واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


تعزیہ داری کی ایجاد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-11, 09:42 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 21
کمائي: 749
شکریہ: 41
17 مراسلہ میں 71 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تعزیہ داری کی ایجاد

تعزیہ داری کی ایجاد

375329_10150430672594275_743879274_8530962_1960113503_n.jpg
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،
نقشبندی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نقشبندی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), قاسمی (11-12-11), نورالدین (10-12-11), نبیل خان (10-12-11), بلال الراعی (10-12-11), بنت حوا (10-12-11), غلام خان (06-01-12)
پرانا 10-12-11, 05:28 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,040
کمائي: 55,135
شکریہ: 11,770
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک تصحیح کر لیں کہ بنو بویہ نے تعزیہ داری نہیں کی باقی سب کیا تھا جو اوپر مذکور ہے ۔
ہاں البتہ تعزیہ داری کے ڈانڈے نو مسلم آل چنگیز امیر تیمور لنگ کے عہد سے جا ملتے ہيں ۔
جب اس نے شیعہ خواتیں میں شادی کرنے کی وجہ سے ازراہ دلچسپی شیعہ رسوم و رواج میں حصہ لینا شروع کیا ۔
تو ہر سال زیارت مقدسہ کے لیے جایا کرتا تھا ۔ مگر جب ایک سال نہ جا سکا تو ۔
تعزيہ اپنے شہر میں ہی بنا کر دکھایا ۔ تب سے تعزيہ داری کی رسم چلی آ رہی ہے۔ اس زمانے میں تعزيہ کی کیا شکل تھی یہ تو نہيں معلوم۔
مگر آج تعزيہ ارتقائی منازل طے کرتے کرتے ہو بہو اس مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں مشرکین مکہ تھے ۔
یعنی اب تعزيوں اور سبیلوں میں بت بھی بنا کر رکھے جاتے ہيں۔ ان کے کیا نام ہوتے ہيں ۔ یہ نہںي معلوم ۔
میں نے اپنے علاقے میں ایک سبیل میں لگے ہوئۓ دیکھے تھے ۔ باقی ایران میں تو حضرت علی اور حسین کی تصاویر تو عام ہو ہی چکی ہیں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (10-12-11), rana ammar mazhar (15-02-12), قاسمی (11-12-11), نبیل خان (12-12-11), ابوسعد (13-12-11), بنت حوا (10-12-11), حسن قادری (10-12-11), رضی (11-12-11), عبدالقدوس (11-12-11), عبداللہ آدم (11-12-11), غلام خان (06-01-12)
پرانا 10-12-11, 06:33 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,126
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہاں البتہ تعزیہ داری کے ڈانڈے نو مسلم آل چنگیز امیر تیمور لنگ کے عہد سے جا ملتے ہيں ۔
میری معلومات کے مطابق بھی یہ بات درست ہے کہ تیمور سے اس چیز کا آغاز ہوا اور پھر تمام غریبوں کے لیے لازمی بنتا گیا۔ امیر کبھی بھی ایسے نہیں کرتے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), قاسمی (14-12-11), ابوسعد (13-12-11)
پرانا 10-12-11, 06:48 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل بکواس ہے ۔ کسی کے حکم پر ایسا کیا جاتا ہے؟
شرم کرنی چاہیے ایسی پوسٹ لگاتے ہوئے۔
اور موڈریٹر کو بھی چاہیے کہ ایسی پوسٹ پر جواب نازل نہ ہی فرمایا کریں بلکہ اس کو بند کر دیئا کرین جیسا کہ وہ اپنی نا پسند کی بند کرتے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (15-02-12)
پرانا 10-12-11, 06:53 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,126
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک علمی موضوع ہے اور تاریخ درست کرنا اہم چیز ہے ۔ اس لیے میرے خیال سے جذباتی نہیں ہونا چاہیے
باقی جو فیصلہ انتظامیہ کرے گی اس کا انتظار بہتر ہوتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), قاسمی (11-12-11), ابوسعد (13-12-11)
پرانا 10-12-11, 07:25 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو کیا آپ انتطامیہ میں نہیں ہیں جو علمی ہوتی ہے مجھے اس کا پتا ہے اور وہ ڈیلیٹ کر دی جاتی ہے۔
وہ بابا جی والے ویڈیو دیکھیں وہ علمی تھی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), حیدر Rehan (12-12-11)
پرانا 11-12-11, 07:37 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ہاں البتہ تعزیہ داری کے ڈانڈے نو مسلم آل چنگیز امیر تیمور لنگ کے عہد سے جا ملتے ہيں ۔
تیمور نومسلم نہیں تھا پیدائشی مسلمان تھا اور اُس کا چنگیز کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں‌تھا وہ اپنی بہادری کی وجہ سے خود کو چنگیز خان کا سپوت پُکارتا تھا
تصویر میرے پاس ظاہر نہیں ہورہی البتہ مجھے تیمور کی ذاتی ڈائری میں ایسا کچھ پڑھنے کو نہیں ملا جس میں اُس نے اہل تشیع کی تعزیے وغیرے نکلنے کے بارے میں لکھا ہو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), حیدر Rehan (12-12-11), رضی (11-12-11)
پرانا 11-12-11, 07:40 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاہور میں غالبا 1853 میں گامے شاہ نے پہلا تعزیہ بنایا تھا

Last edited by عبدالقدوس; 11-12-11 at 11:13 PM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (15-02-12)
پرانا 11-12-11, 05:59 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,934
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,699 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان 1835 میں پیدا نہیں ہوا تھا !!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), بلال الراعی (11-12-11), رضی (11-12-11), طاھر (12-12-11)
پرانا 11-12-11, 07:43 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,876
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی جی اس ایشو پر بات ہونی چاہیے۔۔یہ سب کب کیوں کیسے شروع ہوا۔اس کی وجہ معلوم ہونی چاہیے۔
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), نقشبندی (06-05-12), ابوسعد (13-12-11)
پرانا 11-12-11, 11:09 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,126
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
تو کیا آپ انتطامیہ میں نہیں ہیں جو علمی ہوتی ہے مجھے اس کا پتا ہے اور وہ ڈیلیٹ کر دی جاتی ہے۔
وہ بابا جی والے ویڈیو دیکھیں وہ علمی تھی
ایک طرف صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر آپ مصر ہیں
دوسری جانب ایک معمولی رسم کے بارے میں بات تک کرنا گوارا نہیں
اور پھر آپ خود کو شیعہ بھی تسلیم نہیں کرتے
تضادات کا مجموعہ نہیں لگتے آپ اپنے آپ کو ؟؟

ایک وضاحت خاص آپ کے لیے ۔۔ یہ بطور ناظم نہیں بلکہ بطور ایک عام ممبر بات کی ہے۔


اور آپ نے فرمایا کہ
اقتباس:
تو کیا آپ انتطامیہ میں نہیں ہیں
عرض ہے کہ حصہ ضرور ہوں انتظامیہ کا لیکن سولو فلائٹ کا قائل نہیں ۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), ہادی (12-12-11), نبیل خان (12-12-11), مرزا عامر (13-12-11), بلال الراعی (11-12-11), بنت حوا (12-12-11), طاھر (12-12-11), عبدالقدوس (11-12-11), عبداللہ آدم (12-12-11)
پرانا 11-12-11, 11:13 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
پاکستان 1835 میں پیدا نہیں ہوا تھا !!!
lolx میرا کہنا کا مطلب تھا کہ کڑیاں یہاں ملتی ہیں یار کبھی سائیڈ ویکھ کے جان وی دیا کرو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), عبداللہ آدم (12-12-11)
پرانا 12-12-11, 07:36 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,482
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی اگر اس موضوع پر بات ہو تو ہمارے علم میں اضافہ ہو گا ۔ شکریہ
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), نقشبندی (06-05-12)
پرانا 13-12-11, 12:35 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اس تھریڈ سے صرف فرقہ واریت بڑھنے کے علاوہ کوئی اور امید نہیں
میں تو اسے بند کرنے کی سفارش کرونگا
ویسے بھی نقشبندی صاحب اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرچکے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), کنعان (13-12-11), عبدالقدوس (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 04:53 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست معلومات دی گئیں ہیں اس دھاگے میں ۔ اس سے ہماری آنے والی نسلیں سنبھل جائیں گی ۔ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری، معاشی بدحالی، دماغی پریشانیوں سے کافی حد تک نجات مل جانے کا امکان ہے ۔
زبردست معلومات ۔۔ ۔ ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-02-12), فیصل ناصر (13-12-11), بنت حوا (13-12-11)
جواب

Tags
color, ہوتے, ہے۔, کرتے, نام, مکہ, مقام, آج, ایجاد, ایران, امیر, بنو, تب, تصاویر, حصہ, داری, زمانے, سال, شہر, شکل, شادی, شروع, عہد, علی, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger