| تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
سپہ سالار کتا
سپہ سالار کتے کو بنا دیا جائے اور فوج ببر شیروں کی ہو جنگ میں ببر شیر کتوں کی طرح جنگ کرینگے اگر ببر شیر کو سپہ سالار بنا دیا جائے اور فوجی کتے ہوں تو یقین کریں کتے ببر شیروں کی طرح جنگ کریں گے یعنی آپکا حکمران ہی سب سے بڑی وجہ ہے
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے -
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
بجا فرمایا آپ نے۔ اگرگھرکا بڑا ہی ٹھیک نہ ہوتو باقی افرادسے کیا توقع کرنا عبث ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | فخر بٹ (29-05-11), اویسی (07-06-11), ارشد کمبوہ (28-05-11), شھزادباجوہ (16-06-11), عصمت (28-05-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری اوپینین کے مطابق افسوس ھے کہ آپکا موضوع اور مضمون کسی بھی طرح درست نہیں۔ اتنے سالوں سے پاکستانی افوج اللہ کے فضل سے حفاظت کر رہی ھے، کچھ حکمت عملی ہوتی ھے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ھے سمجھنے کی ضرورت ھے، کچھ بھی لکھنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لینا چاہئے
__________________
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | فخر بٹ (29-05-11), وجدان عالم (31-05-11), نورالدین (31-05-11), ننھا بچہ (29-05-11), اویسی (07-06-11), ارشد کمبوہ (28-05-11), حیدر (28-05-11), شمشاد احمد (06-06-11), عبدالقدوس (29-05-11), عروج (10-06-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیا بات ہے اپ کے لفظوں میں غصہ دیکھ خوشی ہو رہی ہے
یہی تو ہو تی ہے حب الوطنی اللہ آپ کو سلامت رکھے میں کسی سےبحث نہیں کرنا چاہتا آپ نے غور نہیں کیا میں کسی کی تھریڈ میں اپنا بیان نہیں لگاتا نہ مجھے ضرورت ہوتی ہے جس بھائی کاموضوع اچھا لگتا ہے پڑھ لیتا ہوں نکتہ چینی نہیں کرتا سچ ہےاللہ تعالی کو ایسے لوگ پسند نہیں جو نکتی چینی کرتے ہیں کیونکہ مجھے جس تھریڈ کا مفہوم سمجھ نہیں آتا مجھے اس کو غلط کہنے کی ضرورت نہیں آپ کو کس نے کہہ دیا میری تھریڈ کا مفہوم پاکستانی افواج ہے یہ سچ ہے اگر یہ شیکسپئیر کہتا تو آپ واہ واہ کرتے مقلد اور غیر مقلد میں فرق ہے اس فرق کو نظر انداز نہ کریں مقلد ڈسپلن خراب کرتا ہے غیر مقلد نہیں کرتا کچھ بھی خراب مجھے پاک نیٹ پر کبھی خود پر افسوس ہوتا ہے کہ میں ٹائم بھی دیتا ہوں اور مجھے اس ویب پرخوب سننے کو بھی ملتی ہیں لکھاری بہت ہیں مجھ سے بہت اچھے سمجھ دار میں ان سے مقابلہ نہیں کر سکتا میرے پاس جتنی عقل ہے اتنا ہی سوچ سکتا ہوں خود سے زیادہ نہیں میں یہاں مقبول نہیں ہو سکتا نہ کوئی مجھے جانتا ہے نہ میں کسی کو جانتا ہوں ایک انجان سا تعلق ہے پھر ہم ایک دوسرے کی ٹانگ کھنچتے رہتے ہیں ایک عجیب سی کیفیت ہوتی ہے جب کوئی غلط کہہ دیتا ہے دل میں سنسنی سی ہوتی میرا کردار میر ا دماغ اتنا غلط ہے اس بھائی نے مجھ پر طنزکیا مجھے طنز کرنا آتا ہے خوب طرح سے پر خود کو روک لیتا ہوں ایک سوال: کیا آپ کو میں ٹھیک بھی لگا شاید آپ کا جواب ہاں ہوگا میں اتنا عقل مند نہیں مجھے ایسا لگتا ہے شاید مجھ بہت خامیاں ہیں اس لیے پاک نیٹ سے مجھے کوئی نہ کوئی بات موصول ہوتی ہے جس سے دکھ ہوتا ہے خیر بات تو سمجھنے کی جب میری ہی سمجھ ناکارہ ہو دوسرے کو دوش دینا بے کار اور غلط رہے گا میں کوشش کرونگا کہ کچھ لکھ سکوں اگر نہ لکھ سکوں تو آپ لوگوں پریشان نہ کروں والسلام |
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا | فخر بٹ (29-05-11), نورالدین (31-05-11), محمد عاصم (07-06-11), اویسی (07-06-11), بلال الراعی (29-05-11), حیدر (29-05-11), سحر بٹ (31-05-11), شھزادباجوہ (16-06-11), عبدالقدوس (29-05-11), عبداللہ آدم (30-05-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
لوگوں پر حکمران ان کے اعمال کے مطابق ہی مسلط کئے جاتے ہیں۔ ہر بندے کو خود سوچنا چاہیئے۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (31-05-11), اویسی (07-06-11), حیدر (29-05-11), حیدر Rehan (07-06-11), عبداللہ آدم (30-05-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تو ان کی رہنمائی کے لیے اللہ تعالیٰ نے نبی اور رسول بھیجھے ۔ آج ہمارے اعمال ان کافروں سے زیادہ برے ہو گئے ہیں ؟؟؟ بات آسان سی ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے خدا نے اج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی جس کو نا ہو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا Last edited by Ferozi; 28-05-11 at 09:29 PM. |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا | فخر بٹ (29-05-11), ھارون اعظم (06-06-11), حیدر (29-05-11), شھزادباجوہ (16-06-11), عبدالقدوس (29-05-11), عبداللہ آدم (30-05-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر ایسی بات ھے تو بھائی آپ لکھتے رہیں میں آپکی پوسٹ میں اپنے ویوز نہیں پیش کروں گا، والسلام |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | کنعان (29-05-11), اویسی (07-06-11), حیدر (29-05-11), شھزادباجوہ (16-06-11), عبداللہ آدم (30-05-11), عصمت (31-05-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,873
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تواڈی خیر ہووے ۔۔ انے ایم اے؟؟؟ MA mA Ma ma چار سے آگے تو سیکونس ہی نہیںبنتا یار۔تسی کداں کر لے 6 ایم اے؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
یہ تو اے کیو بھائی بتائیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ 6 ایم اے انہوں نے کیے ہیں ۔ ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | شھزادباجوہ (16-06-11) |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتو, فوج, فوجی, ہے۔, فرمایا, کتوں, کتے, کتا, ٹھیک, پاکستانی, یقین, وجہ, مطابق, اللہ, السلامُ, بڑا, بنا, باقی, توقع, جائے, حکمران, سالار, شیروں, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کتا گاڑی پر دودھ کی سپلائی | جاویداسد | خبریں | 1 | 15-09-10 08:20 AM |
| میری زندگی ہے سپنا | خرم شہزاد خرم | خرم شہزاد خرم | 14 | 02-06-09 02:42 AM |
| لیگ اسپنر کی شادی | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 1 | 11-10-08 09:17 PM |
| فریب اپنے سپنے کا | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 0 | 19-09-07 07:34 PM |
| میرے سپنے اور مزاق | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 0 | 14-09-07 07:10 PM |