| تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جلال الدین مولوی محمد بن الحسین البلخی المشہور مولانا روم ایک بزرگ اور عظیم شاعر 1207ء بمطابق 604ھ میں پیدا ہوئے۔ عام لوگ انھیں مولانا روم یا مولانہ رومی کے نام سے پہچانتے ہیں جنہوں نے اسلام اور ادبیات فارس کی بڑی خدمت کی ہے۔ کلیاتِ مثنوی معنوی اُن کی معروف تصنیف ہے۔ مولانا رومی رح مذہب ِحنفی رکھتے تھے۔ کتاب ”فرہنگ ِ بزرگان و اسلام“ میں انہیں صفحہ576پر فقیہ حنفی کے طور پر یاد کیا گیا ہے۔
فارسی زبان میں مولانا روم کے چند اشعار جو مدحِ امیر الموٴمنین علی علیہ السلام کی بہترین مثال ہیں۔ تاصورت پیوند جہان بود علی بود تانقش زمین بودوزمان بود علی بود شاھی کہ ولی بودوصی بود علی بود سلطان سخاوکرم و جود علی بود مسجود ملائک کہ شد آدم،زعلی بود آدم چویکی قبلہ و مقصود علی بود ھم آدم وھم شیث وھم ایوب وھم ادریس ہم یوسف وھم یونس و ھم ہودعلی بود ھم موسیٰ وھم عیسیٰ وھم خضروھم الیاس ھم صالح پیغمبر و داوٴوٴد علی بود آن شیردلاورکہ زبھرطمع نفس درخوان جہان پنجہ نیالود علی بود آن کاشف قرآن کہ خدادرھمہ قرآن کردش صفت عصمت وبستودعلی بود آن عارف سجاد کہ خاک درش از قبر از کنگرہ عرش بر افزود علی بود آن شاہ سرفرازکہ اندر رہ اسلام تاکار نشد ، ھیچ نیا سود علی بود آن قلعہ گشابی کہ در از قلعہ خیبر برکندبہ یک حملہ و بگشودعلی بود چندان کہ درآفاق نظرکردم ودیدم ازروی یقین درھمہ موجود علی بود این کفر نباشد سخن کفر نہ این است تاھست علی باشد وتابودعلی بود سرّ دو جھان جملہ زپیدا و زپنھان شمس الحق تبریزکہ بنمودعلی بود "]مولانا روم ر کی تصانیف :-[/COLOR] مثنوی کو جس قدر شہرت اور مقبولیت حاصل ہوئی ، فارسی کی کسی کتاب کو آج تک نہیں ہوئی۔ صاحب مجمع الفصحا نے لکھا ہے کہ فارس میں چار کتابیں جس قدر مقبول ہوئیں ، کوئی نہیں ہوئی۔ ’1‘ مثنوی روم ’2‘ شاہ نامہ ’3‘ گلستاں ’4‘ دیوان حافظ ان کتابوں کی بہت ہی زیادہ شرحیں لکھی گئی جن میں علما و فضلا کی بہت بڑی تعداد شامل رہی ۔ شمس تبریز ر اور مولانا رومی ر شمس تبریز ر مولانا روم کے پیر و مرشد تھے علامہ محمد اقبال ر اور مولانا رومی ر علامہ محمد اقبال ر مولانا روم کو اپنا روحانی پیر مانتے تھے۔ پیر و مرشد کے تعلق میں مولانا روم اور ان کے مرشد شمس تبریز، امیر خسرو اور ان کے مرشد حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء اور اسی طرح بعض دیگر صاحبان سلوک کے درمیان جو محبت، عشق کے درجہ تک پہنچی ہوئی تھی ،اس کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔
Last edited by shafresha; 24-09-11 at 01:00 AM. وجہ: لنکس کی تصیح! |
|
|
| 10 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-02-12), shafresha (24-09-11), نبیل خان (17-11-11), ملک اظہر (23-09-11), محمدخلیل (17-11-11), ام احمد (23-09-11), حیدر (17-11-11), حسن قادری (23-09-11), رضی (01-10-11), عارف اقبال (24-09-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ماوا صحابیم چو کشتی نوح۔،۔،۔،۔، ہر کہ دست اندر زندیابد فتوح ترجمہ حضور صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایاھم اور ھمارے اصحاب مثل کشتی نوح ھیں جو شخص ھم سے اور ھمارےاصحاب سے رابطہ کرے گاوہ کامیاب ھوجاے گا۔، مونس احمدبہ مجلس چار یار،۔،۔،۔،۔،۔،۔مونس بوجھل عتبہ ذوالخمار حضورصل اللہ علیہ وسلم کے چار یار آپکے مونس تھے اور ابو جہل کا مونس عتبہ شرابی تھا اگے طویل نظم ھے مثنوی روم میں واقعی مولانا روم ایک اللہ کے کامل ولی تھے ،۔، رحمۃ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-02-12), shafresha (24-09-11), نبیل خان (17-11-11), حیدر (17-11-11), حیدر Rehan (24-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
حیدر ریحان مثنوی میں منقبت اصحاب کے اشعار ھیں وہ آپکی نظر کرتا ہوں
ماوا صحابیم چو کشتی نوح۔،۔،۔،۔، ہر کہ دست اندر زندیابد فتوح ترجمہ حضور صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایاھم اور ھمارے اصحاب مثل کشتی نوح ھیں جو شخص ھم سے اور ھمارےاصحاب سے رابطہ کرے گاوہ کامیاب ھوجاے گا۔، مونس احمدبہ مجلس چار یار،۔،۔،۔،۔،۔،۔مونس بوجھل عتبہ ذوالخمار حضورصل اللہ علیہ وسلم کے چار یار آپکے مونس تھے اور ابو جہل کا مونس عتبہ شرابی تھا اگے طویل نظم ھے مثنوی روم میں واقعی مولانا روم ایک اللہ کے کامل ولی تھے ،۔، رحمۃ[/QUOTE] پہلاشعر کشتی نوح ع کی مثال دے کر رسول اللہ ص کی ایک حدیث کو بیان کیا گیا ہے حدیث مبارک ۔۔ مثل اھل بیتی فیکم کمثل سفینة نوح من رکبھا نجا و من تخلّف عنھا غرق وھوٰی۔ ”تمہارے درمیان میرے اہل بیت (ع) کی مثال حضرت نوح(ع) کی کشتی کے مانند ہے،جو اس پر سوار ہو گیا نجات پا گیا ،اور جس نے اس کشتی پر سوار ہونے سے رو گردانی کی وہ غرق و ہلاک ہو گیا “ یعنی ۔۔ فرقہ ناجیہ کا تعلق صرف اہلبیت(ع) کے مذہب کے ساتھ ہے۔کیونکہ نبی اکرم ص نے فرمایا:”من رکبھا نجا“جو اس کشتی اہل بیت (ع) پر سوار ہوگا وہ نجات پا ئے گا ۔لہٰذا نجات کا دارو مداراہلبیت(ع) کی اتباع وپیروی پر ہے۔ یعنی اہلبیت ع کے مذہب سے اختلاف ہونے کی صورت میں بھی اہلبیت (ع)کے علاوہ کسی دوسرے کی اتباع و پیروی کرنا جائز نہیں دوسرا شعر ۔۔۔۔1۔۔مولانا روم رح فقہ کے تعلق سے حنفی تھے وہ اشعار کے زریعے اپنی عقیدت ظاہر کرسکتے ہیں ۔۔۔۔2۔۔۔پھر بھی انھوں نے ایسی بات ظاہر نہی کی جن سے منقبت مولا علی علیہ سلام کا مقابلہ کیا جائے ۔۔۔۔3۔۔۔اس بات میں یہ بھی بحث ہے کہ آیا ان چار سے مراد ’علی فاطمہ حسن و حسین علیہ سلام‘ بھی ہوسکتے ہیں۔ چونکہ یہاں کسی کا نام نہی لیا گیا تو اگر رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ان چاروں کے ساتھ ملا کر اگر دیکھیں گئے تو پانچ بنتے ہیں یوں ہم پنجتن پاک علیہ سلام کے ہمیشہ سے ماننے والے رہے ہیں ۔ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
duplicate.............
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (15-02-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
عطار ہو، رومی ہو، رازی ہو، غزالی ہو،
کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی ! |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-02-12), بلال الراعی (24-09-11), حیدر (17-11-11), حیدر Rehan (24-09-11), رضی (26-09-11), عارف اقبال (24-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
تاصورت پیوند جہان بود علی بود مولانا شمس تبریز کے فارسی کلام کا ترجمہ مجھے ملا ہے تانقش زمین بودوزمان بود علی بود تاروں نے ابھی آنکھ نہ کھولی تھی علیؑ تھا نہ امن کاپیغام نہ ہولی تھی علیؑ تھا دربار نہ دعائیں نہ جھولی تھی علیؑ تھا خالق کی زباں کُن بھی نہ بولی تھی علیؑ تھا نوحؑ تھے نہ ابھی ان کا سفینہ تھا علیؑ تھا یثرب تھا نہ مکہ نہ مدینہ تھا علیؑ تھا عابد نہ عبادت کا قرینہ تھا علیؑ تھا مر جاؤ ، نہ مرنا تھا نہ جینا تھا علیؑ تھا نہ لوح و قلم تھے نہ معلیٰ تھا علیؑ تھا ملکوت محل تھے نہ محلا تھا علیؑ تھا واحد اسی واحد کا تجلٰی تھا علیؑ تھا جب اللہ تھا،محمدﷺتھے، علیؑ تھا ۔ ۔ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-02-12), حیدر (17-11-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,126
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خالق کی زباں کُن بھی نہ بولی تھی علیؑ تھا
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-02-12), فیصل ناصر (16-11-11), ھارون اعظم (16-11-11), محمدخلیل (17-11-11), wajee (17-11-11), حیدر (17-11-11), حیدر Rehan (17-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-02-12), حیدر (17-11-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,126
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے خیال میں یہ درست ہے ؟؟
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-02-12), حیدر (17-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
خالق کی زباں کُن بھی نہ بولی تھی علیؑ تھا
جی ہاں مجھے یقین ہے۔ اور میرے خیال سے حضرت علیؑ کا مقام جاننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,126
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالٰی خالق ہے اور باقی سب مخلوق کیا آپ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں؟
یا کوئی ایسی چیزیں یا شخصیات ہیں جو خلاق کائنات کی مخلوق نہیں ہیں ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-02-12), حیدر (17-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
منقبت کہ اس شعر میں کمال کیا ہے ؟ کچھ بھی نہی۔
اول تو کسی بھی شخص کا اپنے عقیدے کو الفاظ و آواز سے بیان کرنا مشکل ہی نہی بلکہ ایک وقت وہ آتا ہے نامکمن ہوجاتا ہے پھر بھی مولانا نے اپنی منقبت میں جتنی بھی کوشش کی میری نظر میں ابتدایا کوشش کہلائے گی کیونکہ اس منقبت سے مولا علی ع کی فضیلت تو کچھ بھی عیاں نہی ہوئی مگر صرف یہ کہ ایک کوشش کی کہ اور مدحت و توصیف کے گہرئے سمندر سے چند قطرے نکالنے میں اور عام لوگوں کو سمجھانے میں کامیاب رہے۔ دلیل ۔۔ مولانا کہ یہ کہنا کہ کہ "خالق کی زباں ابھی کن بھی نہ بولی تھی" علی ع تھا مولا علی کے ظاہری طور پر نام لینے والے ہوں یا اہل تشیع یا کوئی اور س بات پر بحث کرسکتے ہیں کہ زبان کا کن بولنا تو دور اور بعد کی بات ہے ، جس زبان سے کن کا لفظ ادا ہوا وہ کون ؟ یعنی اگر میں کہوں کہ اس منقبت کے اس شعر میں تعریف تو وہ کچھ بھی نہی کرسکئے کیونکہ مولا علی ع تو خود "لسان اللہ" ہیں۔ آخری شعر کے پہلے مصرے میں کچھ بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔لیکن یہ بھی کچھ نہی واحد اسی واحد کا تجلٰی تھا’’جو‘‘ علیؑ تھا کیونکہ یہاں لفظ واحد تو خدا کے اسم کی صفت طور پر استعمال کیا گیا ہے اور اسم تو خود ظاہر ہوا جیسا کہ اللہ ہی کی ایک صفت ہے الظاہر اور اسی بات کی تفصیل سورہ اخلاص میں ہے ۔لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾جس کا ترجمہ لوگوں کو سمجھانے کے لیے یہ کرتے ہیں کہ وہ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا جبکہ مشکل مگر درست ترجمہ تو کچھ اور ہی ہے اور اگر سادے لفظوں میں ہی سمجھانے کی بات ہے علامہ طاہرالقادری صاحب کا یہ آسان ترجمہ لوگوں سے بیان کریں تاکہ کچھ سمجھنے کی کوشش کی جائے کہ بات کیا ہے ؟ یعنی اللہ وہ ہے کہ نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے، یعنی "اسم" اللہ خود بھی ظاہر ہوا ہے اور اسی’’اسم‘‘ اللہ نے اپنے غیر کو ظاہر کیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ اب اس ترجمہ میں باپ بیٹے والی کون سے بات ہے ؟ جو بتائی اور سمجھائی جارہی ہے ؟ ہاں اگر کچھ چپھانا مقصد ہوتو الگ بات ہے ۔ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-02-12), حیدر (17-11-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور حضرت علی ع جو بھی ہیں وہ اللہ کے دیے ہوئے علم کی وجہ سے ہیں۔ میرے خیال سے اب تو یہ بات بچہ بچہ جاتنا ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ ہی ہے جسکو جتنا علم دے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (15-02-12), حیدر (17-11-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, feature, کتابوں, قرآن, لوگ, محمد اقبال, آج, امیر, اسلام, اشعار, بہترین, عیسیٰ, علی, علما, علامہ, علامہ محمد اقبال, عارف, عرش, عشق, عظیم, عصمت, صفت, صفحہ, صالح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|