|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 385
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسکریبل تو مخصوص تعداد میں موجود "بلاکس" کی مدد سے ہی کھیلا جاتا ہے اور اُس میں چند "بلینک بلاکس" بھی ہوتے ہیں جن کی مدد سے گیم کو مذید آگے بڑھایا جاتا ہے۔
مگر کسی ایسی جگہ جہاں پر اسکریبل موجود نا ہو وہاں پر محض ایک میتھمیٹکس کی کاپی کی مدد سے اس مفید گیم کو کھیلنے والی آپ کی ترکیب یقیناً مفید اور کارآمد ہے۔ شئیرنگ کا شکریہ بہن! کیا آپ نے یہ لنک وزٹ کیا ہے؟ http://pak.net/%D8%A8%DA%86%D9%88%DA...C%D9%85-29672/ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (09-05-11), ام طلحہ (24-07-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں کیا ہے۔ بہترین ہے۔اصل حقیقت یہ ہے کہ یہ گیم ایسے وقت دریافت ہوا جب لائٹ نہیں تھی اور کمپیوٹر میسر نہیں تھا۔ گرمی کے باعث سب باہر بیٹھے تھے۔سو ایسے فراغت کے وقت کے باعث یہ گیم دریافت ہو گیا۔ویسے چونکہ کمپیوٹر بچوں کے تعلیمی مضامین میں شامل ہے اس لئے تعلیمی گیمز ڈاؤن لوڈ رکھتی ہوں البتہ نیٹ کا آزادانہ استعمال بچوں کو مہیا نہیں کیا اب تک۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی اپروچ ہے
ام طلحہ جی میں بھی آج سے ہی اس کی ٹرائی کرتا ہوں بلکہ اپنے تینوں بچوں کو ہی یہ کھیل سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں آپس میں خود ہی لگے رہیں گے سپیلنگ کے ٹھیک یا غلط ہونے کے لئے کوئی بھی آن لائن ڈکشنری سے مدد لے لیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر میرا مشورہ مانیں تو اپنے بچوں کو "مینول ڈکشنری" کے الفاظ ڈھونڈنے کی عادت ڈالیں یہ بہت ہی اچھا طریقہ ہے۔ آن لائن ڈکشنری کے استعمال سے میری اور میری بیٹی کی میموری بہت خراب ہوچکی ہے۔ نوٹ: یہ مشوہ تمام والدین کے لیئے ہے! |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ام طلحہ بہن
بات یہ ہے کہ کوئی بھی ایسی گیم جو نہ صرف بچوں کی دلچسپی قا ئم رکھے بلکہ انکی تعلیم وتربیت میں معا ون ہو ۔ یقیننا والدین کی خواہش ہو تی ہے۔ آپ نے ایک اچھی گیم ہی نہیں بتا ئی ایک اچھا آئیڈیا بھی دیا ہے کہ والدین اگر چا ہیں اور کوشش کریں تو کم خرچ گیم بھی بنا ئی جا سکتی اور بچوں کے فا لتو وقت کا اچھا مصر ف بھی ہو سکتا ہے۔ بہت بہت شکریہ |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (27-07-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ ام طلحہ
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین بہنا ، بچوں کے لئیے اس قسم کی چھوٹی چھوٹی گیمز بنا کر ہم نہ صرف اپنے بچوں کے لئیے بلکہ ان بچوں کے لئیے بھی جن کے والدین کسی مجبوری کی بنا پر ایسی کوئی نئی چیز ایجاد نہیں کر سکتے ، بہت زیادہ سہولت پیدا کر سکتے ہیں ۔ واقعی بچوں کے لئیے یہ بہت مفید ہے اور میں سوچ رہا ہوں کہ ایم آر سی کے لئیے بھی اس کو تھوڑا موڈی فائی کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (27-07-09) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پلیز یہ مجھے سمجھائیں گےِِ؟؟؟ Last edited by ام طلحہ; 29-07-09 at 10:21 AM. |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے بھی ابھی صرف مینول ڈکشنری کی اجازت دے رکھی ہے۔اس سے دماغی نشوونما بہتر طور پر ہوتی ہے۔ |
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | باسط (24-09-09) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا بھی یہی مقصد تھا کہ یہ آئیدیا جہاں تک جا سکے۔ ایسے بہت سے والدین ہونگے جو بچوں کی تعلیم کیلئے فکر مند ہوتے ہیں لیکن ایسی گیمز خرید کر دینا افورڈ نہیں کر سکتے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, gamehouse, کمپیوٹر, ڈکشنری, ڈاکٹرنور, نظر, آج, انگلش, اچھا طریقہ, بہترین, بچوں, تعلیم, خوش, دریافت, صفحہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 05:22 AM |
| نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) | افتخاراحمد | کتاب گھر | 19 | 09-05-10 02:09 PM |
| جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 22-06-08 09:24 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:18 AM |