واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت



بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت


ننھے منھے بچوں کے لیئے اور انکے والدین کے لیئے تحفہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-09, 11:41 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ننھے منھے بچوں کے لیئے اور انکے والدین کے لیئے تحفہ

ننھے منھے بچوں کے لیئے اور انکے والدین کے لیئے تحفہ

اسلام علیکم پیارے پیارے ننھے ننھے دوستو۔
میں آپ کے لیئے ایک تحفہ لے کر آیا ہوں ۔ آپ آن لائن ریاضی کے بنیادی آپریٹرز یعنی جمع ، تفریق ، ضرب ، تقسیم کے سوالات کی پریکٹس کر سکتے ہیں
اور بچوں کے والدین شیٹ کو ڈاؤنلوڈ کر کے بھی بچوں سے ٹیسٹ لے سکتے ہیں۔
اور اگر کوئی چوٹی کلاس کے استاد موجود ہیں تو انہیں تو بڑی سہولت مل گئی بئی ۔
جلدی سے یہاں پر جائیں اور آج ہی فائدہ اٹھائیں
Math Worksheet Generator - Free - Practice Math with these Worksheets
اور اگر کسی کو مان ہے کہ اس کو جیوگرافیہ کا کافی علم ہے اور وہ کافی جگہوں کے بارے میں جانتا ہت تو اپنی جیوگرافی کا ٹیسٹ لیں
Test Your Geography Knowledge
اگر میری طرح‌جیوگرافیہ کا علم نہیں بھی ہے تب بھی میں تجویز دونگا کہ ٹیسٹ لیں اس سے کچھ نہ کچھ تو معلوم ہو ہی جاتا ہے ۔ غلط سہی ہونا تو الگ بات ہے اس بات تو سیکھنا ہے ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-09), Twins (21-08-09), پاکستانی لڑکی (17-09-09), ایس اے نقوی (19-08-09), ام طلحہ (17-08-09), ابو عمار (21-08-09), تفسیر حیدر (17-08-09), رافی (17-09-09)
کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-09-09 The Great دستیاب نہیں 1
پرانا 17-08-09, 12:11 AM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی ہم تو جغرافیہ میں پاس ہو گئے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-09), رافی (17-09-09), رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 12:57 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ میں ۔جغرافیہ کا کتنا علم ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
رافی (17-09-09)
پرانا 21-08-09, 12:01 PM   #4
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 44
کمائي: 11,620
شکریہ: 74
43 مراسلہ میں 219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رازی بھائی میتھ ورک شیٹ بہت اچھی ہے
Twins آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Twins کا شکریہ ادا کیا
رافی (17-09-09), رضی (21-08-09)
پرانا 29-08-09, 06:04 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
رازی بھائی میتھ ورک شیٹ بہت اچھی ہے
کچھ کام آئی یا بس دیکھنے تک اچھی ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
رافی (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:48 AM   #6
Member
اجنبی
 
رافی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 32
کمائي: 18,975
شکریہ: 199
31 مراسلہ میں 118 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ raziانکل بہت اچھی ھے-
رافی آف لائن ہے   Reply With Quote
رافی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-09-09)
پرانا 17-09-09, 11:30 AM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا
40 پرسینٹ سے بھی کم!
اسی لیے تو میں نے geography نہیں لیا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-09-09)
جواب

Tags
com, free, fun, پیارے, معلوم, آج, اسلام, استاد, بھائی, بچوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger