واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


محرم الحرام کے بارے میں چند معلومات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-12-10, 06:30 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
انجینئرنفیس ساجد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 10
کمائي: 410
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محرم الحرام کے بارے میں چند معلومات

محرم الحرام کے بارے میں چند معلومات

1۔ یکم محرم الحرام ------حضرت عمررضی اللہ تعالٰی عنھ کی شہادت کا دن ھے
2۔ دس محرم الحرام ----- حضرت موسیٰ کو فرعونیوں سے نجات ملی۔۔
3- دس محرم الحرام------حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنھ کی شہادت ہوئی۔
اس طرح کے بہت بڑےبڑے کام محرم میں ہوئے ۔
انجینئرنفیس ساجد آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے انجینئرنفیس ساجد کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-12-10), shafresha (11-12-10), فرحان دانش (13-12-10), ھارون اعظم (18-12-10), محمدخلیل (13-12-10), ابوسعد (16-12-10), احمد بلال (16-12-10), ارشد کمبوہ (11-12-10), حیدر (11-12-10), سیپ (15-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), غلام خان (13-12-10)
پرانا 11-12-10, 09:05 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,376
کمائي: 95,566
شکریہ: 52,483
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ بھائی
کُچھ اور بھی شئیر کیجیے کہ اور کیا کُچھ ہوا۔ یا کیا کُچھ بیان کیا جاتا ہے اس ماہ کے بارے میں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), ھارون اعظم (18-12-10), احمد بلال (16-12-10), ارشد کمبوہ (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 05:58 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماہ محرم الحرام کو اسلامی معاشرے میں بہت تکریم حاصل ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-12-10), فیصل ناصر (13-12-10), محمدخلیل (13-12-10), احمد بلال (16-12-10), ارشد کمبوہ (11-12-10), سیپ (15-12-10), غلام خان (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 02:16 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم قارئیں:-

ایک عرض ہے کے ٹو کے دامن سے بھائی عادل سھیل، یا جو بھی بھائی میرے سوالوں کے جواب دینے کی اسطاعت رکھتے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ اپنا ذاتی ایمیل کے ذریعے میرے اس ایمیل پر رابطہ کریں شکریہ
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-10), احمد بلال (16-12-10)
پرانا 13-12-10, 04:36 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم قارئیں:-

ایک عرض ہے کے ٹو کے دامن سے بھائی عادل سھیل، یا جو بھی بھائی میرے سوالوں کے جواب دینے کی اسطاعت رکھتے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ اپنا ذاتی ایمیل کے ذریعے میرے اس ایمیل پر رابطہ کریں شکریہ
کیا ہوگیا غلام بھائی ؟

بہت غصہ آور بیان آیا ہے
مجھے تو تھریڈ میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی جس پر خان صاحب کا "میڑ شارٹ" ہوگیا ہو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (16-12-10)
پرانا 13-12-10, 07:13 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محرم کی عظمت کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-12-10), احمد بلال (16-12-10)
پرانا 14-12-10, 08:19 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شکریہ اہل اخوت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا ہوگیا غلام بھائی ؟

بہت غصہ آور بیان آیا ہے
مجھے تو تھریڈ میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی جس پر خان صاحب کا "میڑ شارٹ" ہوگیا ہو
فیصل بھائی اللہ آپ تمام کو خوش رکھیں

غصہ تو نہیں ہے خان کے پاس ابھی کیونکہ سردی اتنی ہے گرم ہونے کا کوئی چانس نہیں ہے

میں ٹھریڈ کے کسی بات پر نہیں ویسے میرے پاس چند سوال ہے اس لیے عرض کیا تھا کیونکہ اگر وہ اسئلے میں ٹھریڈ میں‌ لکھوں تو آپ حضرات 1سیکند سے پہلے ہی ڈیلیٹ ماردیگے
میں نے ان سوالوں کے جوابات بمع سوال کسی کو دینا ہے ہوسکتاہے اللہ اسکو آپ لوگوں کے جوابات کے ذریعے سیدھی راہ دیکھا دیں (لان یھدی اللہ بک۔۔۔۔۔۔)

باقی رہا میٹر شارٹ کا تو میرے بھائی یہاں تو اگست سے بجلی ہی نہیں ہے پی پی پی اینڈ متحدہ زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو شارٹ ہی کہاں سے ہو ؟؟؟

خان شگری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہو اھل چمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-12-10), احمد بلال (16-12-10), عبدالقدوس (14-12-10)
پرانا 15-12-10, 01:29 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماہ محرم کی نسبت سے چند سوال عرض۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محرم الحرام کی نسبت سے چند سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :-

قارئیں کرام السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ



آپ لوگوں کی طرف سے کچھ جواب نہیں آیا لیکن ضرورت مجھے ہے پیاسا پانی کے پاس خود چلاآتاہے نا اس لیے مین یہاں دے رہاہوں امید ہے کہ ڈیلیٹ نہیں کریگے

میرے سوالات مندرجہ ذیل ہیں:-

1- قرآن وحدیث کے ماننے والوں کے نزدیک واقعہ کربلا کے بارے میں بتائیں ؟
2- کربلا : حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا قاتل کون ؟
3- اللہ نے انسانوں کو کیوں پیدا کیا ؟
4- اللہ نے انبیاء کرام کو کیوں بھیجا ؟
5- ابنیاء کا مقام کیا ہے ؟
6- سن ھجری کا آغاز کب اور کیسے ہوا ؟
7- اور محرم سے اسکا ابتدا کیوں کیا ؟
8- محرم حرمت والا مہینہ ہے یا نہیں ؟؟
9- اگر ہے تو حرمت کا کیا مطلب ہے ؟
10- جو کچھ محرم میں ہوتاہے کیا اسلام میں حرمت والے مہینوں مین ایسا کرنا جائز ہے ؟
11- صحیح مسلم کی حدیث ہے کہ 10 محرم کو روزہ رکھنے سے پچھلے ایک سال کے گناہ معاف ہوتے ہیں تو پھر 10 کو سب کو پانی پلانا کیا ہے ؟؟
12- جب حضرت حسین کربلا گئے اس وقت انکی عمر کیا تھی؟؟
13- صحابہ کا کیا مطلب ہے ؟؟
14- صحابہ سے محبت نہ رکھے یا بغض رکھے اس کے بارے مین اسلام کیا کہتا ہے ؟
15- قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کریں کہ جنگ جمل اور صفیں کے بارے مین ھمارا بحیثیت مسلمان کیا عقیدہ ہونا چاھیئے ؟؟
16- حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنے فوجیوں کے بارے میں کیا رائے رکھتے تھے ؟؟
17- کیا امیر معاویہ کے لیے کوئی فضیلت ہے یا نہیں ؟؟
18- یزید کے متعلق بحیثیت مسلمان ھمارا کیا عقیدہ ہونا چاھیے ؟
19- کیا صحابہ کرام آپس میں ایک دوسرے کے خلاف بغض رکھتے تھے ؟؟
20- کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ : ابو سفیان کے بیٹوں اور پوتوں اور ان کے غلامون پر خلافت حرام ہے ؟؟
21- کہتے ہیں کہ حضرت حسین نے خواب دیکھا جس میں ان کو شہادت کی نوید سنائی یہ خواب کہاں ذکر ہے ؟؟
22- کیا حقیقت میں ایسا ہے یا اپنے مقاصد کے لیے یہ خواب گھڑا گیا ہے ؟
23- کیا کسی صحابی یا ان کے اقرباء میں سے کسی نے حضرت حسین کو کربلا جانے سے نہیں روکا ؟؟
24- اہل کوفہ کے بھیجے ہوئے خطوط کی تعداد کیا تھی ؟؟
25- مسلم بن عقیل کون تھا ؟؟
26- مسلم بن عقیل پر بیعت کرنے کے بعد ان کے ساتھ بے وفائی کرنے والے کوں تھے ؟
27- مسلم بھی عقیل نے شھادت کے وقت کیا وصیت کیا تھا ؟
28- حضرت حسین جب کربلا پہنچے تو کہا کہ اتر جاؤ یہی ھماری منزل ہے یہییں ھمارا خون بہایا جائیگا تو کیا حضرت حسین کو اپنے قتل کا علم ہوتے ہوئے بھی وہاں کیوں گیا ؟؟
29- کہتے ہیں کہ جب حضرت حسین شھید ہوئے تو آسمان پر ملائکہ میں کہرام بپا ہوگیا اور بارگاہ خدا میں عرض کی: حسین تیرا برگزیدہ اور تیرے رسول کا فرزند ہے ،خدا نے ملائکہ کے سامنے حضرت قائم کی تصویر ظاھر کی اور فرمایا: مین اس کے ذریعے خون حسین کا انتقام لونگا قراں وحدیث اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟؟
30- کیا قبر حسین کی زیارت کرنا اس طرح ہے جیسے کہ کسی شخص نے عرش پر خداکی زیارت کی ؟؟
31- معاویہ کا مولا علی (ع) کو گالیاں دینا کیا یہ ممکن ہے؟
32- کیا معاویہ اور اس کے ناصبی پیروکاروں نے بغض ِعلی بن ابی طالب (ع) میں سنت کو ترک کردیا ؟
33- سلفی عالم ِدین حسن بن فرحان المالکی کون ہے جنکی کتاب کا نام ہے ('قراء ۃ فی کتاب العقائد')؟.
34- کیا معاویہ نے نماز ِپنجگانہ میں اقامت گھٹادی ؟
35- معاویہ کے شوق! اپنے دربار میں ایک عورت کو برہنہ کر کے اس کی شرم گاہ کا معائنہ ،کیا اسطرح کے عقیدہ رکھنے والے کافر نہیں ہے ؟؟
36- کیا کاتب ِوحی ہونا کوئی فضیلت نہیں ؟
37- حجر بن عدی الادبر الکندی کون تھا ؟؟

سوالات اور بھی ہیں اگر آپ حضرات نے ان کے جوابات دیئے تو جزاک اللہ خیرا پھر دیکھتےہیں۔ sss6492@yahoo.com
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 07:06 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,873
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں‌تو ایک سوال کئی کئی صفحات اور کئی نئی ٹرمز کو جنم د یتا ہے آپ نے ماشاءاللہ بہت سے سوالات کر دئے۔
اہل علم جواب دیں گے ہم تو شو،شا مارنے آ جاتے ہیں بھائی۔
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (18-12-10)
پرانا 16-12-10, 11:35 AM   #10
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post فضائل حضرات حسنین رضی اللہ عنھما

بھائی غلام خان صاحب کے سوالات بہت ہی تفصیل طلب اور لمبے ہیں۔اور اتنے تفصیلی جوابات کی ہمت نہیں‌،البتہ محرم الحرام ہی کے حوالہ سے حضرات حسنین رضی اللہ عنھما(یعنی حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ) کے کچھ فضائل ،جو احادیث‌کی کتابوں میں مذکور ہیں،عرض کردیتا ہوں،
1۔حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں‌کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (اس حال میں‌)دیکھا ،کہ حضرت حسن بن علی(رضی اللہ عنھما)آپ کے کاندھے پر (سوار)تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمارہے تھے،''یا اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں،آپ بھی اس سے محبت کیجئے"(بخاری و مسلم،بحوالہ مشکٰوۃ/56

2۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھاکے گھر تشریف لائے اور فرمایا"کیا یہاں'لُکَع'(چھوٹا بچہ)ہے؟"کیا یہاں'لُکَع'(چھوٹا بچہ)ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حسن کے بارے میں‌پوچھ رہے تھے،تھوڑی دیر کے بعد حضرت حسن دوڑتے ہوئے آئے اور دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگایااور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"اے اللہ!‌مجھے اس سے محبت ہے آپ بھی اس سے محبت کیجئےاوراس شخص سے بھی محبت کیجئے جو اس سے محبت رکھے"(حوالہ بالا/569)[/SIZE][/COLOR]
3۔ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایک رات اپنی کسی ضرورت کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے تو میں نے دیکھا کہ آپ کسی چیز کو اٹھائے ہو ئے ہیں،جب میں‌اپنے کام سے فارغ ہوا تو میں نے پوچھا یارسول اللہ!یہ آپ کیا اٹھا ئے ہوئے ہیں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر ہٹائی تو میں نے دیکھا کہ حسن اور حسین رضی اللہ عنھما آپ کی گود میں ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"یہ میرے بیٹے(نواسے) ہیں‌اور میری بیٹی کے بیٹے ہیں اے اللہ! میں ان دونوں سے محبت کرتاہوں آپ بھی ان سے محبت کیجئے اوراس شخص سےبھی محبت کیجئے جو ان دونوں سے محبت رکھے"(بحوالہ بالا/570)
4۔حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیاکہ آپ کو اپنے اہلِبیت میں سے سب سے زیادہ کون پسند ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"حسن اورحسین(رضی اللہ عنھما)اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا سے فرمایا کرتے تھےکہ "میرے بچوں کو بلالاؤ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان دونوں کو سونگھتے تھےاور اپنے ساتھ لگالیتے تھے۔(حوالہ بالا/571)


اے اللہ !ہمیں آپ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ واہل بیت سے محبت ہے ہم ان سب کو اپنا محسن مانتے ہیں وہ آپ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مل کر جہاد کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دین سیکھ کر ہم تک صحیح شکل میں پہنچایا۔
ہمارے اعمال اگر چہ ان جیسے نہیں لیکن آپ ہماری ان کے ساتھ محبت کی صرف زبانی دعوی کی بھی لاج رکھ کر ہمیں قیامت میں ان کا ساتھ نصیب فرما۔آمین

Last edited by ابوسعد; 16-12-10 at 11:47 AM.
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 01:21 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم محترم قارئین کرام

آج کراچی سے ایک بہت بڑا اشتہار مجھے کسی بھائی نے بھیجا ہے

یہ اشتہار ان کے بقول کراچی کے مختلف جگہوں پر لگایا گیا ہے اس کے ایک طرف خالی جگے ہیں اس پر فقہ جعفری کے جو علماء ہیں ان کے دستخط موجود ہیں

شیعہ مسلمانوں کا مسلمہ عقیدہ:

اللہ ایک
مالک ، رازق سب تحریر ہے سب سے نیچے شرک وبدعات کے بارے مین تحریر ہے کہ شرک ناقابل معافی گناہ ہے اس کے بعد یہ آیت بھی ہے (ان اللہ لا یغفر ان یشرک بہ۔۔۔)

میں یہ کہنا چاھتاہوں کہ آپ مین سے جو بھائی کراچی رھتے ہیں خود دیکھ لیں، ان کا اگر عقیدہ یہی ہوتا تو پھر پرابلم کیا تھا ھم سب بھائی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ھم سب کو ھدایت عطا فرمائیں آمیں

Moderated Message:
غلام بھائی
فورم کے ماحول کو خوشگوار رکھنا انتظامیہ و ممبران سب کی ذمہ داری ہے

Last edited by فیصل ناصر; 18-12-10 at 01:56 PM.
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 02:08 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا جو چیز ماحول اور ملک کو خراب کرے اسکو تو ڈیلیٹ ماردو کوئی بات نہیں لیکن ملک کے چکر مین صدر صاحب کو ڈلٹ مت کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آئندہ کوئی اسی شی نہیں لکھ ساں اور دسو جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔90٪ میں کلا ہوں اللہ کے سوا کسی کا ڈر نہیں اور نہ ہی حق کے لیے حالات کو دیکھا ہے آج بھی قائم ہوں لیکن آپ کے ٹھریڈ میں کوئی اسی بات نہیں لکھوں گا جو ٹھریڈ کے رول کے خلاف ہو تھیک ہے بھیا اور حکممممممممممممم میرے لائق شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 02:13 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا آپ جیسے ممبران کے دم پر ہی پاک نیٹ اپنا مقام قائم رکھتا ہے
شکریہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 02:15 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بھیا جو چیز ماحول اور ملک کو خراب کرے اسکو تو ڈیلیٹ ماردو کوئی بات نہیں لیکن ملک کے چکر مین صدر صاحب کو ڈلٹ مت کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام بھائی صدر صاحب پر ہمارا بس نہیں چلتا ورنہ ڈیلٹ کیا ہم تو ڈیلیٹ اینڈ بلاک والے آپشن پر غور کرتے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), ھارون اعظم (18-12-10), غلام خان (18-12-10)
جواب

Tags
ہوا۔, کیجیے, یکم, چند, نجات, می, موسیٰ, ماہ, محرم, معلومات, اللہ, الحرام, اسلامی, بھائی, بیان, تعالٰی, جاتا, حاصل, حسین, حضرت, دس, شہادت, شکریہ, شئیر, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger