واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


حجرِ اسود اور شعائر اللہ کی تعظیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-12, 12:52 PM   #16
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,230
شکریہ: 7,943
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
اسی طرح، ایک سوال یہ تھا کہ کیا آپ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اس بات سے اختلاف کرتے ہیں‌کہ یہ تو صرف ایک پتھر ہے جو نہ نفع دے سکتا ہے نہ نقصان؟
پہلے آپ حضرت عمر ر سے منصوب صرف اتنا سا جملہ ثابت کردیں۔

آپ نے تو اپنے ہی مسلک کی ادھی مشہور روایت کو اور بھی ادھا کردیا ہے۔
یہ بھی جرم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


۔

Last edited by حیدر Rehan; 17-01-12 at 02:47 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (15-02-12)
پرانا 17-01-12, 03:07 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 443
کمائي: 10,440
شکریہ: 342
437 مراسلہ میں 1,432 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
پہلے آپ حضرت عمر ر سے منصوب صرف اتنا سا جملہ ثابت کردیں۔
آپ نے تو اپنے ہی مسلک کی ادھی مشہور روایت کو اور بھی ادھا کردیا ہے۔
یہ بھی جرم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
اللہ کے بندے، ہمارا سوال حدیث‌کے جس جملہ کے متعلق تھا، اتنا ہی کوٹ کیا ہے۔ جہاں‌حدیث‌کوٹ کرنی تھی، وہاں باقاعدہ مکمل حوالے کے ساتھ کوٹ کی ہے۔
اس طرح کی کٹ حجتی کرنے سے بہتر ہے کہ آپ ہماری یا اپنی اصلاح کی خاطر موضوع پر تحقیق کر لیجئے ۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65]
شکاری آن لائن ہے   Reply With Quote
شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (15-02-12)
پرانا 17-01-12, 03:28 PM   #18
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,230
شکریہ: 7,943
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
عنوان ہے حجر اسود اور شعائر اللہ کی تعظیم

بعض محدثین نے خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی یہ الفاظ نقل فرمائے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود کو بوسہ دیتے ہوئے فرمایا ”میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے جس میں نفع ونقصان کی تاثیر نہیں ہے۔ اگر مجھے میرے رب کا حکم نہ ہوتاتو میں تجھے بوسہ نہ دیتا۔“

حجر اسود کے متعلق حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک فرمان کچھ یوں ہے :
والله ليبعثنه الله يوم القيامة له عينان يبصر بهما ولسان ينطق به يشهد على من استلمه بحق
خدا کی قسم، اللہ اس (حجر اسود) کو روزِ قیامت آنکھیں عطا کرے گا جو انہیں دیکھیں گی، اور زبان عطا کرے گا جو اُن کے حق میں شہادت دیں گی جنھوں نے اُس کے ساتھ صحیح سلوک کیا ہے۔
قال ابو عيسى هذا حديث حسن۔
سنن الترمذي ، كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم ، باب ما جاء في الحجر الأسود
رک[/URL]

حجرآسود سے متعلق جو کچھ مولا علی علیہ سلام سے منصوب ’آپ کی کتابوں میں لکھا ہے وہ لکھ دیں
ہم خود مطلب نکال لیں گئے یا پھر کسی اور سے پوچھ لیں گئے ۔


سیدھی اور مختصر بات ’ہمیں اپ پر شک ہے‘ ہم اپ کا اخذ کیا ہو مفہوم قبول نہی کریں گئے اور پوری بات بھی پوچھیں گئے۔
ہم کسی بات کا مطلب و مفہوم ’اہل فارس‘ سے بھی پوچھیں گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔کیونکہ علم چاہے ثریا پر بھی پہچ جائے ’اہل فارس ‘ اسے پالیں گئے ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (15-02-12)
پرانا 17-01-12, 03:31 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 443
کمائي: 10,440
شکریہ: 342
437 مراسلہ میں 1,432 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے عقیدے کی دلیل بھی ہم ہی دیں؟
آپ کا اگر یہ عقیدہ ہے کہ الحجر الاسود نفع و نقصان پہنچا سکتا ہے، تو لوگوں‌کے سامنے دلائل پیش کیجئے۔ اگر اسی طرح‌ادھر ادھر کی باتیں‌کر کے وقت گزارنا مقصود ہے تو میری جانب سے معذرت قبول فرمائیے۔
شکاری آن لائن ہے   Reply With Quote
شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (15-02-12)
جواب

Tags
پاکستان, وفا, واقعات, قران, نظر, مکہ, مکمل, مولا علی, مسجد, آج, ایمان, اللہ, اسلام, بہترین, تلاش, جواب, جلد, حکم, حدیث, حضرات, زندگی, عبادت, صحابہ, صحابی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا سیپ عورت کہانی 1 09-02-11 11:55 PM
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
پرسنل کمپیوٹر ٹیکنالوجیز میں جدید ترین تھرڈ جنریشن کا انٹل وی پرو سوئیٹ متعارف ابن جلال کمپیوٹر کی باتیں 2 24-09-08 11:10 PM
::::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 9 ::: اللہ تعالیٰ کی عِبادت کرت عادل سہیل ایمان 0 08-04-08 07:01 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 3 ::: اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو کیوں بھیجا ؟ ::: عادل سہیل اسلامی عقیدہ 4 19-03-08 06:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger