واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت > بچوں کے لیے کہانیاں



بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں


بہترين اور بدترين

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-02-11, 07:39 PM   #1
بہترين اور بدترين
زارا زارا آف لائن ہے 19-02-11, 07:39 PM

حضرت لقمان حکيم کے آقا نے ان سے ايک مرتبہ کہا بکري ذبح کرکے اس کے دو بہترين حصے ميرے پاس لے آئو، انہوں نے بکري ذبح کي اوراس کے دل اور زبان اس کے پاس لے کے گئے، آقا نے پھر حکم ديا ايک بکري ذبح کرکے اس کے دو بدترين ٹکڑے ميرے پاس لائو۔
انہوں نے بکري ذبح کي اور اس مرتبہ بھي اس کے دل و زبان اس کے پاس لے کے گئے۔
آقا نے کہا۔۔۔۔۔يہ کيا دونوں مرتبہ يہي لے کر آئے۔۔۔۔۔
حضرت حکيم نے فرمايا ميرے آقا دل و زبان تو ان سے بہتر جسم کا کوئي اور عضو نہيں ہوسکتا اور اگر يہ بگڑ جائيں تو ان سے بدتر کوئي عضو نہيں ہوسکتا، يہ بہتر رہيں تو بہترين ہيں ، بد تر ہوجائین تو بدترين ہيں۔
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 269
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوسکتا, کيا, کہا, کرکے, گئے،, ٹکڑے, پاس, لے, مرتبہ, ايک, اوراس, بہترين, بگڑ, بھي, جائيں, جسم, حکيم, حکم, حضرت, حصے, ديا, دونوں, دل, ذبح, زبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger