واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت



بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت


LittleFingers Preschool ایک تعلیمی سافٹ وئیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-09, 04:24 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default LittleFingers Preschool ایک تعلیمی سافٹ وئیر

LittleFingers Preschool ایک تعلیمی سافٹ وئیر

دوستوں سلام،
ایک مرتبہ پھر پاک نیٹ کے چھوٹے دوستوں کے لیئے ایک دلچسپ سافٹ وئیر لیکر حاضر ہوں، جس کا نام ہے LittleFingers Preschool۔
یہ سافٹ وئیر 2.5 سال سے لیکر 3 سال تک کے بچوں کے لیئے مفید ہے۔
اُمید ہے کے یہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔
LittleFingers نامی ادارے کے مذید 6 سافٹ وئیرز جلد ہی آپ کی خدمت میں‌حاضر کیئے جائیں گے۔
شکریہ
شاہد علی صدیقی

نوٹ: نیچے دیئے گئے لنکس سے تمام rar. فائلز کو ڈاؤنلوڈ کرلیجیئے اور ایک ہی فولڈر میں‌ جمع کرکے پہلی فائل LPreschool.part1 پر ڈبل کلک کریں اور سافٹ وئیر کو انسٹال کرلیں۔
اس سافٹ وئیر کا پاس ورڈ " B47 " ہے۔
Attached Thumbnails
preschool1.jpg  
Attached Files
File Type: rar LPreschool.part1.rar (1.39 MB, 40 views)
File Type: rar LPreschool.part2.rar (1.39 MB, 36 views)
File Type: rar LPreschool.part3.rar (1.39 MB, 37 views)
File Type: rar LPreschool.part4.rar (117.1 KB, 34 views)

Last edited by shafresha; 28-06-09 at 04:45 AM. وجہ: لنکس کا اِضافہ
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (09-05-11), منتظمین (28-06-09), ابو عمار (28-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 28-06-09, 07:12 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,078
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

shafresha بہت اچھا سوفٹوئیر ہے۔ میں نے بھی اپنے بیٹے کے لیے انسٹال کرلیا ہے۔

بہت شکریہ۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 28-06-09, 04:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ سرمد بھائی،
ابھی میرا ٹارگیٹ 5۔2 سے لیکر 5 سال تک کے بچے کے لیئے تعلیمی مواد فراہم کرنا ہے۔ جلد ہی بڑے بچوں کے لیئے بھی کچھ نہ کچھ پیش کروں گا، بس آپ لوگوں کی محبت اور دُعاؤں کی درخواست ہے۔
شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (09-05-11), ابو عمار (29-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 09:47 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,078
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی، میرا بیٹا ابھی 3 سال کا ہے اور وہ بھی pre-school میں پڑھتا ہے۔

جو سوفٹوئیر آپ نے شئیر کیا ہے، بالکل ایسا ہی اسے ہوم ورک بھی ملتا ہے، بہت اچھا سوفٹ وئیر ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (09-05-11), shafresha (29-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 01-09-10, 02:32 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
abrarhussain_73 (09-05-11)
جواب

Tags
color, پیش, پاک, پسند, ورڈ, محبت, اپنے, بچوں, جلد, خدمت, درخواست, سافٹ, سال, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Littlefingers Picture Math ایک تعلیمی سافٹ وئیر shafresha بچوں کی تعلیم و تربیت 1 01-09-10 02:32 AM
LittleFingers Classroom Volume 1 ایک تعلیمی سافٹ وئیر shafresha بچوں کی تعلیم و تربیت 2 01-09-10 02:32 AM
LittleFingers Classroom Volume 2 ایک تعلیمی سافٹ وئیر shafresha بچوں کی تعلیم و تربیت 1 01-09-10 02:32 AM
LittleFingers Classroom Volume 3 ایک تعلیمی سافٹ وئیر shafresha بچوں کی تعلیم و تربیت 1 01-09-10 02:32 AM
LittleFingers Classroom Volume 4 ایک تعلیمی سافٹ وئیر shafresha بچوں کی تعلیم و تربیت 2 01-09-10 02:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger