واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت



بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت


سویٹ پوئم۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-09, 09:59 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,049
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سویٹ پوئم۔۔۔!

سویٹ پوئم۔۔۔!

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
اور امی نے سمجھائی نہیں
میں کیسے میٹھی بات کروں؟
جب میٹھی چیز کھائی نہیں
یہ چندا کیسا ماموں ہے؟
جب امی کا وہ بھائی نہیں
کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے؟ِ
کیوں اسکی ٹنڈ کراوائی نہیں؟
کیا وہ بھی گندا بچاہے؟
یا جنگل میں کوئی نائی نہیں۔
نانی کا میاں جب "نانا" ہے
دادی کا میاں جب "دادا" ہے
باجی کا میاں کیوں "باجا" نہیں؟
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
اور امی نے سمجھائی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-07-09), Twins (26-07-09), Zullu230 (08-07-09), ام طلحہ (08-07-09), ابو عمار (08-07-09), سحر (08-07-09), شاہ جی 90 (17-07-09)
پرانا 08-07-09, 11:29 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے۔ اسے بچوں کے سیکشن میں بھیجنا چاہئے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-07-09), شاہ جی 90 (17-07-09)
پرانا 08-07-09, 03:08 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرینگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری رکھئے
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-07-09)
پرانا 08-07-09, 03:10 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,078
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیراز بھائی بہت ہی cute نظم ہے۔ جاری رکھئیے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-07-09)
پرانا 17-07-09, 07:36 AM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ واہ کیا بات ہے شیراز بھائی
اگر بچوں کے لئیے ہے تو بہت ہی اچھی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, بھائی, بچوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیک رس سے بچوں کیلئے سویٹ ڈش بنائیں۔ ام طلحہ باورچی خانہ 16 07-11-10 09:55 PM
کرسپی سویٹ نوڈلز جاویداسد باورچی خانہ 0 26-10-10 10:53 PM
سو سویٹ حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 1 07-09-09 08:15 PM
سویٹ اینڈ ساور ویجیٹیبل اسٹو The Great گھریلو ٹوٹکے 0 25-08-09 09:27 PM
سویٹ ہوم !!! گیم nsa47 دلچسپ اور عجیب 4 07-11-08 09:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger