| بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوتے نے دادا سے پوچھا کہ آپ کیا کر رھے ھیں،تو انھوں نے جواب دیا کہ تمھارے بارے میں لکھ رہا ہوں،لیکن زیادہ اھم یہ پنسل ہے جس سے لکھ رہا ہوں
پوتے نے حیران ہو کر پنسل کو دیکھا اور كہا كہ اس ميں ايسى كيا خاص بات ہے يہ تو ايک عام سى پنسل ہے, اس پر دادا نے كہا كہ يہ تو تہارى سوچ پر منحصر ہے كہ تم اسے كس نظر سے ديكھتے ہو, اور بات جارى ركھی ,اس پنسل میں پانچ صفات ہیں جو میں چاھتا ہوں تم اپنا لو تاکہ زندگی میں کامیاب ہو سکو پہلی صفت تم بڑے بڑے کرنامے انجام دے سکتے ہو مگر یہ نہ بھولنا کہ تم کسی اور کے ہاتھ میں ہو ,وہ تمھیں مضبوطی سے پکڑ کر اپنی مرضی سے چلا رہا ہے اور وہ اللہ تعال کی ذات ہے دوسری صفت کبھی کبھی لکھنا چوڑ کر اس پنسل کو پنسل تراش سے تراش لو اس سے پنسل کو درد تو ہوگا مگر وہ پہلے سے بہتر لکھنے لگی گی , زندگی وقتا فوقتا آنے والے غموں کو تحمل کرنے سے كامياب انسان بنتا ہے اس کی کار کردگی بہتر ہوتی ہے تیسری صفت پنسل تمہیں یہ موقع دیتی ہے کہ جب بھی آپ سے لکھنے میں کوئ غلطی ہو جائے تو آپ ربڑ سے اس کو مٹا سکیں ,اس لئے تم اگر زندگی کے مقصد تک پہنچنا چاہتے تم اپنی غلطیوں کی اصلاح کرو چوتھی صفت پنسل کی ظاہری شکل اھم نھیں اسکے اندر موجود سکہ اھم ہے , لحاظہ تم بھی اپنے اندر جھانکتے رہو ، اپنی روحانی طاقت سے با خبر رہو پانچویں صفت پنسل ہمیشہ اپنا نشان چھوڑ جاتی ہے ،تم جو کچھ اس زنگی میں کر رھے ھو اسکا اثر رہ جائے گا لحاظہ جو کچھ بھی کرو سوچ سمجھ کر کرو |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | J.S (16-10-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی صفت میں وہ تقدیر کی بات کر رہے ہیں ،بظاہر یہ نظر آتا کہ پنسل لکھ رہی ہے مگر اصل میں تو لکھنے والے کا ذہن ہوتا ہے جو اس پنسل سے اپنی مرضی کے لفظ لکھوارھا ہوتا ہے، انسان کو بھی یہ غرور ہونے لگتا ہے کہ وہ ہی سب کرتا دھرتا ہے ،وہ جو چاھے کر سکتا ہے مگر وہ بھول جاتا ہے کہ وہ تو الله کے ہاتھ کی کٹھ پتلی ہے، اللہ کی ذات اس کائنات کو چلا رہی ہے اور انسان تو بس ایک پرزہ ہے
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
والسلام |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,965
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,017 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,965
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,017 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیسری صفت
![]() یہ کیا ہوتی ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کمال, گئ, گا۔, وقت, لگے, لوگ, نظر, موقع, آئ, اللہ, انسان, بہترین, بھول, بھت, تھوڑا, تھا؟, جواب, خبر, زندگی, عرصہ, غرور, غزل, صفات, صفت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|