واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


ایران میں امریکی کاروائی(ڈیلٹا آپریشن) تصاویر کے ساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-11, 08:53 AM   #1
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایران میں امریکی کاروائی(ڈیلٹا آپریشن) تصاویر کے ساتھ

ایران میں امریکی کاروائی(ڈیلٹا آپریشن) تصاویر کے ساتھ





یہ واقعہ پچیس اپریل 1980 کا ہے
اکتیس سال پہلے پچیس اپریل سنہ 1980 کو امریکی صدر جمی کارٹر نے تہران میں موجود اپنے جاسو سوں کو رہا کرانے کے لئے ڈیلٹا نامی فوجی آپریشن انجام دینے کا پروگرام بنایا تھا ایران کے مشرقی علاقے کے صحرائی علاقے طبس کو اس مذموم کاروائی کا مرکز قرار دیا گیا تھا اور وہیں سے امریکہ کی جدیدترین فوجی مشینری کے ساتھ یہ کاروائي انجام پانا تھی ۔ ڈیلٹا آپریشن وقت کی سب سے بڑی طاقت کی انتہائي طاقتور فوجی مشینری کا تیار کردہ فوجی آپریشن تھا ۔ ڈیلٹا آپریشن کی تیاری اور طبس کے ماحول اور آب و ہوا سے آشنائی کے لئے امریکی کمانڈو نے طبس سے ملتے جلتے مصر کے علاقے میں موجود ایک صحرائی علاقے میں تربیت حاصل کی تھی ۔





ان کو فارسی بھی سکھائی گئی تھی۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), نورالدین (15-04-11), wajee (24-04-11), ذوالفقار علی (26-04-11)
پرانا 15-04-11, 09:08 AM   #2
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپریشن کی تیاری اس قدر کامل تھی کی صدر کارٹر کامیابی کی خبر سننے کے لئے وائٹ ہاؤس میں بے چین تھے۔



ابرہا کے ہاتھی ایک اسلامی حکومت پر حملے کے لئے تیار تھے جبکہ الہی ابابیلیں ایک ریت کے معمولی طوفان کی صورت میں ہاتھیوں کو تباہ و برباد کرنے کے لئے آمادہ و تیار تھیں ۔ امریکی ہیلی کاپٹروں اور جنگي طیاروں کا اسکواڈرن جب تہران کی طرف روانہ ہوا تو عین اسی وقت ایک اور ہیلی کاپٹر فنی خرابی کا شکار ہوگیا اس ہیلی کاپٹر کی خرابی کی وجہ سے فوجی آپریشن میں استعمال ہونے والے ہیلی کاپٹروں کی تعداد کم ہوگئی کیونکہ اس کاروائی میں کم سے کم چھ ہیلی کاپٹروں کی ضرورت تھی چنانچہ امریکی صدر جمی کارٹر نے کاروائی روک دینے کا حکم صادر کردیا ۔ اس دوران ریت کا معمولی طوفان چلا جس کی وجہ سے طیارے اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے ۔




اس ٹکراؤ سے ایک خوفناک دھماکہ ہوا اور طبس کے تاریک صحرا میں آگ کا ایک الاؤ روشن ہوگیا۔ اس واقعے میں آٹھ امریکی کمانڈوز موقع پر ہلاک ہوگئے جب کہ باقی کمانڈوز پر اس طرح کا خوف و ہراس غالب آگیا کہ وہ اپنے ساتھیوں کی لاشوں کو چھوڑ کر انتہائي عجلت میں طبس سے فرار ہوگئے ۔





عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), نورالدین (15-04-11), مرزا عامر (15-04-11), wajee (24-04-11), ذوالفقار علی (26-04-11)
پرانا 15-04-11, 09:14 AM   #3
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





طبس کے صحرا میں امریکی سازشوں کی تاریخی شکست


امریکی فوجی ذلت آمیز شکست کے بعد فرار ہوتے ہوئے مردہ ساتھی فوجیوں کی لاشوں کو بھی چھوڑ گئے۔
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), نورالدین (15-04-11), wajee (24-04-11), ذوالفقار علی (26-04-11)
پرانا 15-04-11, 09:20 AM   #4
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایران کے قائد امام خمینی نے انقلاب کے بعد کہا تھا:
ہر وہ امریکی فوجی جو ایران میں آجائے اسے صرف ایک جگہ جانا چاہئیے وہ بھی خاک کے نیچے۔
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), wajee (24-04-11)
پرانا 15-04-11, 09:25 AM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





اس دور میں قومی سلامتی کے امریکی مشیر برژینسکی جو اس کمانڈوز کاروائي کے سب سے بڑے حامی تھے طبس کے اس واقعہ پر امریکی صدر کے ردعمل کے بارے میں کہتے ہیں ۔ جمی کارٹر اس خبر کو سن کر ایک زخمی سانپ کی طرح لوٹنے لگے اور رنج و غم ان کے چہرے سے مکمل طور پر عیاں تھا۔ بہرحال خداوند عالم نے اس طریقے سے مغرور و سرکش قوت کو سرنگوں کیا اور وہ تمام تر تیاریوں اور جدید ترین ہتھیاروں کے باوجود شرمناک شکست سے نہ بچ سکے اور انہیں ریت کے معمولی البتہ غیر متوقع طوفان سے عبرتناک شکست کا مزہ چکھنا پڑا ۔
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), نورالدین (15-04-11), مرزا عامر (15-04-11), wajee (24-04-11), ذوالفقار علی (26-04-11)
پرانا 15-04-11, 09:32 AM   #6
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سنت الہی ہے کہ اللہ مومنوں کا دفاع اوران کی حفاظت کرتا ہے اورغداروں اورخیانتکاروں کے کید و مکر کو خود ان کی ہی طرف پلٹا دیتا ہے ۔
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), wajee (24-04-11), احمد بلال (29-04-11), رضی (20-09-11)
جواب

Tags
com, fresh, فوجی, کرانے, گئی, پہلے, پروگرام, وقت, واقعہ, موجود, آپریشن, آب, اپنے, ایران, انجام, امریکہ, امریکی, تیار, تصاویر, حاصل, سال, ساتھ, طاقتور, علاقے, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
فائر فوکس کو تیز ترین بنائیں تصاویر کے ساتھ محمدخلیل کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 6 07-08-11 03:26 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
بہت سی تصاویر کو ایک ساتھ ری سایز کیسے کروں؟ محمد کاشف حبیب گرافکس اور اینیمیشنز 13 11-01-09 06:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger