| بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکثر دیکھا جاتا ہے کہ بچے ماؤں کے سر میں درد کر دیتے ہیں۔ خاصکر کھلونے پھیلانا تو بچوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے۔ نوکری پیشہ خواتین کیلئے تو یہ بڑا مسئلہ ہوتا ہی ہے کہ گھر آتے ہی انہیں سارا ہجوم سمیٹنا پڑتا ہے اسکے ساتھ ساتھ گھریلو خواتین بھی اس مسئلے سے پریشان دیکھی جاتی ہیں۔ادھر بچے سکول سے آئے اور ادھر سب کچھ بکھر گیا۔آخر اس مسئلے کا حل کیا کیا جائے؟؟
مسئلے کا حل وہی بہتر ہوتا ہے جو دیرپا ہو۔یعنی بنیادی حل تو بچوں کی تربیت میں پنہاں ہے۔ اب سوال ہے کہ تربیت کی حکمت عملی اس حوالے سے کیا ہونی چاہئے؟؟ دیکھا یہ گیا ہے کہ اگر دن رات بچوں کو لیکر سمجھانے بیٹھے رہیں تو بچے اس سے اکتا جائیں گے اور آپ کی بات اثر کھو دے گی۔اسکا بہترین حل یہ ہے کہ بچوں کو ذمہ داریاں دیں۔ بچوں میں سے ایک کو انچارج بنائیں اور باقی سب کو بھی اپنے اپنے کام دیں۔جو اپنے کام دھیان سے کرے اسکی خوب حوصلہ افزائی کریں۔ جو نہ کرے اسکی بھی ہمت بڑھائیں۔ اس سے بچوں میں یہ اعتماد پیدا ہوگا کہ آپ ان پر اعتماد کر رہے ہیں۔ اس سے مقابلے کی فضا پیدا ہوگی۔ وہ بڑھ چڑھ کر کر دکھانے کی کوشش کریں گے اور ذمہ داریاں اٹھانا سیکھ جائیں گے۔یہ چیز نہ صرف آپکا کام کا بوجھ گھٹانے میں مددگار ہوگی بلکہ بچوں کی شخصیت سازی میں بھی اہم کردار ادا کرے گی اور مستقبل میں انکے بہت کام آئے گی۔ آزما کر دیکھیں کامیابی 90 فیصد یقینی ہے۔ میں نے ٹیچنگ کے زمانے میں یہ طریقہ آزمایا ہے کہ جو بچہ سب سے زیادہ شرارتی ہوتاتھا اسے مانیٹر بنا دیتی تھی۔ وہ بچہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے لگتا تھا اور کوشش کرتا تھا کہ وہ مانیٹر بنا رہے۔ اس طرح اسکی تعلیمی برتری کی خواہش بھی بڑھ جاتی تھی اور بہتر رزلٹ دینے لگتے تھے۔ اس سلسلے میں اگر اور تجاویز ہوں تو میں ان میں بھی دلچسپی رکھتی ہوں۔ امید ہے آپ سب تعاون کریں گے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (28-04-11), فیصل ناصر (08-11-10), فائزہ (02-11-11), فرحان دانش (14-11-10), یاسر عمران مرزا (08-11-10), ناصحی (08-11-10), منتظمین (08-11-10), احمد بلال (09-11-10), رضی (14-11-10), شمشاد احمد (08-11-10), عامرشہزاد (08-11-10), عبداللہ آدم (09-11-10), عروج (27-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت اچھا آرٹیکل ہے اور واقعی بچوں کو ذمہ داریاں دیں تاکہ اُنکو احساس ہو۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت اچھی ٹپ ہے۔بچوں کو ہینڈل کرنا ایک مشکل کام ہے ۔ اس کے لیے بہت ہمت اورحوصلہ چاہیے ہوتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (28-04-11), فیصل ناصر (08-11-10), فائزہ (02-11-11), ام طلحہ (08-11-10), احمد بلال (09-11-10), شمشاد احمد (08-11-10), عبداللہ آدم (09-11-10), عروج (27-12-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,518
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اس سے متفق ہوں اور یہ تربیت کا ایک طریقہ ہے
لیکن بچوں سے کام لینا خود کام کرلینے سے ذیادہ مشکل ہوتا ہے
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (28-04-11), فیصل ناصر (08-11-10), فائزہ (02-11-11), منتظمین (08-11-10), ام طلحہ (08-11-10), احمد بلال (09-11-10), رضی (14-11-10), شمشاد احمد (08-11-10), عبداللہ آدم (09-11-10), عروج (27-12-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (28-04-11), فیصل ناصر (08-11-10), فائزہ (02-11-11), یاسر عمران مرزا (08-11-10), احمد بلال (09-11-10), عروج (27-12-10) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
ام طلحہ بہن، ایک سوال ہے آپ سے۔ اگر بچوں کی کمپنی میں اس طرح کے بچے آ جائیں جن کی عادات اچھی نہیں۔ مثلا چھوٹی چھوٹی چیزیں چوری کرتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں مٹی کھاتے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔ اور ان بچوںکی کمپنی کو دور کرنا بھی ممکن نہ ہو۔یا تو وہ بچے ان ہمسایوں کے ہیں جن سے آپ کے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ اور ان کے بچے روز آپکے گھر کھیلنے آ جاتے ہیں۔ اگر ان کو منع کریں گے تو ان کے ماںباپ سے تعلق خراب ہو گا۔ یا وہ بچے آپ کے بھائی ، بہن یا کسی کزن کے ہیں جو آپکے گھر کےقریب ہی ہے۔ یوں آپ ان کو منع نہیں کر سکتے۔ مگر یہ بھی نہیںچاہتے کہ وہ بچے آپکے بچوں کے ساتھی کھیلیں یا اٹھیں بیٹھیں۔ ایسی صورت میں اپنے بچوں کو دوسرے بچوں کی بری عادات اختیار کرنے سے کس طرح باز رکھا جا سکتا ہے۔ اگر آپکے پاس تجاویزہوں اور چاہیں تو اس پر نیا دھاگہ بنا دیجیے۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اِس کی ایک صورت یہ ہے کہ بچوں کو پاس بیٹھا کر اُنکو منع کیا جائے کہ فلاں بچے کیساتھ مت کھیلومگر اِس طرح سمجھایا جائے کہ وہ آپکی بات سمجھ لے۔
میری کزن مبین ماشاللہ ساڑھے چار سال کی ہے۔ جب ہماری طرف آتی ہے تو ماموں اُسے باہر لے جاتے ہیں مگر اُنہوں نے منع کیا کہ فلاں فلاں سے بات نہیں کرنی۔ وہ باز نہیں اآئی پھر ماموں نے کہاکہ وہ بچے اچھے نہیں ہیں وغیرہ تو وہ سمجھ گئی مگر ذرا دیر سے سمجھی۔ مطلب ہم منع کریں گے تو بچے سوال کرتےے ہیں کیوں نہ کھیلیں وغیرہ تو ایسی صورت میں اُنکو طریقے سے سمجھائےں۔ باقی اُم طلحہ اچھے سے بتا سکتی ہیں
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-11-10), فائزہ (02-11-11), یاسر عمران مرزا (08-11-10), ناصحی (08-11-10), ام طلحہ (08-11-10), عبداللہ آدم (09-11-10), عروج (27-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اُن کی طرف سے میں نے کر دی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ میں ذرا مصروف تھی وقت پر دیکھ نہیں پائی۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امہ طلحہ بہن آپ کا آئیڈیا بہت اچھا ہیں
لیکن میرے خیال میں آج کل کے پڑنے والے بچوں کے پاس وقت ہی نہیں ہیں دس دس کتابے اور کاپیاں ؟اس دور میں سب سے زیادہ مظلوم اس دور کے بچے ہیں؟ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (28-04-11), فائزہ (02-11-11), ام طلحہ (08-11-10), احمد بلال (09-11-10), عبداللہ آدم (09-11-10), عروج (27-12-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی تحریر ہے
![]() آپ بچوں کو ذمہ داریاں دینے کی بات کر رہی ہیں لیکن میری سیچوایشن تو کچھ اس کے برعکس ہے۔ میں جب بھی کبھی اپنی چھوٹی بھانجیوں سے ملنے جاتا ہوں تو وہ میرے زمہ کام لگانا شروع کر دیتی ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے میں اپنی بہن کہ گھر بیھٹا باتیں کر رہا تھا، میری ایک بھانجی کی نظر میرے پاوں پر پڑی تو اسنے مجھے پاوں کے ناخن کاٹنے کیلیے کہا میں نے پوچھا کہ کیوں؟ تو کہنے لگی کہ اسنے ہسٹری کے کسی پروگرام میں وحشی لوگوں کے پاوں پرلمبے لمبے ناخن دیکھے تھے اسلیے وہ نہیں چاہتی کہ میرے ناخن بھی انکی طرح لمبے ہو جایئں۔ اس دن کے بعد میں جب ملنے جاتا ہوں تو اپنے پاوں سے جرابیں نہیں اتاراتا
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بس ان کو یہ احساس دلانے کی ضرورت ہے کے یہ ایک اچیومنٹ ہے اور تھوڑا سا اپریشئٹ کرنا ہوتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, کھو, کوشش, کریں۔, کرے, گھر, گے, پریشان, پسندیدہ, نوکری, بہترین, بڑا, بچوں, بچے, جائیں, حل, خواتین, دیکھا, دیں, دے, رات, زمانے, سوال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 11:52 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:00 AM |