واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ

تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ

آپ کی رائے / مدد درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-11, 06:32 PM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آپ کی رائے / مدد درکار ہے

آپ کی رائے / مدد درکار ہے

السلامُ علیکم دوستو!

آج کل میرا موڈ تاریخ یعنی کہ ہسٹری کے بارے میں پڑھنے کا بن رہا ہے تو اس سلسلہ میں آپ سے گزارش ہے کہ مجھے اچھے اچھے لکھاریوں کی بکس کے بارے میں‌بتائیں اور اگر ہوسکے تو آن لائن لنکس بھی مل جائیں ورنہ مجھے وہ بکس خریدنا پڑے گی۔

آپ کے جوابات کا انتظاررہے گا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), قاسمی (25-10-11), نیلم خان (09-10-11), حیدر (10-10-11), رضی (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 06:37 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نسیم حجازی ٹائپ کے تاریخی لکھاریوں سے پرہیز کیجئے گا۔ وگرنہ سب پڑھ کر بھی اپ ان پڑھ ہی رہ جائیں گے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), skjatala (10-10-11), پاکستان دوست (10-10-11), قاسمی (25-10-11), نیلم خان (09-10-11), محمدخلیل (09-10-11), محمدعدنان (09-10-11), ابوسعد (14-10-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 06:55 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Odysseus rex
doctor fausts
paradise lost
یہ پڑھیں کچھ سمجھ بھی آئے آپ کو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), نیلم خان (09-10-11), محمدعدنان (09-10-11), حیدر (10-10-11), رضی (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 07:42 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
Odysseus rex
doctor fausts
paradise lost
یہ پڑھیں کچھ سمجھ بھی آئے آپ کو
خلیل بھائی اردو کی سمجھ نہیں آتی اور آپ نے انگریزی پڑھنے کو کہہ دیا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), قاسمی (25-10-11), نیلم خان (09-10-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 07:42 PM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
نسیم حجازی ٹائپ کے تاریخی لکھاریوں سے پرہیز کیجئے گا۔ وگرنہ سب پڑھ کر بھی اپ ان پڑھ ہی رہ جائیں گے۔
بھائی اسی لیئے تو پوچھا ہے آپ لوگوں سے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), قاسمی (25-10-11), نیلم خان (09-10-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 07:46 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اردو میں کوئی بھی چیز خاص نہیں ہے۔ اپ اگر کچھ اچھا پڑھنا چاہتے ہیں تو یہی ہے۔۔۔
اور ہاں اردو میں سب بہترین۔
بانو قدسیہ؂؂ راجہ گدھ
مستنصر حسین؂؂ پیار کا پہلا شہر، دیس ہوئے پردیس
اور اشفاق احمد ؂؂ زاویہ۔ بابا صاحباں

یہ پڑھ لیں اور کمال ہو جائیںگے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), نیلم خان (09-10-11), حیدر (10-10-11), رضی (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 07:56 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی جو آپ نے بتائے ہیں میں ان سب کو پڑھ چکا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), نیلم خان (09-10-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 09:06 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,067
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ساری تاریخی پوسٹس پڑھ لیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), قاسمی (25-10-11), محمدعدنان (09-10-11), حیدر (10-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 09-10-11, 10:23 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
میری ساری تاریخی پوسٹس پڑھ لیں
باجی آپ کی تو ہر پوسٹ ہی تاریخی ہوتی ہے
خیر میں دیکھتا ہوں ان کو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), قاسمی (25-10-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 10:49 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خاموش تماشائی مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی جو آپ نے بتائے ہیں میں ان سب کو پڑھ چکا ہوں
پیار کا پہلا شہر کس بارے میں ہے؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 12:46 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
نسیم حجازی ٹائپ کے تاریخی لکھاریوں سے پرہیز کیجئے گا۔ وگرنہ سب پڑھ کر بھی اپ ان پڑھ ہی رہ جائیں گے۔
ان سے کیا پرکاش ہے ۔ کوئی وجہ بھی تو بتائیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 12:53 AM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
پیار کا پہلا شہر کس بارے میں ہے؟؟؟؟
اٹلی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 02:43 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,125
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی آپ چپ کر کے مقدمہ ابن خلدون کا مطالعہ کیجئے اگر واقعی تاریخ کو پڑھنا اور سمجھنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس وقت بھی ہے تاریخ کو دینے کے لیے

ویسے آپ کس دور سے مطالعہ تاریخ کا آغاز کرنا چاہتے ہیں ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (14-10-11), قاسمی (25-10-11), رضی (11-10-11)
پرانا 10-10-11, 03:18 AM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی آپ چپ کر کے مقدمہ ابن خلدون کا مطالعہ کیجئے اگر واقعی تاریخ کو پڑھنا اور سمجھنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس وقت بھی ہے تاریخ کو دینے کے لیے
جی بھائی میں نے نوٹ کرلی ہے ۔ اب کوشش کرتا ہوں اگر آن لائن مل جائے تو ڈائونلوڈ کرلوں اور اگر آپ کے پاس لنک ہوتو پوسٹ کردیں نہیں‌تو میں‌بازار سے لے لوں گا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ویسے آپ کس دور سے مطالعہ تاریخ کا آغاز کرنا چاہتے ہیں ؟؟
بھائی میں 1857ء سے شروع کرنا چاہ رہا ہوں اور پھر اس کے بعد سے ہونیوالے تمام واقعات ایک تسلسل کے ساتھ مطالعہ کرنا چاہتا ہوں ان کا اور پلیز مجھے ایسے رائٹرز کے بارے میں بتائیے گا جنہوں نے سچ یا پھر اس کے قریب لکھا ہو۔

اور یہ سب کرنے کی وجہ آپ کو یہاں مل جائے گی۔ اس تحریر کو پڑھنے کے بعد میرا ذہن اس طرف راغب ہوا ہے۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), حیدر (10-10-11), رضی (11-10-11)
پرانا 10-10-11, 03:24 AM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,179
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
پیار کا پہلا شہر کس بارے میں ہے؟؟؟؟
پیار کا پہلا شہر مستنصر حسين تارڑ کا ایک ناول ہے۔ یہ ان کے پیرس کے سفر سے ماخوذ ہے۔پاسکل اور سنان کی دوستی اور علیحدگی ناول کا مرکزی خیال ہے۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-11), حیدر (10-10-11)
جواب

Tags
ہوسکے, ہسٹری, گے۔, گا۔, گزارش, پڑھنے, پڑے, یعنی, لکھاریوں, لنکس, موڈ, مل, مدد, السلامُ, اچھے, بکس, تاریخ, تاریخی, جوابات, جائیں, خریدنا, دوستو, درکار, سلسلہ, سمجھ

Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger