واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت > بچوں کے لیے کہانیاں



بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں


کامیابی کا راز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-12, 01:34 AM   #1
کامیابی کا راز
Miss Khan Miss Khan آف لائن ہے 11-01-12, 01:34 AM

ایک نوجوان نے سقراط سے پوچھا کہ کامیبابی کا راز کیا ہے۔

سقراط نے کہا کہ علی الصباح دریا کے کنارے ملنا ۔ دونوں جب دریا کنارے علی الصباح ملے تو سقراط نے نوجوان سے کہا کہ میرے ساتھ دریا میں کچھ دور چلو، جب دونوں کندھے تک گہرے پانی میں پہنچ گئے تو سقراط نے اچانک نوجوان کو سر سے پکڑا اور اسے پوری طاقت لگا کر ڈبونے کی کوشش کی۔ نوجوان کیونکہ اس بات کے لیے تیار نا تھا اسلیے زیادہ مزاحمت نا کر پایا اور قریب تھا کہ نوجوان کا سانس رک جاتا، سقراط نے اس نوجوان کو چھوڑ دیا اور وہ نوجوان پانی سے سر نکال کر گہرے سانس لینے لگا۔

سقراط نے نوجوان سے پوچھا “جب تم سر سمیت پورے کے پورے پانی کے اندر تھے اور باہر نکلنے پر اپنے آپ کو بے بس محسوس کر رہے تھے تو وہ کون سی اہم ترین بات تھی جو تمہارے زہن، دماغ اور دل میں آرہی تھی۔

اس نوجوان نے کہا “ہوا اور سانس “ کہ وہ چیزیں تھیں جو میرے لیے قیمتی ترین تھیں جن سے میری جان بچنے کی امید تھی۔

سقراط نے کہا “ میاں یہ ہے کامیابی کا راز کہ جب تمہیں کامیابی کی اتنی شدید ضرورت ہو جتنی تمہیں زندگی بچانے کے لیے ہوا کی ضرورت تھی اور وہ کامیابی تمہیں مل جائے تو پھر تمہیں اس کی قدر کرنی چاہیے۔ اور جس طرح تم زندگی بچانے کے لیے ہوا کی اہمیت اب سمجھ گئے ہو اس طرح اچھی زندگی گزارنے کے لیے اگر کامیابی کی اتنی ہی شدت سے کوشش کرو جتنی جان بچانے کے لیے ہوا کھینچنے کے لیے کر رہے تھے تو یاد رکھنا کہ وہ کامیابی تمہارے لئے بڑی قیمتی ہونی چاہیے دنیا میں اس سے بڑا کامیابی کا راز کوئی اور نہیں ہے“

 
Miss Khan's Avatar
Miss Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 178
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-01-12), wajee (11-01-12), تبتیلا انجم (11-01-12), حیدر (11-01-12), زارا (11-01-12)
پرانا 11-01-12, 10:20 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,374
کمائي: 95,558
شکریہ: 52,481
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کامیابی:کوشش:شدت ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-01-12), shafirajput (11-01-12), زارا (11-01-12)
پرانا 11-01-12, 10:39 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

چھوٹی سی کہانی میں بہت بڑی بات بیان کر دی۔ شیئرنگ کا شُکریہ سسٹر۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-01-12), shafirajput (11-01-12)
پرانا 11-01-12, 10:42 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
کامیابی:کوشش:شدت ۔
بدربھائی اسکا sequence تبدیل کردیں تو یہ یوں ہو جائے گا!!
شدت<<کوشش<<کامیابی
یعنی شدت ہو گی تو کوشش کریں گے اورکوشش کرکے ہی کامیابی ہمارا مقدرٹھہرسکتی ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-01-12), shafirajput (11-01-12), مرزا عامر (11-01-12), تبتیلا انجم (11-01-12)
پرانا 11-01-12, 11:06 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتنے اچھے طریقے سے پریکٹکل کر کے سمجھایا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-01-12), shafirajput (11-01-12)
پرانا 11-01-12, 06:09 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
بدربھائی اسکا sequence تبدیل کردیں تو یہ یوں ہو جائے گا!!
شدت<<کوشش<<کامیابی
یعنی شدت ہو گی تو کوشش کریں گے اورکوشش کرکے ہی کامیابی ہمارا مقدرٹھہرسکتی ہے۔
اور اس کے بعد اگر نا کام ہوگئے تو
خود کشی۔
جی ہاں خود کشی کی ایک بڑی وجہ شدت سے کی گئی کوشش کے بعد ناکامی ہے۔
نہیں یقین آ رہا ؟؟ پوچھ لیں جاپانیوں سے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-01-12), shafirajput (11-01-12)
پرانا 11-01-12, 06:32 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اور اس کے بعد اگر نا کام ہوگئے تو
خود کشی۔
جی ہاں خود کشی کی ایک بڑی وجہ شدت سے کی گئی کوشش کے بعد ناکامی ہے۔
نہیں یقین آ رہا ؟؟ پوچھ لیں جاپانیوں سے ۔
خودکشی کا مرحلہ جب آتا ہے ج تمام راستے بند ہو جائے اوریقین کامل ختم ہو جائے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-01-12), shafirajput (11-01-12), مرزا عامر (11-01-12)
پرانا 11-01-12, 07:31 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب یہ جاپانیوں کو کون سمجھائے ۔ سمجھتے ہی نہیں بے چارے ۔
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-01-12), shafirajput (11-01-12)
پرانا 11-01-12, 08:48 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,504
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
کامیابی:کوشش:شدت ۔
آپ کوشش کیجیے کامیابی آپ کو اللہ دے گا۔۔۔ان شاء اللہ

اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے سورة النجم(39)
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (12-01-12), رضی (11-01-12)
پرانا 11-01-12, 08:50 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,504
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اب یہ جاپانیوں کو کون سمجھائے ۔ سمجھتے ہی نہیں بے چارے ۔
یہ کسی بھی خودکشی کرنے والے کو نہیں سمجھایا جاسکتا۔۔۔کیونکہ سمجھ ہی ساتھ چھوڑ دیتی ہے ایسے کام میں۔۔۔
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 01:13 AM   #11
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,538
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کی تشریف آوری کا بہت شکریہ ، زارا آپ کی بات پسند آئ، مس شفیع آپ کی تو کیا ہی بات ہے۔۔۔۔ اور مرزا صاحب ، آپ خودکشی کا بہت ذکر کرتے ہیں‌۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے میں سوچتی ہوں‌ کہ خودکشی کیسے کرتے ہوں وہ سوچ کی کون سی انتہا ہوگی کہ انسان اپنے آپ کو ختم کرلے ، اکثر ٹرین کے نیچے لوگ جو آتے اف۔۔۔۔ جھرجھری آتی ، اپنی جان خود ختم کرنا کتنا مشکل امر نا۔۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger