واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


حق اور خونی رشتہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-11, 07:07 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,286
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حق اور خونی رشتہ

حق اور خونی رشتہ

ایک دفعہ مدینہ منورہ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آپس میں بیٹھے جنگ بدرکے واقعات دہراکرلطف اندوزہورہے تھے سیدناابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ اوران کے بیٹےحضرت عبدالرحمان رضی اللہ عنہ بھی تشریف فرما تھے بدر کی لڑائ میں بیٹاکفار کی طرف سے لڑا تھاحضرت عبدالرحمان رضی اللہ عنہ نے کہا
اب جان کئ دفعہ آپ میری تلوارکی زد میں آے مگر میں گھوڑے کی باگ موڑلیتا اور دوسری طرف چلا جاتا ؛
حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ نے جوش میں آکرکہا بیٹااگرتم میری کی تلوار کی زد میں آتے تو واللہ میں تمہیں‌کبھی نہ چھوڑتا ہم حق پرتھے اور تم باطل پر حق کو باطل پر فوقیت حاصل ہے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (06-10-11), رضی (06-10-11), سیفی خان (06-10-11)
جواب

Tags
فرما, کرام, گھوڑے, واقعات, چھوڑتا, مگر, مدینہ, آپس, اوران, اللہ, باطل, تشریف, جوش, جنگ, جان, جاتا, حق, حاصل, خونی, دفعہ, دوسری, رشتہ, رضی, زد, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger