واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت > بچوں کے لیے کہانیاں



بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں


مقابلہ کہانی نویسی فروری 2010

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-10, 01:49 PM   #1
مقابلہ کہانی نویسی فروری 2010
ام طلحہ ام طلحہ آف لائن ہے 09-02-10, 01:49 PM

السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ہر ماہ مختلف مقابلہ جات کرواتا ہے۔توجناب!اسی حوالے سے بچوں کے لئے سبق آموز کہانی یا تحریر لکھنا ہوگی اور جس ممبر کی کہانی/تحریرسب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔
اس مقابلے میں بچے اور بڑے دونوں ہی شرکت کر سکتے ہیں۔اوراسکا عنوان
ہو گا

صدقہ

امید کرتی ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھی اچھی کہانیاں دیکھنے اور پڑھنے کو ملیں گی۔

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی تحریر پوسٹ کرسکتا ہے۔
تمام ممبرز اپنی اپنی تحریر کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیں‌گے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
تحریر آپ کی اپنی تخلیق ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد یا تاریخی واقعات کا بیان تلف کردیا جائے گا۔

تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 24فروری 2010 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
بچوں کی جانب سے آنے والی ہر تحریر کو 500 پوائنٹ الگ سے دئے جائیں گے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین

 
ام طلحہ's Avatar
ام طلحہ
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 191
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-10), ھارون اعظم (09-02-10), محمدعدنان (10-02-10), سحر (09-02-10)
جواب

Tags
color, green, ہے۔, کہانی, کردیا, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, واقعات, والی, لنک, نئی, ناقابل, مقابلہ, اچھی, انتظامیہ, انعام, بچوں, بچے, بذریعہ, تحریر, جائیں, خلاف, سبق, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
مقابلہ کہانی نویسی مارچ 2010 ام طلحہ بچوں کے لیے کہانیاں 1 12-03-10 10:19 PM
مقابلہ کہانی نویسی جنوری 2010 ام طلحہ بچوں کے لیے کہانیاں 25 02-02-10 02:01 PM
پولنگ برائے مقابلہ کہانی نویسی جنوری 2010 ام طلحہ بچوں کے لیے کہانیاں 9 29-01-10 08:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger