| بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 208
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,481
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بادشاہ نے اپنا سر جھکاليا اور کہا۔
اے بري حرکت کرکے اچھا عذر پيش کرنے والے ہم تمہاري بري حرکت اور اس بھاري جرم کو تمہارے اچھے عذر کے بدلے معاف کيا اور تمہيں اللہ کے واسطے آزاد کیا بہت خوب اور زبردست انداز ہے نوکر کا ۔ ۔ ۔ اور بادشاہ بھی عقل مند اور اللہ سے ڈرنے والا تھا ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (10-01-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,538
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ سب کا۔۔۔۔۔۔۔۔اور حیدر صاحب آپ کا تو بہت ہی شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,518
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا بادشاہ جس کا غصہ ایسا کہ کہ ذرا سی غلطی پر سر قلم کا حکم جاری کردے پہر نوکر کی باتوں سے متاثر ہوکر اس کو آذاد کردے ۔
عجیب سی شخصیت لگی ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (12-01-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اللہ سے ڈرنے والا ہوتا تو اتنی سی بات پر سر قلم کرنے کا حکم نہ دیتا۔ خیر یہ کوئی حقیقت میں بادشاہ نہیں ہے کہانی کا بادشاہ ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,538
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اکبر ، ایک تو ہر پوسٹ کا پوسٹ مارٹم پتا نہیں کیوں ہوتا۔۔۔۔۔
بس کہانی بھی اچھی ہے اور بادشاہ بھی اور نوکر بھی ،کیوں کہ حیدر صاحب نے مجھے پوانٹس دئیے ہیں تو اس کا مطلب کہانی میں کچھ تو ہے:
|
|
|
|