھی ماں بننے کی خوبیاں موجود ہوں، چھوٹی عمر کی شادی میں جبکہ لڑکے کو خود اپنے بارے میں کچھ پتا نہیں ہوتا ، ایک ناپختہ ذہن کا شخص کس طرح آپنے آنے والی نسل کے لئے ایک بہترین ماں کا انتخاب کرسکتا ہے
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,995
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پردے پر يا سامنے يہ نظر آرہا ہوتا ہے كہ ماں بچے كى تربيت كر رہی ہے مگر جو پردے كے پیچھے رہ كر ماں اور بچے كى تربيت كر رہا ہوتا ہے وہ باپ ہوتا ہے اس لئے اسكا كردار تربيت ميں زيادہ اہم ہے |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
محسن
مقبول
|
زبردست زبردست، excellent ، بھئی مان گئے، بہت خوب، الفاظ کا انتخاب اور dialogue delivery بہت بہترین ہے۔ بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ اس سے بہتر کوئی طریقہ کار ہو نہیں سکتا اس بات کو سمجھانے کا۔ ہم ہمیشہ شادی سے پہلے ایک اچھی بیوی کے تلاش میں ہوتے ہیں، جبکہ آپ نے وہ حقیقت سمجھا دی کہ، ایک اچھی بیوی کی بجھائے ہمیں ایک اچھی ماں بھی تلاش کرنی چاہئے۔ آپ کے الفاظ اتنے جامع اور خوب ہیں کہ حقیقت میں آپ نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ بہت خوب بھئی بہت خوب۔ آپ جب بھی لکھتی ہیں کمال لکھتی ہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
|
|
|
|
| الو کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (11-11-08) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,995
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنى تعريف كے لائق نہی تھى آپ نے كچھ زيادہ ہی تعريف كردى ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| excellent, php, فورم, کمال, قدم, قرآن, لوگ, نظر, ماں, محبت, مسائل, بہترین, بچوں, تلاش, تعلیم, جواب, جلد, جاہل, دعائیں, زندگی, سال, شخص, عورت, عبدالقدوس, عدالت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قرآن حکيم ميں قرآن کے بارے ميں بيان | Real_Light | فضیلیت قرآن | 3 | 28-04-09 08:58 PM |
| آج كى دعا | Atia jamali | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 13 | 13-01-09 04:55 PM |
| ارے باپ رے باپ | ابن ضیاء | دلچسپ اور عجیب | 3 | 06-11-08 03:07 PM |
| اپنی ہی بیٹی کے سات بچوں کا باپ | instafotos | خبریں | 0 | 29-04-08 06:31 AM |
| گدھے كا بچہ | عبدالقدوس | قہقہے ہی قہقے | 0 | 19-04-08 03:00 AM |