واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت > بچوں کے لیے کہانیاں



بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں


پانچ چوہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-09, 08:23 AM   #1
پانچ چوہے
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 06-09-09, 08:23 AM

پانچ چوہے گھر سے نکلے
کرنے چلے شکار
ایک چوہا رہ گیا پیچھے
باقی رہ گئے چار
چار چوہے جوش میں آ کر
لگے بجانے بین
ایک چوہے کو آ گئی کھانسی
باقی رہ گئے تین
تین چوہے ڈر کر بولے
گھر کو بھاگ چلو
ایک چوہے نے بات نہ مانی
باقی رہ گئے دو
دو چوہے پھر مل کر بیٹھے
دونوں ہی تھے نیک
ایک چوہے کو کھا گئی بلی
باقی رہ گیا ایک
اک چوہا جو رہ گیا باقی
کر لی اس نے شادی
بیوی اس کو ملی لڑاکا
یوں ہوئی بربادی





شاعر کا نام : صوفی غلام مصطفی تبسم

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 367
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
Dani (06-09-09), faresha (20-10-11), shafresha (07-09-09), پاکستانی لڑکی (07-09-09), رضی (13-02-10), طاھر (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 08:32 AM   #2
Member
اجنبی
 
Dani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,062
شکریہ: 105
42 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب جناب
Dani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-09, 12:56 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،
صوفی غلام مصطفی تبسم نے بچوں‌ کی نظمیں‌لکھ کر ہم پر احسان کیا ہے۔ اُردو ادب بچوں کے لیئے معیاری ادب سے تقریبا خالی ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), رضی (13-02-10)
پرانا 13-02-10, 09:30 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 37
کمائي: 3,919
شکریہ: 175
33 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے بہت آچھی لکھی ہے۔
faresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے faresha کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-02-10), رضی (13-02-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, لکھی, غلام, صوفی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger