واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


آپ کی رائے / مدد درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-11, 11:05 PM   #31
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار بھائی میں‌تو کہتا ہوں ارسطو سے پہلے شروع کرو۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (10-10-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 11:25 PM   #32
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یار بھائی میں‌تو کہتا ہوں ارسطو سے پہلے شروع کرو۔
خلیل بھائی آپ سے شروع کردوں ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 11:29 PM   #33
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ پاک۔نیٹ پر ہی ایک الگ سے موضوع بنا لیں اور اس میں سلسلہ وار مختلف واقعات پر بحث کر لیں گے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (10-10-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 11:36 PM   #34
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ پاک۔نیٹ پر ہی ایک الگ سے موضوع بنا لیں اور اس میں سلسلہ وار مختلف واقعات پر بحث کر لیں گے۔
اچھی تجویز ہے ۔

بھائی تاریخ کے بارے میں میں صرف اتنا ہی جانتا ہوں جتنا میں نے سلیبس کی کتابوں میں پڑھا ہے اس کے علاوہ میں‌بالکل کورا ہوں اور یہ کام تو کوئی ایسا بندہ ہی شروع کرسکتا ہے جو اس کے بارے میں جانتا ہو۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 11:44 PM   #35
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ کے دیئے گئے لنک کر پڑھنے کے بعد محسوس ہوا کہ
ع "گویا یہ بھی میرے دل میں ہے"

ویسے اس سلسے میں‌نوشاد صاحب آپ کی بہترین راہنمائی کرسکتے تھے مگر افسوس وہ فورم پر ایکٹیو نہیں‌ہیں
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 11:53 PM   #36
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,376
کمائي: 95,561
شکریہ: 52,483
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس وقت تین قسم کے مکاتب فکر ہیں تاریخ کے معاملہ میں
1: ایک وہ جن کے نزدیک سب اچھا ہےمثلاً سکول و کالج میں پڑھائی جانے والی تاریخ۔
2: وہ جن کے نزدیک سب بُرا ہے۔ مثلاً نام حذف کئیے
3: وہ جن کے نزدیک کافی کُچھ بُرا ہے لیکن بہت کُچھ اچھا بھی ہے۔ مثلاً نام حذف کیے۔

اس میں سے اول الذکر کو عموماً تاریخ کا علم ہی نہیں ہوتا۔ یا اگر ہوتا بھی ہے تو صرف میٹھا میٹھا ہپ کی حد تک
دوم مکتبہ فکر مغربی اور غیر مسلم تحقیق اور تاریخ کو ہی سچ گردانتا ہے اور اسی پر یقین رکھتا ہے۔
موخر الذکر پہلے دونوں مکاتب فکر کی نظر میں بُرے ہوتے ہیں۔ کیونکہ یہ کڑوے سچ بھی بیان کرتے ہیں صرف میٹھا میٹھا ہپ نہیں کرتے۔ لیکن وہ مغربی افکار پر بھی کڑی تلوار رکھتے ہیں۔

ایسے میں بحث کروانے کا مطلب تیسرے مکتبہ فکر کو رگڑا لگوانا ہے۔ کیونکہ اول الذکر دونوں فریقین مل کر تیسرے فریق کو پھینٹی لگائیں گے،۔
بہتر ہو گا کہ بحث کے بجائے لیکچر کا انداز اپنایا جائے کہ ہر کوئی ایک یا دو بار میں اپنا موقف بیان کر دے۔
ورنہ بابا میں تو چلا پاک نیٹ سے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (10-10-11), راجہ اکرام (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 12:01 AM   #37
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اس وقت تین قسم کے مکاتب فکر ہیں تاریخ کے معاملہ میں
1: ایک وہ جن کے نزدیک سب اچھا ہےمثلاً سکول و کالج میں پڑھائی جانے والی تاریخ۔
2: وہ جن کے نزدیک سب بُرا ہے۔ مثلاً نام حذف کئیے
3: وہ جن کے نزدیک کافی کُچھ بُرا ہے لیکن بہت کُچھ اچھا بھی ہے۔ مثلاً نام حذف کیے۔

اس میں سے اول الذکر کو عموماً تاریخ کا علم ہی نہیں ہوتا۔ یا اگر ہوتا بھی ہے تو صرف میٹھا میٹھا ہپ کی حد تک
دوم مکتبہ فکر مغربی اور غیر مسلم تحقیق اور تاریخ کو ہی سچ گردانتا ہے اور اسی پر یقین رکھتا ہے۔
موخر الذکر پہلے دونوں مکاتب فکر کی نظر میں بُرے ہوتے ہیں۔ کیونکہ یہ کڑوے سچ بھی بیان کرتے ہیں صرف میٹھا میٹھا ہپ نہیں کرتے۔ لیکن وہ مغربی افکار پر بھی کڑی تلوار رکھتے ہیں۔

ایسے میں بحث کروانے کا مطلب تیسرے مکتبہ فکر کو رگڑا لگوانا ہے۔ کیونکہ اول الذکر دونوں فریقین مل کر تیسرے فریق کو پھینٹی لگائیں گے،۔
بہتر ہو گا کہ بحث کے بجائے لیکچر کا انداز اپنایا جائے کہ ہر کوئی ایک یا دو بار میں اپنا موقف بیان کر دے۔
ورنہ بابا میں تو چلا پاک نیٹ سے
حیدر بھائی یہ جو تین مکتبہ فکر آپ نے اوپر بیان کئے ہیں ان میں سے کون سا ٹھیک ہے ؟ آپ کے خیال میں ؟

اور ماموں آپ کدھر چلے ، ابھی تو صحیح معنوں میں ہمیں آپ کی ضرورت محسوس ہوئی اور آپ بھاگنے کی باتیں کررہے ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-10-11)
پرانا 11-10-11, 01:20 AM   #38
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تاريخ كا مطالعہ كرنا چاہے۔ مطالعہ سے انسان كے علم، فكر اور عمل ميں جلا پيدا ہوتي ہے۔تاريخ كے حوالے سے ہماري قوم ہميشہ ہي جذباتي رہي ہے۔ اور تاريخ كے ذريعہ ہي عموما صحيح يا غلط، محب وطن اور غدار وطن حتي كہ حق و باطل اور كفر و ايمان تك كے مسائل حل كرنے كي كوشش كي جاتي ہے۔ اس كوشش كا نتيجہ يہي نكلتا ہے جو ہمارے ہاں عموما نكلتا ہے۔ لہذا ميري گذارش آپ سے يہي ہے كہ تاريخ كو تاريخ سمجھ كر مطالعہ كريں گے تو انشاء اللہ لطف آئے گا۔ ليكن اگر تاريخ سے آپ ان مسائل كا تجزيے كرنے ور فيصلہ كرنے نكل پڑھے جو تاريخ كے دائرہ كار سے ہي باہر ہيں۔ تو پھر يا تو غلط سمت نكل پڑيں گے۔ يا اس مطالعہ اور اس كے لئے خرچ كئے گئے مال اور وقت پر كف افسوس ہي ملتے رہيں گے۔
بدر بھائي كي طرف ميں بھي ايك مثال ديتا ہوں۔
71 كا سانحہ ہمارے ليے عظيم قومي سانحہ ہے اور آج تك ہم اس كے مجرموں كي تلاش ميں ہيں اس پر بہت كچھ لكھا جا چكا ہے۔ اور لكھنے والوں كي اپني ايك رائے اور سوچ ہوتي ہے اور بہت كم مصنف ايسے ہوتے ہيں جو قاري كے لئے خود سوچنے اور فيصلہ كرنے كا موقع فراہم كرتے ہيں ورنہ بيشتر كي كوشش يہي ہوتي ہے كہ وہ قاري كو اپني تحرير و تحقيق كے جال ميں قيد كر ليں۔ اور ميرے جيسے بہت سے اس شكنجے ميں آ ہي جاتے ہيں۔۔ وجہ صاف ظاہر ہے۔

ہمارے ايك دوست ہيں جن كو خير سے بنگاليوں سے خدا واسطے كا بير تھا۔ شايد اس كي وجہ ان كا يك چشمي مطالعہ تھا۔ ہماري اكثر اس عنوان پر بحث بد مزگي كا شكار ہو جاتي تھي۔ وہ يہاں آ كر پھنس جاتا تھا كہ ميں كہتا كہ بھائي ميں خود بنگلہ ديش تين سال سے زائد عرصہ گزار كر آيا ہوں جيسا آپ كہتے ہيں ويسا نہيں ہے۔

ايك مرتبہ بحث كے دوران انھوں نے مجھے بنگاليوں كے مظالم كي كہانياں سنائي ميں نے پوچھا كہ ان كہانيوں كا الہام آپ كو كب ہوا كہنے لگے ميں نے كتاب ميں پڑھا ہے اور ميں آپ كو بھي وہ كتاب دوں گا۔ اس كا مطالعہ كرنا تو آپ كي آنكھيں كھل جائيں گي۔ اگلے دن اس نے مجھے كتاب لا كر دي ميں نے جب كتاب كھولي تو يہ ديكھ كر حيران رہ گيا كہ پوري كتاب ميں مختلف صفحات پر نشانات لگے تھے۔ يہ وہ مقامات تھے جن ميں بنگاليوں كے مظالم كا تذكرہ كيا گيا تھا۔۔۔ خير ميں نے كتاب كا مطالعہ شروع كيا اور پنسل ساتھ ركھ لي۔ دوسران مطالعہ بہت سے مقامات پر پاكستاني فوج كے آپريشن كا تذكرہ تھا اور بتايا گيا تھا كہ كس طرح بنگاليوں كو قتل كيا گيا تا كہ مجيب كي اس تحريك كو دبايا جا سكے۔۔۔ پاس ركھي پنسل سے ميں نے بھي يك چشمي مطالعہ شروع كر ديا۔

تين چار دن بعد كتاب واپس كرتے ہوئے ميں نے اسي كتاب سے وہ مقامات دكھائے جن ميں فوج كي كاروائيوں كا تذكرہ تھا۔ اور ساتھ ہي كہا كہ ايك موقف يہ بھي تو ہے كہ اگر فوجي آپريشن نہ كيا جاتا اور بنگاليوں كا مطالبہ تسليم كر ليا جاتا تو شايد يہ نوبت ہي نہ آتي۔۔۔ خير بحث نے ايك نيا رخ پكڑ ليا۔۔ اس نے أپني ٹانگ تو اوپر ہي ركھي مگر حيرت انگيز طور پر ميں نے نوٹ كيا كہ اس بحث ميں اس كا زيادہ زور اس پر رہا كہ بنگاليوں كا موقف غلط تھا۔۔۔۔ ليكن بنگاليوں كے مظالم كا تذكرہ كرنا وہ شايد بھول گيا تھا يا پھر جب دو چشمي مطالعہ سامنے آيا تو موقف ميں تبديلي آ گئي تھي۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-11), محمدعدنان (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 02:21 AM   #39
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شمشاد بھائی بہت شکریہ ، بھائی جی فی الحال تو میرا نظریہ بھی یہی ہے کہ میں حقائق کے بارے میں جان سکوں اور یہی وجہ ہے کہ میں نے یہ کام کرنے کا سوچا ہے اور اس دوران مجھے جو کوئی بھی ابہام ہوا یا جہاں پہ میں سمجھ نہ پایا تو ان شاء اللہ آپ بھائیوں سے ڈسکس کروں گا۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 04:41 AM   #40
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tarikh.html
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 08:03 AM   #41
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,125
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر بھائی نے جو دوسری قسم بیان کی ہے ایک تو وہ مغربی اور مستشرق مؤرخین سے بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں، اور دوسرا یہ کہ اپنے اصل سے بالکل نابلد بھی ہوتے ہیں ۔۔۔ یہ اکثر ہوتا ہے، لازمی نہیں کہ ہر بار ہو

اس قبیل کے لوگوں کی رائے کا کیا اعتبار جن کی اپنی کوئی رائے نہ ہو اور وہ بیک جنبش قلم ساری تاریخ کو اپ سائیڈ ڈاؤن کر دیں جیسا کہ دور جدید کے روشن خیال مؤرخ ڈاکٹر مبارک علی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-11), محمدعدنان (12-10-11), شمشاد احمد (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 08:18 AM   #42
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,125
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور جہاں تک تعلق ہے نوشاد صاحب یا ان کی قبیل کے افراد کا تو ان سے رہنمائی لینے کے بعد عدنان بھائی مزید کنفیوژن کا شکار ہو جائیں گے ۔۔ اس لئے بہتر ہے کہ بغیر کسی خاص نقطہ نظر کے ، غیر جانبدار ہو کر جو اچھی کتاب ملے پڑھیں اور پھر خود تجزیہ کریں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-11), شمشاد احمد (11-10-11)
پرانا 12-10-11, 12:10 AM   #43
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مجھے آج ایک دوست نے کچھ بکس دی ہیں
دجال از مفتی ابولبابہ شاہ منصور مدظلہ۔ اس کی کل تین جلدیں ہیں ۔ میں ان شاء اللہ اس کو صبح سے پڑھنا شروع کروں گا اور بعد میں اپنے تاثرات شیئر کروں گا۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-11), حیدر (12-10-11), سیفی خان (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 08:34 AM   #44
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماموں اس میں تاریخ کہا سے آ گئی؟ کیا یہ دجال پر ہے یا تاریخ پر؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-11), wajee (12-10-11), حیدر (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 11:21 AM   #45
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,518
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خاموش تماشائی مراسلہ دیکھیں
بھائی مجھے آج ایک دوست نے کچھ بکس دی ہیں
دجال از مفتی ابولبابہ شاہ منصور مدظلہ۔ اس کی کل تین جلدیں ہیں ۔ میں ان شاء اللہ اس کو صبح سے پڑھنا شروع کروں گا اور بعد میں اپنے تاثرات شیئر کروں گا۔
اگر آپ کو دجال اور دجالی نظام کے بارے میں پڑھنا ہے تو
اسرار عالم کی کتاب دجال پڑھیں ۔
لیکن ان کتب کو سمجھنے کے لیے اسلام کے بیسک کونسپٹ کا سٹرونگ ہونا بہت ضروری ہے ۔
میری ذاتی رائے ہے کہ تاریخ کو سمجھنا ہے یا کوئی اور ٹاپک
شروعات قرآن سے کریں ۔
قرآن ہم کو ہر سبجیکٹ پر مطالعہ اور اس سے سبق حاصل کرنے کا طریقہ سکھاتا ہے ۔
اس طریقے کو سیکھ کر اگر آپ کوئی بھی کتاب پڑھیں گے تو اس سے بہت کچھ سیکھ سکیں گے ۔ سب سے اچھی بات آپ کو سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا آجائے گا ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-11), فیصل ناصر (12-10-11), ننھا بچہ (22-10-11), محمدعدنان (12-10-11), wajee (13-10-11), حیدر (12-10-11), راجہ اکرام (12-10-11), رضی (12-10-11)
جواب

Tags
ہوسکے, ہسٹری, گے۔, گا۔, گزارش, پڑھنے, پڑے, یعنی, لکھاریوں, لنکس, موڈ, مل, مدد, السلامُ, اچھے, بکس, تاریخ, تاریخی, جوابات, جائیں, خریدنا, دوستو, درکار, سلسلہ, سمجھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger