واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


انسان بھی کیا چیز ہے !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-11, 02:11 PM   #1
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile انسان بھی کیا چیز ہے !

انسان بھی کیا چیز ہے !

دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھو دیتا ہے پھر صحت واپس پانے کے لیے دولت کھوتا ہے۔
مستقبل کو سوچ کر اپنا حال ضائع کرتا ہے پھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کر کے روتا ہے۔
جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرنا ہی نہیں اور مر ایسے جاتا ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں۔

(از شیخ سعدی)
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-11-11), shafresha (09-11-11), skjatala (12-11-11), فیاض انصاری (11-11-11), ہادی (09-11-11), ھارون اعظم (12-11-11), قاسمی (09-11-11), مہتاب (09-11-11), ملک اظہر (13-11-11), منتظمین (12-11-11), مرزا عامر (12-11-11), wajee (09-11-11), احمد نذیر (12-11-11), حسنین ایوب (13-11-11), راجہ اکرام (12-11-11), رضی (10-11-11), سام (12-11-11), سحر (09-11-11), صائمہ اعجاز (12-11-11)
پرانا 09-11-11, 02:30 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,538
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے
جزاک اللہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 05:45 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,286
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آٓگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا،پل کی خبر نہیں
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-11-11), یاسر عمران مرزا (09-11-11), رضی (10-11-11)
پرانا 12-11-11, 02:31 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,539
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے حد خوب صورت بات۔۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-11-11, 10:46 AM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-11, 07:23 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,126
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سراسر سچ اور مبنی بر حقیقت
المیہ یہ ہے کہ ہر انسان اس حقیقت سے واقف بھی ہے لیکن کرتا پھر بھی وہی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-11-11), یاسر عمران مرزا (12-11-11), رضی (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 08:29 PM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سراسر سچ اور مبنی بر حقیقت
المیہ یہ ہے کہ ہر انسان اس حقیقت سے واقف بھی ہے لیکن کرتا پھر بھی وہی ہے
یاسر بھائی کا یہ تھریڈ خاص آپ کے لئے ہے تاکہ آپ آسِ لیپ ٹاپ چھوڑ کر فکر آ خرت کریں
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-11-11, 08:40 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,126
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی کا یہ تھریڈ خاص آپ کے لئے ہے تاکہ آپ آسِ لیپ ٹاپ چھوڑ کر فکر آ خرت کریں
دنیا آخرت کی کھیتی ہے، یہاں کچھ بوئیں گے تو ہی وہاں کاٹیں گے۔ اس لیے آپ لیپ ٹاپ گفٹ کر کے کچھ بو جائیں، اور میں اس کے بہتر اور تعمیری استعمال کے ذریعے فکر آخرت کی کوشش کرتا ہوں
کیا خیال ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-11-11, 09:11 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سے پہلے کے یہاں پھر لیپ ٹاپ کی پوسٹس شروع ہو جائیں اور مجبورا ایم بھائی کو پوسٹس move کرنی پڑیں۔۔۔ اس لیے یہاں‌رہنے ہی دیں۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-11-11), راجہ اکرام (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 09:13 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,126
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اس سے پہلے کے یہاں پھر لیپ ٹاپ کی پوسٹس شروع ہو جائیں اور مجبورا ایم بھائی کو پوسٹس move کرنی پڑیں۔۔۔ اس لیے یہاں‌رہنے ہی دیں۔۔۔
یہاں تشریف لے آئیں
راجہ ، یاسر اور لیپ ٹاپ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-11-11, 11:59 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 19
کمائي: 632
شکریہ: 18
16 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے حد خوب صورت بات۔ شکریہ
صائمہ اعجاز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھو, کھوتا, کمانے, کرتا, پانے, واپس, چیز, ماضی, مرنا, اپنی, ایسے, انسان, از, جیا, جیسے, جاتا, حال, دیتا, دولت, روتا, سوچ, سعدی, شیخ, ضائع, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیند بھی کیا چیز ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 4 16-08-11 06:55 AM
جہیز اچھی زندگی کی بنیاد؟؟؟ ام طلحہ عائلی زندگی 9 20-03-10 06:43 PM
ماں بھی کیا چیز ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 2 15-03-10 02:11 PM
عشق کا اظہار بھی کیا چیز ہے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:50 AM
عمران خان کو چیئرمین پی سی بی بنایا جائے،رمیز راجا تفسیر حیدر کرکٹ 8 17-09-08 11:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger