واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت > بچوں کے لیے کہانیاں



بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں


نوکر سے معافی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-10, 07:36 PM  
نوکر سے معافی
نیلم خان نیلم خان آف لائن ہے 16-01-10, 07:36 PM

سر سید احمد خان پہلے مسلمان رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں‌کو انگریزی پڑھنے پر ابھارا اور مسلمانوں‌سے چندہ جمع کر کے علی گڑھ کالج قائم کیا جو بعد میں ترقی کر کے مسلم یونیورسٹی بن گیا
سر سید احمد خان دہلی کے ایک شریف گھرانے میں پیدا ہوئے ان کے والد خاصے امیر آدمی تھے امیروں کے بچے لاڈلے ہونے کی وجہ سے اکثر بگڑ جاتے ہیں‌، مگر سرسید احمد خان کی والدہ پڑھی لکھی ، دین دار اور نیک عورت تھی ۔ وہ اولاد کی تربیت کا بہت خیال رکھتی تھیں
ایک دفعہ کا ذکر ہے، سید احمد خان ابھی بچے ہی تھے ۔ انہوں نے اپنے نوکر کی کسی بات پرخفا ہو کر اس کو تھپڑ مار دیا۔ والدہ کو معلوم ہوا تو وہ سخت ناراض ہوئیں‌اور کہا:
"جب تک نوکر سے معافی نہیں‌مانگو گے روٹی نہیں‌ملے گی"
سید احمد خان اپنی خالہ کے گھر چلے گئے اور دو روز تک وہیں رہے۔ تیسرے دن ان کی خالہ ان کی والدہ کے پاس آئیں اور سید احمد خان کی سفارش کرنے لگیں‌ مگر انہوں‌نے کہا:
"میں‌ایسے گستاخ‌لڑکے کو گھر میں رکھنے کے لئے بالکل تیار نہیں اس سے کہو کہ پہلے نوکر سے معافی مانگے"

خالہ نے بڑی سفارشیں‌کیں مگر سید احمد خان کی والدہ اپنی بات پر اڑی رہیں ۔ آخر خالہ نے واپس جا کر سید احمد خان کو تمام بات بتائ کہ جب تک تم نوکر سے معافی نہیں مانگو گے تمہاری والدہ تمہیں‌گھر آنے کی اجازت نہیں‌دیں‌گی۔

سید احمد خان نے جب دیکھا کہ گھر واپس جانے کی اور کوئ صورت نہیں تو انہوں‌نے نوکر سے معافی مانگ لی تب والدہ نے انہیں‌گھر آنے دیا

سرسید احمد خان اپنی والدہ کی اس بات کو ساری زندگی نہیں بھولے ۔ بڑے ہو کر انہوں‌نے بہت عزت اور شہرت حاصل کی مگر وہ ملازموں ‌اور اپنے سے کم درجے کے لوگوں کے ساتھ ہمیشہ خوش اخلاقی اور نرمی پیش آتے اور کبھی کسی کو شکایت کا موقع نہیں‌دیتے


جہاں‌یہ سچی کہانی ھم سب کو عفو و درگزر کا درس دیتی ہے وہاں‌میں ایک اور بات کہنا ضروری سمجھوں گی
کہ


ماں‌تجھے سلام
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 597
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (18-01-10), J.S (16-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), فرحان دانش (16-01-10), یاسر عمران مرزا (16-01-10), منتظمین (16-01-10), محمدعدنان (18-01-10), معظم (31-01-10), Wahid Mahmood (30-01-10), wajee (17-01-10), ابو عمار (16-01-10), بزم خیال (18-01-10), حیدر Rehan (18-01-10), خالد حسین (16-07-11), رفیّعہ جوََِِأد (17-01-10), راجہ اکرام (17-01-10), سحر (16-01-10), شاہ جی 90 (31-01-10), عامرشہزاد (17-01-10), عائشہ صادق (15-10-10), عدنان دانی (17-01-10)
پرانا 17-01-10, 04:21 PM   #16
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ہم کو بھی اپنی اولاد کو یہ بات سکھانی چاہیے ۔
کہ بڑوں کی عزت کرو ، کسی کو نوکر سمجھ کر اس سے بد اخلاقی سے پیش نہیں آنا چاہیے ۔
بہت شکریہ نیلم اتنی اچھی بات شئیر کرنے پر
شکریہ
انشاء اللہ میری کوشش ہو گی کہ بہتر سے بہتر شئیرنگ ہو حوصلہ افزائ کا شکریہ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (16-07-11), عائشہ صادق (15-10-10)
پرانا 17-01-10, 04:24 PM   #17
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی تحریر ہیں نیلم بہن
بہت شکریہ عامر بھیا ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (16-07-11), عائشہ صادق (15-10-10)
پرانا 17-01-10, 04:24 PM   #18
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
اچھی تحریر ہے نیلم بہن جاری رکھئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ دانی بھیا ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (16-07-11), عائشہ صادق (15-10-10)
پرانا 17-01-10, 04:26 PM   #19
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
واہ نیلم بہن۔۔ اسکی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
بہت خوب بہت اعلی بہت زبردست
ویری گڈ
حوصلہ افزائ کا شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (16-07-11), عائشہ صادق (15-10-10)
پرانا 17-01-10, 04:28 PM   #20
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ماشاء اللہ
بہت اچھا لکھا ہے، اسی طرح اچھی اچھی کہانیاں لکھتی رہا کریں
اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے اور انہیں راہ حق میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
حوصلہ افزائ کا بہت بہت شکریہ دعاؤں کی درخواست ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (16-07-11), عائشہ صادق (15-10-10)
پرانا 18-01-10, 08:52 AM   #21
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہترین تحریر نیلم!!
بے شک اچھی مائیں ہی اچھی قوموں کو پروان چڑھاتی ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), نیلم خان (18-01-10), باسط (08-02-10)
پرانا 18-01-10, 09:14 AM   #22
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ام طلحہ آپی ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (16-07-11), عائشہ صادق (15-10-10)
پرانا 18-01-10, 11:00 AM   #23
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی سبق آموز تحریر !
ملازموں اور غرباء کے ساتھ عدل کا تقاضا یہی ہے کہ ان سے حسن سلوک سے پیش آیا جائے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), نیلم خان (18-01-10), ام طلحہ (26-01-10)
پرانا 18-01-10, 11:25 AM   #24
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شاندار
نیلم بہن آپ تو بہت اچھا لکھ رہی ہیں۔۔
اللہ آپ کو مزید لکھنے کی توفیق دیتا رہے۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), نیلم خان (18-01-10), ام طلحہ (26-01-10)
پرانا 18-01-10, 11:36 PM   #25
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہت شاندار
نیلم بہن آپ تو بہت اچھا لکھ رہی ہیں۔۔
اللہ آپ کو مزید لکھنے کی توفیق دیتا رہے۔۔۔
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (16-07-11), عائشہ صادق (15-10-10)
جواب

Tags
color, ہے،, کہانی, کالج, پہلے, قائم, موقع, مسلمان, معلوم, آدمی, انگریزی, امیر, اجازت, احمد, بچے, جانے, خوش, خان, دفعہ, دیکھا, زندگی, شریف, عورت, علی, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger