واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت > بچوں کے لیے کہانیاں



بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں


بے زباں پر رحم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-09, 11:40 PM   #1
بے زباں پر رحم
wajee wajee آف لائن ہے 12-09-09, 11:40 PM

کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس کا نام سبگتین تھا۔ اس کو شکار کا بہت شوق تھا۔ ایک دن وہ شکار کے لیے نکلا دن پھر جنگل میں پھرتا رہا لیکن کوئی شکار ہاتھ نہ آیا۔ جب شام ہوئی تو اس نے واپسی کا ارادہ کیا ، اس کی نظر ایک ہرنی اور اس کے بچے پر پڑی جو نہر سے پانی پی رہے تھے۔ سبگتین ان کی طرف بڑھا تو وہ بھاگ اٹھے۔



سبگتین نے اپنا گھوڑا ان کے پیچے ڈال دیا۔ ہرنی تو نکل گئی لیکن بچہ پیچھے رہ گیا۔ سبگتین نے بچے کو پکڑ لیا اور گھوڑے پر ڈال کر چل پڑا۔ ہرنی نے جب یہ دیکھا کہ اس کا بچہ پکڑا گیا۔ تو اس نے بھی گھوڑے کے پیچھے ڈوڑنا شروع کردیا۔ ساتھ ساتھ وہ منہ سے چیختی جا رہی تھی جیسے اپنے بچے کو پکار رہی ہو۔ سبگتین نے ہرنی کی آواز سنی تو مڑ کر دیکھا جب اس نے دیکھا کہ ہرنی اپنی جان کی فکر کیے بغیر اپنے بچے کی خاطر چلی آ رہی ہے۔ تو اس کا دل اچانک موم ہوگیا۔



اس نے ہرنی کے بچے کو وہی چھوڑ دیا اس کے دل میں فوراً یہ بات آ گئی تھی کہ وہ ایک بچے کو اس کی ماں سے جدا کررہا ہے۔ بچہ ڈورتا ہوا اپنی ماں کے پاس چلا گیا۔ ہرنی نے سبگتین کی طرف اس طرح دیکھا جیسے اس کا شکریہ ادا کر رہی ہو۔ پھر وہ ماں اور بچہ جنگل کی طرف چل دیے۔



یہ سب کچھ ہونے کے سبگتین کو بہت روحانی سکون ملا۔ اور اس نے آئندہ شکار سے توبہ کرلی ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 351
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-09, 03:33 PM   #2
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ!
یہ تو میں نے 3 کلاس میں پرھی تھی!
مجھے میرا بچپن یاد آگیا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 03:51 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہم بچوں کے سیکشن میں آپ کیا کر رہی ہے دادی اماں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 03:59 PM   #4
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا
میں بس عمر میں دادی اماں ہوں
حرکتیں میری آپ بچوں سے بھی زیادا ہیں!
مجھے بچوں‌کی کہانیاں پرھنا اچھا لگتا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 04:02 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کریں ایسی عمر میں بہک جاتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 04:12 PM   #6
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے میں تو شروع سے ہی بہکی تھی، میری عمر کا کوئی قصور نہیں ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-09, 08:11 AM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ارے میں تو شروع سے ہی بہکی تھی، میری عمر کا کوئی قصور نہیں ہے!

فورم پر پاکستانی لڑکی کی واپسی خوش آئیند۔۔۔ مبارک ہو ۔۔۔۔ مبارک ہو۔

آپ کی کمی شدت سے محسوس ہوتی رہی۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-09-09, 03:23 PM   #8
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے! میں تو کب سے آئی ہوں!
مجھے تو لگا تھا کہ شاید آپ چلے گئے ہیں!
پر لگتا ہے آپ مصروف رہتے ہیں! جبھی میں نے آپکو اتنے دن سے نہیں دیکھا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کلاس, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, لڑکی, نظر, موم, ماں, بچپن, بچوں, خوش, دل, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger