واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کو لکھا گیا ایک خط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-10, 05:23 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کو لکھا گیا ایک خط

ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کو لکھا گیا ایک خط

He will have to learn, I know
اسے سیکھنا ھوگا، میں جانتا ہوں
that all men are not just
کہ سب لوگ منصف مزاج نہیں ہیں
all men are not true.
سب لوگ درست نہیں ہیں

But teach him also that
لیکن اسے یہ بھی سیکھائیں
for every scoundrel there is a hero
ہر بدماش کا ایک ہیرو ہے
that for every selfish Politician
کہ ہر خود غرض سیاستدان کا
there is a dedicated leader…
...ایک مخلص رہنما ہے

Teach him for every enemy there is a friend
اسے سیکھائیے کہ ہر دشمن کا ایک دوست ہے
Steer him away from envy
اسے حسد سے دور رکھیے گا
if you can, teach him the secret of
اگر آپ کر سکتے ہیں تو اسے راز سیکھائیں
quiet laughter.
خاموش ہنسی کا

Let him learn early that
اسے جلد جاننے دیں کہ
the bullies are the easiest to lick
بدماش کو شکست دینا آسان ہے
Teach him, if you can
سکھائیے اسے اگر ھوسکے تو
the wonder of books…
کتابوں کے عجائب

But also give him quiet time
لیکن اسے تھوڑا وقت بھی دیں
to ponder the eternal mystery of birds in the sky
کہ پرنددوں کے آسمان میں ھونے کے ابدی راز پر غوروفکر کرے
bees in the sun, and the flowers on a green hillside
دھوپ میں شہد کی مکھیوں اور سر سبز پہاڑیوں پر پھولوں کے


In the school teach him
سکول میں اسے سیکھائیے
it is far honourable to fail than to cheat
فیل ھونا نقل کرنے سے کہیں زیادہ قابل عزت ہے
Teach him to have faith in his own ideas
اسے اپنے خیالات پر یقین رکھنا سیکھائیے
even if everyone tells him they are wrong
یہاں تک کہ اگر ہر کوئی اسے بتائے کہ وہ غلط ہیں

Teach him to be gentle with gentle people
اسےمخلص لوگوں کے ساتھ مخلص ھونا سیکھائیں
and tough with the tough
اور سخت لوگوں کے ساتھ سخت ھونا
Try to give my son
میرے بیٹے کو دینے کی کوشش کریں
the strength not to follow the crowd
ہجوم کی پیروی نہ کرنے کی طاقت
when everyone is getting on the band wagon
جب ہر کوئی جب ہر کوئی بھیڑ چال میں لگا ہو

Teach him to listen to all men
اسے سیکھائیں کہ سب لوگوں کی بات سنے
but teach him also to filter،all he hears on a screen of truth
لیکن اسے یہ بھی سکھائیں کہ ہر سنی بات کو سچ کی چھلنی سے گذار لے
and take only the good that comes through
اور اچھائی وہ چنے جو اس ذریعےسے آئے
Teach him if you can, how to laugh when he is sad
سیکھائیے اسے اگر آپ کر سکتے ہیں ، کہ کس طرح ہنسنا ہے جب وہ دکھی ہو

Teach him there is no shame in tears
سیکھائیے اسے کہ آنسووں میں کوئی شرم کی بات نہیں
Teach him to scoff at cynics
اسے تسخیر کرنا سیکھائیے ان لوگوں کو جو سمجھتے ہیں کہ ہر کوئی خود غرض ہے
and to beware of too much sweetness
اور بہت زیادہ مٹھاس سے ہوشیار رہنا

Teach him to sell his brawn
اسے بیچنا سیکھائیے، اپنی طاقت کو
and brain to the highest bidders
اور دماغ سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو
but never to put a price-tag
لیکن کبھی قیمت کا ٹھپہ نہ لگائے
on his heart and soul
اپنے دل اور روح پر

Teach him to close his ears
اسے سیکھائیےکہ اپنے کان بند کر لے
to a howling mob
گرجدار بھیڑسے
and to stand and fight if he thinks he’s right
اور کھڑے ہوکر لڑے اگر وہ سوچتا ہے کہ وہ صحیح ہے

Treat him gently
اس کے ساتھ شفقت سے پیش آئیے
but do not cuddle him
لیکن زیادہ لاڈ نہ رکھیے گا
because only the test of fire makes fine steel
کیونکہ آگ کی کسوٹی ہی بہترین سٹیل تیار کرتی ہے

Let him have the courage،to be impatient
اسے حوصلہ مند ھونے دیں جلدی بازی کیلیے
let him have the patience to be brave
اس صابر ھونے دیں بہادر ھونے کے لیے

Teach him always
اسے ہمیشہ سیکھائیے
to have sublime faith in himself
خود پرپختہ یقین رکھنا
because then he will have sublime faith in mankind
کیونکہ تب ہی اس کو انسانیت پر پختہ یقین ھوگا

This is a big order
یہ ایک بڑا کام ہے
but see what you can do
دیکھیں آپ کیا کر سکتے ہیں
He is such a fine little fellow
یہ بہت چھوٹا اچھا لڑکا ہے
my son!
میرا بیٹا





بشکریہ محسن لودھی صاحب

آج ہی پڑھی دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے اردو ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ ترجمہ اصل تحریر کی اصل روح کو اجاگر تو نہیں کرسکتا۔ بہرحال جہاں آپ سمجھیں کہ ترجمہ ٹھیک نہیں ہے فلاں تجمہ بنتا ہے وہ ہونا چاہیے گا رہنمائی کرئیے گا۔ شکریہ
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 21-05-10 at 06:10 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-10), ابو عمار (21-05-10), احمد بلال (21-05-10), طاھر (01-06-10), عارف اقبال (01-06-10), عبدالقدوس (25-05-10), عبداللہ آدم (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 05:22 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,934
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,699 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید یہ کورس کی کسی کتاب میں بھی شامل ہیں۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-06-10), رضی (03-06-10)
پرانا 01-06-10, 01:48 AM   #3
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ رضی بھائی
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-06-10), رضی (03-06-10)
جواب

Tags
brain, comes, enemy, fail, faith, flowers, follow, green, heart, ہے۔, کوشش, کتابوں, وقت, لوگ, اردو, استاد, بازی, تحریر, جلد, دوست, دل, عزت, غلط, صابر, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈاکٹر قدیرخان اور ایٹمی پاکستان ایک بہترین کتاب عرفان حیدر کتاب گھر 3 25-11-11 05:45 PM
کیا پاکستان ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روک سکتا ہے؟ پاکستانی خبریں 4 08-10-10 01:42 PM
پاکستان کی پہلی ایٹمی بڑھک جاویداسد خبریں 3 27-07-10 04:33 PM
چین کی طرف سے پاکستان کو 2 ایٹمی ری ایکٹر کی فراہمی جاویداسد خبریں 1 16-06-10 11:28 PM
اسرائیل ،الفتح اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام شاہد جمیل حفیظ خبریں 3 08-01-09 01:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger