واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


خاندان غلاماں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-07, 01:28 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خاندان غلاماں

خاندان غلاماں

خاندان غلاماں 1206ء سے 1290ء تک ہندوستان میں سلطنت دہلی پر حکمران رہا۔ اس خاندان کا بانی قطب الدین ایبک تھا جو شہاب الدین غوری کی افواج کا جرنیل اور ہندوستان میں غوری سلطنت کے حصوں کا منتظم تھا۔

1206ء میں غوری کی شہادت کے بعد قطب الدین نے غوری سلطنت کے ہندوستانی حصوں پر اپنی حکومت کا اعلان کردیا۔ اس نے پہلے لاہور کو دارالحکومت قرار دیا جسے بعد ازاں دہلی منتقل کردیا گیا۔

قطب 1210ء میں انتقال کرگیا جس کے بعد ایک اور ترک غلام التمش تخت پر بیٹھا۔ التمش نے قطب الدین کا داماد تھا اور التمش کے بعد آنے والے تقریبا تمام سلاطین اسی کی اولاد میں سے تھے جن میں اس کی بیٹی رضیہ سلطانہ بھی شامل تھی۔ سلطان ناصر الدین شاہ کی افواج کے سپہ سالار غیاث الدین بلبن نے ہندوستان کو منگولوں کے حملے سے بچانے کے لئے تاریخی کارنامے انجام دیئے اور بعد ازاں تخت حاصل کیا۔

خاندان غلاماں کی حکومت کا خاندان خلجی خاندان کے جلال الدین فیروز خلجی نے کیا جس نے محمد غوری کے دور میں بہار اور بنگال میں استحکام حاصل کیا تھا۔


[ترمیم] سلاطین خاندان غلاماں
قطب الدین ایبک (1206 - 1210)
آرام شاہ (1210 - 1211)
شمس الدین التمش (1211 - 1236)
رکن الدین فیروز (1236)
رضیہ سلطانہ (1236 - 1240)
معز الدین بہرام (1240 - 1242)
علاؤ الدین مسعود (1242 - 1246)
ناصر الدین محمود (1246 - 1266)
غیاث الدین بلبن (1266 - 1286)
معز الدین کیقباد (1286 - 1290)
کیومرث (1290)
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کارنامے, منتقل, ترک, ترمیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger