واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


آپ کی رائے / مدد درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 04:43 PM   #76
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
بڑے شریف آدمی ہیں آپ تو ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ کتاب واپس کون کرتا ہے ۔ ۔ ؟
بس ویکھ لو پائی جان اج دے دور وچ وی ساڈے جئے لوگ موجود نے
ارے وہ بندہ کون سا دور ہے پھر پکڑ لیں گے اس سے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 04:44 PM   #77
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اگر اجازت دیں تو میں بھی کوئی آدھ ایمان افروز تاریخی واقعہ پیش کر دیا کروں
جی ضرور جی کیوں نہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 06:55 PM   #78
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میرا مقصد یہی ہے کہ قرآن کو سمجھنے کی کوشش کریں ۔ اب قرآن کو سمجھنے کے لیے تفاسیر پڑھنے کی ضرورت پڑے گی ۔
لیکن شروعات قرآن سے کریں ۔
قرآن میں تاریخی واقعات بھی ہیںن لیکن ان واقعات کا مقصد محض تفریح نہیں ہے یا معلومات میں اضافہ نہیں ہے بلکہ ہر واقعہ سبق حاصل کرنے کے لیے ہے اور اپنے عمل کو صحیح کرنے کے لیے ہے اور پچھلی قوموں کے اعمال سے سبق حاصل کرنے کے لیے ہے ۔
ہم تاریخی کتب کا مطالعہ محض پچھلے لوگوں کو برابھلا بولنے کے لیے کرتے ہیں ان کے اعمال کو دیکھ کر اپنے اعمال کو سدھارنے کی کوشش نہیں کرتے ہیں ن ۔ یہ فرق ہے قرآن کے تاریخی واقعات اور عام تاریخ کی کتب میں
اور دوسرا واضع فرق سچ اور جھوٹ کا ہے ۔
قرآن میں صرف سچ ہے اور عام کتب میں سچ اور جھوٹ کی ملاوٹ ہوتی ہے
بہن جی میں تو آپ کو صرف اپنا تجربہ بتا سکتا ہوں جب سے میں نے قرآن کو سمجھنے کی کوشش سے پڑھنا شروع کیا ہے آپ یقین کریں عام زندگی کے مسائل میں بھی کوئی نا کوئی راہ نظر آنے لگتی ہے
کبھی کبھی تو میں دم بخود ہوجاتا ہوں کے کیا ایسا بھی ممکن ہے کے جو سوال میرے ذہن میں اٹکا ہوا تھا اس کا ایسا واضح جواب بھی آسکتا ہے

اللہ سے دعا ہے کے وہ ہر مسلمان کو قرآن پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-10-11), wajee (13-10-11), حیدر (13-10-11), رضی (13-10-11), سحر (13-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 14-10-11, 03:19 AM   #79
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,538
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی آپ چپ کر کے مقدمہ ابن خلدون کا مطالعہ کیجئے اگر واقعی تاریخ کو پڑھنا اور سمجھنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس وقت بھی ہے تاریخ کو دینے کے لیے

ویسے آپ کس دور سے مطالعہ تاریخ کا آغاز کرنا چاہتے ہیں ؟؟

میں بھی ےہی کہنا چاہ رھی تھی، ابن خلدون ۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-10-11), راجہ اکرام (14-10-11), رضی (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 03:39 PM   #80
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک و ہند کی تاریخ میں مولانا ابوالحسن علی ندویٍ رحمہ اللہ کی ’’تاریخ دعوت و عزیمت‘‘ ایک بہترین کاوش ہے۔ آن لائن ہے یا نہیں ۔اس کے بارے میں معلوم نہیں لیکن مجلس نشریات اسلام ناظم آباد کراچی نے شائع کی ہے
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (15-10-11), حیدر (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 03:41 PM   #81
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجئے جناب آن لائن لنک بھی مل گیا۔
URDU BOOKS: Download Urdu Book "Tareekh-e-Dawat O Azeemat Complete by Abul Hassan Ali Nadvi
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (15-10-11), حیدر (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 03:44 PM   #82
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,125
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی ، یہ کتاب واقعی پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے جو ابو سعد بھائی نے شیئر کی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (15-10-11), حیدر (14-10-11)
پرانا 15-10-11, 07:37 PM   #83
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابو سعد بھائی بہت شکریہ آپ کا میں ابھی ڈائونلوڈ کرتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 02:51 PM   #84
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی! کیا خیر خبر ہے آپ کے مطالعہ کی؟
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (22-10-11), حیدر (21-10-11)
پرانا 22-10-11, 11:01 AM   #85
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی! کیا خیر خبر ہے آپ کے مطالعہ کی؟
بھائی جی اس وقت تو اس صورتحال سے دوچار ہوں اور اس سے واپس نکلنے کی پوزیشن میں ہوں
غائب دماغی کا عالم

آپ بھی دعا کیجئے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-10-11)
پرانا 23-10-11, 09:14 PM   #86
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال ہے کہ اس غائب دماغی کا عالم معاملہ میں ذہن پر زیادہ دباؤ مت ڈالئے،مصروفیات بڑھنے کی وجہ سے ایسا سب کے ساتھ ہوتا ہے۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوسکے, ہسٹری, گے۔, گا۔, گزارش, پڑھنے, پڑے, یعنی, لکھاریوں, لنکس, موڈ, مل, مدد, السلامُ, اچھے, بکس, تاریخ, تاریخی, جوابات, جائیں, خریدنا, دوستو, درکار, سلسلہ, سمجھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger