واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > تاریخ اور فلسفہ



تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور فلسفہ


چودھویں کا چاند [خلیل جبران]

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-11, 05:32 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,040
کمائي: 55,135
شکریہ: 11,770
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation چودھویں کا چاند [خلیل جبران]

چودھویں کا چاند [خلیل جبران]

چودھویں کا چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ نمودار ہوا ۔ شہر کے تمام کتوں نے چاند پر بھونکنا شروع کر دیا ۔
صرف ایک کتا خاموش رہا ۔ اس نے بڑی سنجیدگی سے دوسروں سے کہا
" سکوت کو اس نیند سے نہ جگاؤ اور چاند کو اپنی للکار سے زمین پر نہ بلاؤ"
دوسرے کتوں نے بھونکنا بند کر دیا ۔ ہولناک خاموشی چھاگئی ۔ لیکن وہ کتا جس نے دوسروں کو چپ رہنے کو کہا تھا۔ ساری رات خاموشی کی تلقین میں بھونکتا رہا !
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-10-11), فیاض انصاری (04-02-12), سیفی خان (11-10-11)
پرانا 10-10-11, 09:38 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,126
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو وہی بات ہو گئی کہ ۔۔۔۔ شکر ہے میں نہیں‌ بولا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-10-11), سیفی خان (11-10-11)
پرانا 10-10-11, 10:12 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتا ہی ہوتا ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-10-11), سیفی خان (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 06:55 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,467
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتا ہی ہوتا ہے۔
بتانے کا شکریہ جناب
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (12-10-11)
جواب

Tags
color, کہا, کتوں, کتا, پوری, لیکن, نیند, چودھویں, چودھویں کا چاند, چاند, آب, اپنی, تھا۔, تمام, تاب, خلیل, خلیل جبران, خاموش, خاموشی, دوسروں, رات, زمین, سکوت, ساتھ, ساری, شہر, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پندرھویں پارے کے مضامین کا خلاصہ عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 2 17-08-11 12:11 PM
پندرھویں شعبان کی رات کی فضیلت عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 16 21-08-09 10:08 PM
دھویں کی تحریر عبدالقدوس ابن صفی 0 16-11-08 07:49 PM
بارھویں تاریخ کی روشنی کے نام خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 11:32 AM
چودھویں کی رات محمدعدنان مزاحیہ شاعری 1 01-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger