| تاریخ و عبر تاریخ و عبر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 2099
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (18-12-10), shafresha (08-12-10), فیصل ناصر (09-12-10), کنعان (09-12-10), ھارون اعظم (10-12-10), محمد عاصم (10-12-10), مرزا عامر (09-12-10), اویسی (12-05-11), احمد بلال (12-05-11), بلال اویسی (09-12-10), بلال الراعی (16-07-11), شمشاد احمد (08-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10), عبداللہ حیدر (08-12-10) |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر اس نے ایسا ہی کیا تھا تو قادیانیت کے خلاف کیوں لکھا؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#32 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
خود کو مرکزِ ملت کا خود ساختہ اضافی نام دے کر نبی کا مقام حاصل کرنے کی ناپاک جسارت کی ہے۔ یعنی نبی تو نہیں کہہ سکا مگر مرکز ملت کا خود ساختہ نام دیا ہے۔ تفصیل اور دلیل سے بعد میں بات کرونگا فی الحال اتنا ہی کہ اس کی تحاریر کا مفہوم ہے کہ اب ہمیں نبی علیہ السلام کے دور کے اسلام کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے جیسا قرآن سمجھا اس کی ضرورت ہے بلکہ اب قرآن کی تفسیر کا کام موجودہ وقت کا جو مرکزِ ملت ہوگا وہ کرئے گا، اور اس کی تحریر سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ نبی علیہ السلام بھی اپنے وقت کے مرکزِ ملت تھے۔ اور ہاں اس نے خود کو کہیں بھی اپنے آپ کو مرکز ملت نہیں کہا جہاں تک میرا مطالعہ ہے مگر اس کے جتنے بھی پیروکار ہیں اس کی زندگی میں اور اس کے مرنے کے بعد اسی کو مرکزِ ملت سمجھتے ہیں اور ابھی بھی ان کا یہی نظریہ ہے۔تو اس سے یہی بات سامنے آتی ہے کہ وہ نبی کے عہدہ کو مرکزِ ملت بھی سمجھتے ہیں کہ یہ مرکز ملت کو اختیار حاصل ہے کہ وہ قرآن کی آیات کی جو چاہے تشریح کرئے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
||
|
|
|
|
|
#33 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کی جن کتابوں کا میں نے سرسری سا مطالعہ کیا تھا ان میں ایک تصوف کی حقیقت ، قادیانیت اورکتاب التقدیر کے بارے میں تھی ۔ آپ اگر اس کے کسی آرٹیکل کی بات کر رہے ہیں تو اس آرٹیکل میں سے اقتباس دینے کے بجائے پورا آرٹیکل دیں تو مناسب ہو گا۔ کیونکہ اگر قران کی بھی مختصر آیت کو لیا جائےتو اس سے ثابت کیا جا سکتا ہے کہ نماز پڑھنا منع ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#36 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ کے نبیوں نے کبھی نہیں کہا کہ ان کی قبروں کو سجدہ گاہ بنایا جائے لیکن ان کی قبروں کو بھی سجدہ گاہ بنایا گیا ۔ اس میں انبیا کا کیا قصور؟؟۔ اگرآپ کی بات مان لی جائے کہ آپ کو اس کا پورا یقین ہے کہ پرویز کے چاہنے والے اسے مرکز ملت سمجھتے ہیں اسی طرح جس طرح کسی نبی کو سمجھا جائے تو اس میں پرویز کا کیا قصور؟؟ اور آپ سے یہ بھی پوچھنا چاہوں گا کہ آپ نے پرویز کے چاہنے والوں کے بارے میں صرف اخبارات، رسائل یا مراسلات میں ہی پڑھا ہے یا کسی سے ملاقات بھی کی ہے ۔ یعنی آپ کے پاس کسی قسم کا کوئی عملی ثبوت بھی ہے یا صرف کتابوں کی حد تک سنا ہے۔ Last edited by مرزا عامر; 10-12-10 at 09:41 PM. |
|
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا پرویز کی اہمیت اتنی ہے کے اس کو اتنے تحقیقی انداز میں ڈسکس کیا جائے ؟
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-12-10), محمد عاصم (10-12-10), مرزا عامر (10-12-10), آبی ٹوکول (11-12-10), حیدر (10-12-10), شمشاد احمد (11-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10) |
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#41 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بھائیو آپ میں سے کتنوں نے سیرت نبوی ایک سے زیادہ دفعہ پڑہی ہے؟؟؟
یرا قرآن و سنت تو پڑھ لو......................14 ویں صدئ کا ایک مجموعہ اضداد شخص ہی مل گیا ہے سب کو تفتیش و تحقیق ے لیے؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ فاروق صاحب کے نظریات پرویز کے نظریات کا 10 واں حصۃ بھی نہیں ہیں................ آگے آُپ سب خود سمجھدار ہیں اور تمام معتبر مکاتب فکر کے غیر سیاسی علماء اس ے کفر ا فتوٰی دے چکے ہیں!!! والسلام |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-12-10), فیصل ناصر (10-12-10), محمد عاصم (10-12-10), مرزا عامر (30-05-11), آبی ٹوکول (11-12-10), حیدر (10-12-10), شمشاد احمد (11-12-10), عبداللہ حیدر (11-12-10) |
|
|
#42 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس بارے میں مَیں نے اور بھی کسی تھریڈ میں لکھا ہوا ہے کہ میں کن کن فرقوں سے ہوکر یہاں تک پہنچا ہوں اس کا لنک دیتا ہوں۔ آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟ آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں کوئی سُنی سنائی بات کر رہا ہوں پرویز کے پیروکار اس کو مرکزِ ملت ہی سمجھتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#43 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
یہ "غیر سیاسی" علماء کرام ایک دوسرے کے پیچھے نماز ادا کرنے سے بھی گریزاں رہتے ہیں!!!! نوٹ: مجھے پرویزی مت کہہ دینا یاروں!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#44 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ضمانت قبل از گرفتاری
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-12-10), محمد عاصم (11-12-10), آبی ٹوکول (11-12-10), حیدر (10-12-10), عبداللہ آدم (11-12-10), عبداللہ حیدر (11-12-10) |
|
|
#45 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,378
کمائي: 95,568
شکریہ: 52,487
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-12-10), فیصل ناصر (11-12-10), آبی ٹوکول (11-12-10), شمشاد احمد (11-12-10), عبداللہ حیدر (11-12-10) |
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پاکستانی, قرآن, قرآنی, موجودہ, منافقین, منتقل, مشعل, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بہترین, حال, خبر, ختم نبوت, خدا, دوست, دجال, عورت, عقل, علی, عبادت, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تربیت اساتذہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے دینی مدارس (آراء اور تجاویز) | راجہ اکرام | عمومی بحث | 64 | 27-10-10 09:17 PM |
| ایک اور تجویز اور شکایت | رضی | تجاویز اور شکایات | 9 | 04-02-10 09:54 PM |
| صدر بش کا فون،پرویز مشرف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 02-06-08 04:44 PM |
| پرویز مشرف کی حمایت بش انتظامیہ کے غلط اندازوں کا نتیجہ ہے ،بارک اوباما | ابن جلال | خبریں | 0 | 13-04-08 06:54 PM |
| امریکی انتظامیہ صدرپرویز مشرف کی حمایت نہ کرے ،مسلم لیگ ن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 12:03 PM |