واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت > بچوں کے لیے کہانیاں



بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں


ساجھا پينڈو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 11:15 AM   #1
ساجھا پينڈو
زارا زارا آف لائن ہے 12-02-11, 11:15 AM

شكل سے بكرا زور ميں گينڈا اور چہيتا ابو كااپنے گھر ميں آن گھسا ہے بكرا ايك انوكھا ساگڑ اور گنّوں سے اس نے تو اپنا آپ سنبھالا تھا چك جھمرے كے كرموں موچي كے وہ ہاتھ كا پالا تھالے كر خون آشام بلا جو لوٹ رہے تھے گھر كو ہمشہر كي بتياں ديكھ رہا تھا اور تھا حيرت سے وہ گمہم سمجھے تھے وہ چك جھمرے كا پينڈو سا بكرا ہےكيا جانيں كہ اس كے دم سے اپني جان كو خطرہ ہےچھيڑ كے گزرا اس پينڈو كو شہري بكروں كا ٹولااس كے غصے كا پھر يارو بھڑك اٹھا اونچا شعلہخوب گھسيٹا اس نے ہم كو گليوں اور بازاروں ميںاپني آہيں كون سنے، واں كوئي نہ تھا غم خواروں ميںگھر ميں راج كرے گا آ كر يہ ہم نے كب جانا تھااس ننھي سي جان كو شايد موت كا ايك بہانہ تھالنچ ميں لے وہ ساگ جليبي ڈنر كرے خربوزوں كاسوكھ كے پاپڑ ہو گئے ہم، وہ مار گيا حق دوجوں كامہندي ابو سے لگوا كر جھانجر خوب بجاتا ہےميں امي كا ساجھا ہوں تو وہ ابو كا ماجھا ہےگدھے كے جيسا وہ "سنگر" ہے اور سريلي اس كي لےقبر ميں ليٹا تان سين بھي اس كي تانيں سنتا ہےگھر آئے مہمانوں كو سينگوں پر رقص كراتا ہے"سٹريچر" پر لاد كے ان كو گھر تك چھوڑا جاتا ہےكل ہي اك صاحب نے ديكھا دوندہ ہے يا چوگا ہےچند بھيانك چيخيں مار كے بولے "مرنے جوگا" ہےہم تو سوكھ كے كانٹا ہو گئے بن گيا وہ باڈي بلڈرگلی كے بكرے"بكري"ہوگئے اس كےقصےسن سن كرعيد كي آمد پر جو ہم نے پوچھا ريٹ قصابوں كامزہ چكھايا اس نے پل ميں تكے نان كبابوں كاسہمی سی آواز ميں ابو بولے پھر مريل مريليار قصائي ہو تم يا كہ ايك كرائے كے قاتلہم نے سوچا مال كمائيں، دھاريں روپ قصائي كاہم بھي ديكھيں كيا جلوہ ہے اپني نيك كمائی كاہم بھی ضد كے پكے ہيں، گن گن كر بدلے لے ليں گےعيد كے دن ہم اس پينڈو سے ايك كبڈی كھيليں گےچاند رات كو بڑھكيں اس كي برس رہی تھيں كانوں پہموت كے قاصد جھانك رہے تھے ہم كو روشن دانوں سےچوری سے پھر سر منڈوايا، نقلي مونچھيں لگوائيںمسّا اك چپكا كر منہ پر خوشی سے آنكھيں مٹكائيںبغل ميں دابے چھرياں فورا پہنچ گئے گھر ميں سيدھےاستقبال كيا پھر اس نے ايك بلا كي ٹكر سےہم پچكار كے بولے اس كو چال چلي ہم نے كيسيگھور كے بولا ہم سے يارو "تيري ايسي كي تيسي"منتر جو تھے، ياد كيے اور چڑھ گئے اس كے سينے پہكفن دفن كے ہم طالب تھے شايد اسي مہينے سےاك خونخوار ضرب سے دن ميں تارے اس نے دكھلائےپينڈو بكرے كے ايكشن سے ساجھا چيخے تھرائےسوچا تھا كہ ہم نے ساجھا دودھ جليبي كھائے گاليكن وہ تو بھون كے ميري گرم كليجي كھائے گاخون سے لت پت ہم مقتل سے اپني جان بچائيں كياہم مجبور ہيں اب چيخوں سے ان كو آج دبائيں كيابھيا پھر چلا كر بولے: "ابو يہ تو ساجھا ہے"ابو بولے: "اس ماجھے نے خوب بجايا باجا ہے"ہم كواس كے پير سونگھا كر جھٹ پٹ ہوش ميں لے آئےاس ظالم كي يخني پي كر يار بہت ہم شرمائےمفت ميں اپنا سب لوگوں كو اس نے رقص تھا دكھلاياہم نے سينگوں كي ضربوں سے ٹنڈ پہ طبلہ بجواياعيد منائي گھر والوں نے اور ہم تھے لاچار ابھی"او نيگٹو" كے خون كی بوتل ہم كو تھي دركار ابھي اب بھی اس كی دہشت اور وحشت كے طعنے سہتے ہيں گلی محلے والے ہم كو ساجھا پينڈو كہتے ہيں۔
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 197
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (12-02-11)
پرانا 12-02-11, 11:18 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہاتھ, گھر, گزرا, پوچھا, والوں, لوٹ, چال, موت, منہ, مجبور, آواز, آمد, آج, ابو, تارے, حق, خون, خطرہ, دہشت, روشن, رقص, سوچا, ظالم, غم, غصے

« سازش | گھر »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوڈلز پين کيک گوشت کے ساس کيساتھ زارا باورچی خانہ 1 17-02-11 04:11 PM
عفوو درگزر shafirajput اخلاق و آداب 3 22-01-10 10:01 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
بھينس كے سامنے بين يا؟ Atia jamali گپ شپ 7 17-02-09 09:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger