واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کے گیمز



بچوں کے گیمز بچوں کے گیمز


Star Defender میرا پسندیدہ گیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-07-09, 06:22 AM   #1
Star Defender میرا پسندیدہ گیم
shafresha shafresha آف لائن ہے 06-07-09, 06:22 AM

ننھنے دوستوں سلام،
آج میں‌آپ کے ساتھ اپنا ایک پُرانا پسندیدہ گیم شئیر کررہوں جسکا نام ہے "Star Defender"۔ اب تک اس کے چار ورژن آ چکے ہیں اور یہ والا پہلا ورژن ہے۔ اگر آپ کو پسند آیا تو اس کے دیگر ورژن بھی شئیر کروں گا۔
یہ گیم 8 سال سے لیکر 80 سال تک کے بچوں کی تفریح کے لیئے ہے ۔
اُمید ہے کے یہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔
شکریہ
شاہد علی صدیقی

نوٹ: نیچے دیئے گئے لنکس سے تمام rar. فائلز کو ڈاؤنلوڈ کرلیجیئے اور ایک ہی فولڈر میں‌ جمع کرکے پہلی فائل "StarDefenderAlawar.part1" پر ڈبل کلک کریں اور گیم کو انسٹال کرلیں۔
اس کا پاس ورڈ آخر میں‌دی گئی ٹیکسٹ فائل میں‌ ہے۔
یاد رہے کے اس سافٹ وئیر کو انسٹال اور رجسٹر کرتے وقت آپ کا آف لائن ہونا ضروری ہے۔

Attached Files
File Type: rar StarDefenderAlawar.part1.rar (1.39 MB, 27 views)
File Type: rar StarDefenderAlawar.part2.rar (1.39 MB, 42 views)
File Type: rar StarDefenderAlawar.part3.rar (1.13 MB, 37 views)
File Type: txt Star Defender.txt (225 بائٹس, 30 views)


Last edited by shafresha; 06-07-09 at 06:24 AM.. وجہ: ایک لفظ کی تصیح

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 267
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-07-09)
جواب

Tags
color, پسندیدہ, ورڈ, بچوں, سافٹ, سال, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Star Defender 3 ایک زبردست شوٹنگ گیم shafresha بچوں کے گیمز 14 13-04-11 11:31 PM
Twinkle Twinkle Little Star سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 2 08-12-10 08:01 PM
Find Your Star In C++ وقاص0097 C & C++ Language 8 27-10-09 04:15 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger