| تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زخمی مُجاہد کی اِلتجا
. خالد و ضرار کے جذبات سے سرشار ہُوں کفر و باطل کے لیے فولاد کی دیوار ہوں میں ہوں خنجر کی چمک، میں تیغ کی جھنکار ہوں میں محاذِ جنگ پر جانے کو پھر تیار ہُوں کوئی للکارے میری غیرت کو ہے کِس میں مجال میرا سِینہ ، میرے بازو سنگ و آہن کی مثال میں ہُوں دُنیا مین امینِ پرچمِ نجم و ہلال جانب ظُلمات اِک توحید کی یلغار ہُوں میں محاذِ جنگ پر جانے کو پھر تیار ہُوں میں نے صحراؤں میں تپتی ریت کو ٹھنڈا کیا میں نے درسِ فصلِ گل دشت و بیاباں کو دیا فرض کی مَے کو شجاعت کے پیالے میں پیا میں مسلماں قوم کاِک فردِ شُعلہ بار ہُوں! میں محاذِ جنگ پر جانے کو پھر تیار ہوں فاتح تاریخِ عالم غازئی اِسلام ہُوں وارثِ تنظیمِ آدم غازئی اِسلام ہُوں خادمِ شبیر و قاسم اِسلام ہُوں سامراجیت کے سَر پر گُونجتی تلوار ہُوں میں محاذِ جنگ پر جانے کو پھر تیار ہوں دشمنِ دیں کو رعونت کا چکھانا ہے مَزا بُزدلوں کو کارِ ذلّت کا چکھانا ہے مَزا ظالموں کو اِن کی فطرت کا چکھانا ہے مَزا میں جہاں میں آپ اپنے وقت کا مختار ہُوں میں محاذِ جنگ پر جانے کو پھر تیار ہُوں زخم ہیں میرے لیے غُنچے ، میرے گھاؤ ہیں پُھول چوٹ کھا کر مُسکرانا میری فطرت کا اصول مُلک و ملّت کے لیے جامِ شہادت ہے قبول میں فضائے آتشیں میں صُورتِ گُلزار ہُوں میں محاذِ جنگ پر جانے کو پھر تیّار ہوں پھر مجھے جنت بلاتی ہے اجازت دیجیے یہ گھڑی قسمت سے آتی ہے اجازت دیجیے دل کی دھڑکن مسکراتی ہے اجازت دیجیے میں حصارِ وقت میں اِک جاگتا کردار ہوں میں محاذِ جنگ پر جانے کو پھر تیّار ہوں
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ گھڑی قسمت سے آتی ہے اجازت دیجیے
دل کی دھڑکن مسکراتی ہے اجازت دیجیے میں حصارِ وقت میں اِک جاگتا کردار ہوں میں محاذِ جنگ پر جانے کو پھر تیّار ہوں |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (12-11-11) |
![]() |
| Tags |
| فطرت, کردار, گھڑی, ٹھنڈا, یلغار, وقت, قسمت, آتی, اپنے, اجازت, بار, تیار, توحید, تاریخِ, جہاں, جنگ, جنت, جانے, دُنیا, دیں, دشت, شہادت, عالم, غیرت, صحراؤں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|