واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > تاریخ حدیث

تاریخ حدیث تاریخ حدیث

احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-08, 10:47 PM   #1
احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب
باذوق باذوق آف لائن ہے 22-08-08, 10:47 PM

السلام علیکم
برادرم میاں شاہد کی تنبیہ کے بعد میں یہ تحریر مکمل حذف کر رہا ہوں !!

Last edited by باذوق; 19-10-08 at 01:13 PM..

باذوق
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1170
4 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-08-08, 12:49 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

بھائی خوشی ہوئی ہے آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر
محمدخلیل آن لائن ہے  
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
باذوق (23-08-08)
پرانا 25-08-08, 12:30 PM   #3
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

اللہ آپ کو تحقیق کرنے کا اجر دے ۔ زور قلم اورزیادہ کرے ۔ اور ہم سب کو قرآن وحدیث کی صحیح سمجھ عطاء کر اس پر عمل خالص کرنے کی توفیق عطاء فرما۔آمین ثم آمین۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
پرانا 25-08-08, 01:44 PM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

جزاک اللہ خیرا۔
اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلائے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-10-08, 07:37 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 1
کمائي: 7
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

اسلام و عئکم کیا آپ حدیث مین خراسان کے علاقہ کے بارہ میں جو کھچہ پیان ھوا ھے بتاہں گے
Arshad Mirza آف لائن ہے  
پرانا 15-10-08, 07:53 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

ارشد مرزا صاحب، فورم پر خوش آمدید

Last edited by ابن جلال; 20-10-08 at 11:46 PM.
ابن جلال آف لائن ہے  
پرانا 19-10-08, 01:08 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,188
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

محترم باذوق صاحب!

پاک نیٹ‌پر اسلامی مضامین کی دیکھ بھال کے لئے ایک مجلس شوریٰ موجود ہے جس میں‌چار مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد موجود ہیں‌انکی متفقہ فیصلے سے یہ تبدلی عمل میں‌آئی ہے بصورت دیگر آپ کا مکمل مضمون حذف کردیا جاتا
آپ کا مراسلہ نمبر 7 بھی حذف کر رہا ہوں ،

شکریہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
باذوق (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 01:20 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

اپکی بات بجا ہے۔ لیکن اپ نے جب اس موضوع کو پوسٹ کیا ہو گا تو اس سے پہلے آنے والے قوانین کا بھی بغور مطالعہ کیا ہو گا۔ جس میں‌ ایسی ترامیم کی اجازت مصنف کی طرف سے دی گئی ہے۔

تحریر کی یہ تبدیلی کسی ایک ناظم کی ذاتی سوچ نہیں ہے۔ بلکہ شوری کے چار اراکین کا متفقہ فیصلہ تھا۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کے اشخاص شامل ہیں۔۔۔ شوری کیسے کام کرتی ہے اور اس کی حدود کیا ہے اس کے لیے اپ ایک الگ سے موضوع لگا سکتے ہیں یا پھر شوری کے اراکین، شاہد، عادل سہیل، عبداللہ اور عرفان حیدر کسی سے بھی ذاتی پیغامات پر مزید تفصیل لے سکتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-10-08), ابن جلال (20-10-08), باذوق (19-10-08), عرفان حیدر (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 01:27 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپکی بات بجا ہے۔ لیکن اپ نے جب اس موضوع کو پوسٹ کیا ہو گا تو اس سے پہلے آنے والے قوانین کا بھی بغور مطالعہ کیا ہو گا۔ جس میں‌ ایسی ترامیم کی اجازت مصنف کی طرف سے دی گئی ہے۔

تحریر کی یہ تبدیلی کسی ایک ناظم کی ذاتی سوچ نہیں ہے۔ بلکہ شوری کے چار اراکین کا متفقہ فیصلہ تھا۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کے اشخاص شامل ہیں۔۔۔ شوری کیسے کام کرتی ہے اور اس کی حدود کیا ہے اس کے لیے اپ ایک الگ سے موضوع لگا سکتے ہیں یا پھر شوری کے اراکین، شاہد، عادل سہیل، عبداللہ اور عرفان حیدر کسی سے بھی ذاتی پیغامات پر مزید تفصیل لے سکتے ہیں۔

والسلام
السلام علیکم۔
محترم عادل سہیل صاحب اور عبداللہ حیدر صاحب سے میری ذاتی واقفیت ہے لہذا میں اس معاملے کو یہیں ختم کر رہا ہوں۔

دوسری بات یہ کہ :
میں نے یہ تھریڈ قریب دو ماہ قبل پوسٹ کیا تھا۔
دو ماہ بعد آج اچانک کسی کو "ترمیم" کا خیال آیا ہے تو مجھے یہ بات کچھ عجیب سی لگی لہذا میں نے بہتر سمجھا کہ پورا مضمون ہی یہاں سے ہٹا دوں۔ ویسے بھی یہ مضمون کچھ اور فورمز پر موجود ہے۔ لہذا کسی بھی اردو فورم پر مضمون موجود رہے ، اتنا ہم کو کافی ہونا چاہئے۔

والسلام علیکم۔
باذوق آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-10-08, 01:29 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

جی ہر فورمز کی اپنی اپنی پالیسیاں ہوتی ہیں اور بعض کی ہوتی ہی نہیں۔ اپکے موضوعات پر اپکو کلی حق حاصل ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (19-10-08)
پرانا 20-10-08, 11:00 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : باذوق مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
برادرم میاں شاہد کی تنبیہ کے بعد میں یہ تحریر مکمل حذف کر رہا ہوں !!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، پیارے بھائی غصہ اچھا نہیں ہوتا ، جہاں جتنی خیر پھیلانے کا موقع میسر ہو اس کا فائدہ اٹھا لینا چاہیے ((( اتقوا اللہ و لو بشق التمرۃ ))) فلا تمنع نفسک من اشاعۃ الخیر و لو بقلیل ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے  
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
باذوق (21-10-08)
پرانا 21-10-08, 01:59 AM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,188
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : باذوق مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
برادرم میاں شاہد کی تنبیہ کے بعد میں یہ تحریر مکمل حذف کر رہا ہوں !!
برادرم تنبیہ تو یہاں انفریکشن دینے کو کہا جاتا ہے اور میں‌نے تو صرف وضاحت کی تھی کہ آپ کے مراسلے میں‌کس وجہ اور کس اصول کے تحت تبدیلی کی گئی۔

باقی جیسا کہ منتظمین نے بیان کردیا کہ آپ کو مراسلہ حذف کرنے کا حق ہے اور اگر آپ اس پر اصرار کریں گے تو کچھ وقت گذرنے کے بعد بچا کھچا مضمون "دیوان خاص" بھیج دیا جائے گا بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
پرانا 21-10-08, 05:57 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، پیارے بھائی غصہ اچھا نہیں ہوتا ، جہاں جتنی خیر پھیلانے کا موقع میسر ہو اس کا فائدہ اٹھا لینا چاہیے ((( اتقوا اللہ و لو بشق التمرۃ ))) فلا تمنع نفسک من اشاعۃ الخیر و لو بقلیل ، و السلام علیکم۔
السلام علیکم۔
عادل بھائی۔ بات غصہ کی نہیں ہے۔ بات ہے اصول کی۔
آپ نیٹ کے کسی بھی زبان کے معیاری فورم کی مثال لے لیجئے۔ کہیں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں "اپنی مرضی کی ترمیم" کی جاتی ہو۔
مضمون کے کسی بھی فقرے سے اگر کسی کو اختلاف ہوتا ہے تو وہ جملہ QUOTE کر کے اختلافِ رائے ظاہر کی جاتی ہے۔ یا پھر اگر کوئی بات فورم کے قوانین سے راست متصادم نظر آتی ہے تو سیدھے سیدھے تھریڈ ہی حذف کر دیا جاتا ہے۔
لیکن تھریڈ کی اولین پوسٹ میں‌ "خودساختہ ترمیم" (اور وہ بھی غیرمعیاری زبان میں) ، کسی تھریڈ پوسٹر کو قبول نہیں ہوتی۔ آپ کسی بھی فورم کے ایڈمنسٹریشن میں دریافت کر کے دیکھ لیں۔

ویسے مجھے یہ بات بھی کچھ سمجھ میں نہیں آئی کہ : کیا یہاں اراکین کو معقول الفاظ میں "شکایت" کرنے کا بھی حق نہیں ہے؟؟
اگر اراکین کو شکایت کا حق ہے تو پھر میری پوسٹ‌ (مراسلہ نمبر:7) کو حذف کرنے کی کیا تُک بنتی ہے؟؟
باذوق آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-10-08, 12:57 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : باذوق مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم۔
عادل بھائی۔ بات غصہ کی نہیں ہے۔ بات ہے اصول کی۔
آپ نیٹ کے کسی بھی زبان کے معیاری فورم کی مثال لے لیجئے۔ کہیں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں "اپنی مرضی کی ترمیم" کی جاتی ہو۔
مضمون کے کسی بھی فقرے سے اگر کسی کو اختلاف ہوتا ہے تو وہ جملہ QUOTE کر کے اختلافِ رائے ظاہر کی جاتی ہے۔ یا پھر اگر کوئی بات فورم کے قوانین سے راست متصادم نظر آتی ہے تو سیدھے سیدھے تھریڈ ہی حذف کر دیا جاتا ہے۔
لیکن تھریڈ کی اولین پوسٹ میں‌ "خودساختہ ترمیم" (اور وہ بھی غیرمعیاری زبان میں) ، کسی تھریڈ پوسٹر کو قبول نہیں ہوتی۔ آپ کسی بھی فورم کے ایڈمنسٹریشن میں دریافت کر کے دیکھ لیں۔

ویسے مجھے یہ بات بھی کچھ سمجھ میں نہیں آئی کہ : کیا یہاں اراکین کو معقول الفاظ میں "شکایت" کرنے کا بھی حق نہیں ہے؟؟
اگر اراکین کو شکایت کا حق ہے تو پھر میری پوسٹ‌ (مراسلہ نمبر:7) کو حذف کرنے کی کیا تُک بنتی ہے؟؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، کہ آپ نے غصہ نہیں کیا ، بھائی ، کئی دفعہ بظاہر بے تکے کاموں کو بھی برداشت کرنا اچھا ہوتا ہے ، باذن اللہ ،
"""خود ساختہ اردو """ کسی پنجابی کی ہو گی ، اسے بھی معاف فرمایے ، ان شا اللہ میں اسے کہوں گا کہ کہیں ذاتی ملاقات کا انتظام کر کے آپ سے اردو کی درستگی کروا لے ،
اور اخیرا ، میرے بھائی ، پہلے والی درخواست پھر کرتا ہوں کہ """ لا تمنع نفسک من اشاعۃ الخیر """ اور مزید گذارش کرتا ہوں کہ """ لا تدع عدو اللہ یلعب بنا """ و جزاک اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔

Last edited by عادل سہیل; 22-10-08 at 01:03 AM.
عادل سہیل آف لائن ہے  
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
باذوق (22-10-08)
پرانا 24-10-08, 09:18 AM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,188
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

جی جناب بات کہاں‌تک پہنچی بٹن دباکے
کچا شیخوپورہ روڈ‌کراس کر لیا اب ؟؟؟؟ ۔ ۔ ۔ ۔ اُف ! یار اب تو گجرانوالہ کے مختلف علاقوں‌کے نام بھی بھول گیا ہوں اور اب تو گجرانوالہ بہت تبدیل ہوچکا ہے ۔ ۔ ۔خیر

تو پھر کیا کریں عادل بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بازوق بھائی کو دو چار چڑے فرائی کھلادیں گجرانوالہ سے سیٹ ہو جائیں گے۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
باذوق (25-10-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, فورمز, فرض, کتابوں, کثیر احادیث, گذارش, پیارے, پوسٹ, قواعد, نیوز, نظر, مکمل, موقع, آج, اللہ, احادیث کی کثرت, اردو, اردو فورم, بھائی, تحریر, ترمیم, جواب, حدیث, دریافت, درخواست, سودا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 09:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 01:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger