واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تاریخ و عبر



تاریخ و عبر تاریخ و عبر


رسول اللہ اور حضرت علی ۔ ۔ ۔ ۔محبت

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-04-09, 11:11 AM  
رسول اللہ اور حضرت علی ۔ ۔ ۔ ۔محبت
حیدر Rehan حیدر Rehan آن لائن ہے 13-04-09, 11:11 AM
درجہ بندی: (2 votes - 3.00 average)

تاریخ اسلام میں ہے کہ حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی اوصاف وکمالات اور خدمات کی بنا پر رسول (ص) ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو بیان کرتے رہتے تھے
کبھی یہ کہتے تھے کہ ” علی (ع) مجھ سے ہیں اور میں علی (ع) سے ہوں ” کبھی یہ کہا کہ ” میں علم کاشہر ہوں اور علی(ع) اس کا دروازہ ہے ”
کبھی یہ کہا ” تم سب میں بہترین فیصلہ کرنے والا علی(ع) ہے ”
کبھی یہ کہاکہ ” علی (ع) کومجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ (ع) سے تھی”
کبھی یہ کہاکہ ” علی (ع) مجھ سے وہ تعلق رکھتے ہیں جو روح کو جسم سے یاسر کو بدن سے ہوتا ہے”
کبھی یہ کہ” وہ خدا اور رسول کے سب سے زیادہ محبوب ہیں”
یہاں تک کہ مباہلہ کے واقعہ میں علی علیہ السّلام کو نفس رسول کاخطاب ملا
عملی اعزاز یہ تھا کہ مسجد میں سب کے دروازے بند ہوئے تو علی کادروازہ کھلا رکھا گیا
جب مہاجرین وانصار میں بھائی چارہ کیا گیا تو علی علیہ السّلام کو پیغمبر (ص)نے اپنا دنیا واخرت میں بھائی قرار دیا
اور سب سے اخر میں غدیر خم کے میدان میں ہزاروں مسلمانوں کے مجمع میں علی علیہ السّلام کو اپنے ہاتھوں پر بلند کر کے یہ اعلان فرما دیا
کہ جس جس کامیں سرپرست اورحاکم ہوں اس اس کے علی علیہ السّلام سرپرست اور حاکم ہیں یہ اتنا بڑا اعزاز ہے کہ تمام مسلمانوں نے علی علیہ السّلام کو مبارک باد دی
19ماہ رمضان 40ھ کو صبح کے وقت خدا کے گھر یعنی مسجد میں
سال کے سب سے بہترین مہینہ "رمضان"
رمضان کہ بہترین دن "جمعہ"
جمعہ کابہترین وقت "فجر"
فجرکا بہترین عمل "نماز"
نماز کی بہترین حالت "سجدہ"
یوں حضرت علی علیہ سلام کو سجدہ کی حالت میں ایک معلون نے زہر آلودہ تلوار سے انکے سر اقدس پر پشت سے وار کیا
۔ ۔ ۔۔
آپ کے رحم وکرم اور مساوات پسندی کی انتہا یہ تھی کہ جب آپ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپ کے سامنے لائے اور آپ نے دیکھا کہ اس کاچہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپ کو اس پر بھی رحم آگیا اور اپنے دونوں فرزندوں امام حسن علیہ السّلام وامام حسین علیہ السّلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا.
اگر میں اچھا ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا اور اگر میں دنیا میں نہ رہا اور تم نے اس سے انتقام لینا چاہا تو اسے ایک ہی ضربت لگانا , کیونکہ اس نے مجھے ایک ہی ضربت لگائی ہے اور ہر گز اس کے ہاتھ ، پاوں وغیرہ قطع نہ کیے جائیں,
اس لیے کہ یہ تعلیم اسلام کے خلاف ہے , دو روز تک علی علیہ السّلام بستر بیماری پر انتہائی کرب اور تکلیف کے ساتھ رہے اخر کار زہر کا اثر جسم میں پھیل گیا اور 21رمضان کو نمازِ صبح کے وقت آپ کی شہادت واقع ہوئی امام حسن علیہ السّلام وامام حسین علیہ السّلام نے تجہیزو تکفین کی اور نجف کی سرزمین میں انسانیت کے عظیم تاجدار کو ہمیشہ کے لیے سپرد خاک کردیا

Last edited by عبداللہ حیدر; 05-05-09 at 02:32 AM..

 
حیدر Rehan's Avatar
حیدر Rehan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
شکریہ: 7,930
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3126
8 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), کنعان (20-05-10), ڈاکٹرنور (21-05-10), منتظمین (17-05-10), محمدخلیل (07-07-11), اویسی (14-05-10), راشد نیاز (04-06-10), عارف اقبال (17-05-10)
پرانا 20-05-10, 10:26 AM   #121
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,982
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
قرآن کے بارے میں شیعوں کا عقیدہ


قرآن کریم پیغمبر اسلام کا سب سے بڑا معجزہ ہے:

قرآن میں تحریف نہیں ہوئی :
ہمارا عقیدہ ہے کہ آج جو قرآن کریم امت مسلمہ کے ہاتھوں میں ہے یہ وہی قرآن ہے جو پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہواتھا ،نہ اس میں سے کچھ کم ہوا ہے اور نہ ہی اس میںکچھ اضافہ کیاگیا ہے۔
جناب آپ کے اس تقئیہ سے بھرپور دعوے کی نفی آپ کے مزھب کے بہت بڑے علامے نے لکھی ھوئی ھے اسے بھی دیکھ لیں،

شکریہ
Attached Thumbnails
hazar-tumhari-ds-hamari-2.jpg  
Attached Images
 
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-05-10), حیدر Rehan (21-05-10)
پرانا 20-05-10, 10:29 AM   #122
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,145
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ محمد علی جناح کا تعلق شیعوں کے سب سے گمراہ اسماعلی فرقے سے تھا۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
وہ سب سے گمراہ تھا اور پاکستان کا قائد اعظم بن گا

حد ہوگئی ہے
جی جی یونس عارف بھائی
یہ وہی لوگ ہیں جو نظریہ پاکستان کے مخالف تھے۔ آخری دم تک نظریہ پاکستان کی مخالفت کرتے رہے۔ جب اللہ کے حکم سے پاکستان بن گیا تو وہاں سے بھاگ کر پاکستان میں آگئے۔ تاکہ پاکستان کا سکون خراب کیا جاسکے۔ پاکستان میں فرقہ واریت کا بیج انہی لوگوں نے بویا۔ ان جماعت ۔۔۔۔۔۔علماء ہند کانام سے جانی جاتی ہے۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک اسی جماعت کے ہم خیال لوگوں نے پاکستان میں بند امنی پیدا کی۔
جب یہ لوگ نظریہ پاکستان کے خلاف تھے تو قیام پاکستان کے بعد پاکستان کیوں آئے؟۔ اسکا ایک ہی جواب ہے" انکا مقصد پاکستان میں بد امنی پیدا کرکے پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دیے کرپاکستان کو کمزور کرنا" یہ تو ان لوگوں کا ماضی ہے اب حال بھی پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ملک میں جتنے خود کش حملے ہو رہے ہیں معصوم لوگوں کا قتل عام ہورہا ہے۔ یہ کام بھی یہی لوگ کررہے ہیں۔ جب ان گرفتار کیا جاتا ہے تو دوران انکوائری کڑیاں بھی بھارت سے ملتی ہیں۔
بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ انکا پہلا مشن تھا کہ پاکستان کا قیام نہ ہوسکے اس میں یہ لوگ ناکام رہے تو دوسرا مشن تھا کہ اس میں فرقہ واریت پیدا کی جائے۔ اس میں کسی حد تک کامیاب ہو گئے تھے مگر کچھ اصلاح پسند علماء کی کوشش‌رنگ لائی اور ملک میں فرقہ واریت کو کنڑول کر لیا گیا تھا کہ انہوں نے اپنا تیسرا مشن شروع کردیا اپنی خود ساختہ شریعت کا نفاض ، اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے انہوں نے خود کش حملوں کا آغاز کیا اور پورا ملک ایک بار پھر ان لوگوں کے شر کا شکار ہو گیا۔ اب ہماری پاک فوج انکا خاتمہ کرنے نکلی ہے اللہ تعالیٰ افواج پاکستان کو کامیاب کرئے اور ان ملک دشمن اور اسلام دشمنوں کا خاتمہ کرئے آمین۔ 
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

Last edited by اویسی; 20-05-10 at 10:33 AM.
اویسی آف لائن ہے  
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (20-05-10)
پرانا 20-05-10, 10:42 AM   #123
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,982
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
جی جی یونس عارف بھائی
یہ وہی لوگ ہیں جو نظریہ پاکستان کے مخالف تھے۔ آخری دم تک نظریہ پاکستان کی مخالفت کرتے رہے۔ جب اللہ کے حکم سے پاکستان بن گیا تو وہاں سے بھاگ کر پاکستان میں آگئے۔ تاکہ پاکستان کا سکون خراب کیا جاسکے۔ پاکستان میں فرقہ واریت کا بیج انہی لوگوں نے بویا۔ ان جماعت ۔۔۔۔۔۔علماء ہند کانام سے جانی جاتی ہے۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک اسی جماعت کے ہم خیال لوگوں نے پاکستان میں بند امنی پیدا کی۔
مسٹر اویسی میرا خیال ھے آپ کو مزہ آتا ھے ایسی بے اصل باتیں لکھ کر جن کو آپ ثابت بھی نہیں کرسکتے بس آپ ساتھ دیں قرآن کے اور صحابہ کے دشمنوں کا ،
جناب آپ کو اگر شوق ھے اصل حقیقت دیکھنے کا تو اسی موضوع پر اک تھریڈ بنالیں کہ کون پاکستان بننے کا ہامی تھا اور کون قائد اّظم کو کافر کہتا تھا ، اور کس نے تحریک آذادی کے وقت انگریز کے حق میں اور جہاد کے خلاف فتوے دئے ،

شکریہ
sahj آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-05-10), محمد عاصم (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 06:50 AM   #124
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
یہ "شیعہ" پہلے کہاں تھے ؟۔ ۔۔
یہ تو ابھی بنے ہیں ۔۔۔


جی جی میں بھی مانتا ہوں کہ شیعہ نبی علیہ السلام کے دور میں نہیں تھے نبی علیہ السلام کے پاک دور میں صرف مسلمین تھے۔اور شیعہ عبداللہ بن سباء کے دور کے ہیں۔ شیعہ کے عقاعد تو عبداللہ بن سباء کے ہیں جو ایک یہودی تھا مگر تقیہ کر کے مسلمان ہوا تھا اور اپنے باطل نظریات اسلام میں داخل کرنے کی ناپاک جسارت کی تھی اور یہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور کی بات ہے اور جو میں نے اوپر بات کی ہے یہ صرف 1923 کی ہے پہلی جنگِ عظیم جب ختم ہوئی تھی۔ کیا اُس وقت شیعہ نہ تھے؟
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

Last edited by محمد عاصم; 21-05-10 at 06:57 AM.
محمد عاصم آف لائن ہے  
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 10:25 AM   #125
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,204
شکریہ: 7,930
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں


عبداللہ بن سباء کے ہیں جو ایک یہودی تھا مگر تقیہ کر کے مسلمان ہوا تھا اور اپنے باطل نظریات اسلام میں داخل کرنے کی ناپاک جسارت کی تھی [/I
اپ نے ایک عبداللہ بن سبا کا نام لکھا ہے ۔ ۔ ۔یہ اگر تھا تو واقعی منافق ہوگا۔ ۔ ۔ اور یہ ہی کیا کتنے ہی نام تو ہم نے بتا دئے ۔ ۔ کہ وہ نہ مسلمان تھے نہ مومن ۔ ۔ ۔ہم ہی نے ان لوگوں کے کارنامنے اشکار کیے جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام میں داخل ہوئے تا کہ مومنوں کو اسلام کو برباد کردیں ۔ ۔اور اپ ہمیں بتا رہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپ کی نظر میں تو سب برابر ہیں نہ ؟؟؟؟؟؟

رسول اکرم نبی آخر (ص) کے جنازے میں کتنے لوگ تھے ۔ ۔ ؟؟ باقی سب اسی دائرے میں آتے ہیں جن میں عبداللہ بن سبا تھا۔ ۔

پھر کربلا تک جب اسلام پہچا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اپ کو سامنے ہی ہے 72 شہداے اسلام اور ان کے گھر والوں کے سوا ۔۔ باقئی سارے منافق ، کافر ، یہودی، اسلام کے دشمن تھے ۔ ۔ ۔
یہ یہودیوں ہی کی تو پہچان ہے ۔۔۔۔۔۔جس نے ہمیشہ رسولوں اور انبیا علیہ سلام کو قتل کیا ۔ ۔

ساری دنیا نے دیکھا کس طرح ایک امت نے اپنے ہی امام و نبی و رسول (ص) کے دنیا سے جاتے ہی اس کی اولاد کو بھوکا پیاسا شہید کیا۔۔۔۔ ۔ اور اج اس کو بھلانے اور مٹانے اور دبانے کے لیے ہر روز نے بہانے ڈھونڈ رہی ہے ۔ ۔ ۔


پھر یہ ہوا کہ ۔۔۔۔۔۔باقی بچے لشکر یزید کے لوگ اپ کے رہمنا بن گئے ۔ ۔ ۔پھر انھیں کی اولادوں سے حدیثیں لیں انھیں سے روایات لیں اور انھونے اپنے بڑوں کو بچاتے ہوئے کتابیں بھر دیں ۔ ۔ ۔

اور اولاد نبی و رسول (ص) کو تنہا چھوڑ دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور ان سے کچھ نہ لیا کسی کو کہا کہ دیوانہ ہوگیا ہے کسی کو کہا کہ عجیب باتیں کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کسی کو کہا کہ غلو کرتا ہے کسی کو ۔ ۔ ۔کچھ


خون پھر خون ہے گرتاہے تو جم جاتا ہے
اپ اپنے اپنے قبیلوں اور بڑوں کی طرف جھک گئے

ہم اپنے رسول و نبی و امام کی قبیلے کی طرف جھک گئے بے شک قبیلہ بنی ہاشم اللہ نے انبیا علیہ سلام کی نسل کی حفاظت کے لیے چنا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اسی قبیلہ کی ان خدمات کی بنا پر اللہ نے اپنے آخری نبی حضر ت محمد صلی علیہ والہ وسلم اور رحمت العالمین کو قائم فرمایا اور اسی قبیلے میں مولا علی (ع) کو قائم فرمایا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بے شک اللہ کا وعدہ تھا ۔ ۔ ۔ ۔کہ رہبری و رہمنائی ظالموں کو نہی ملے گئی (القران)

اور باقی قبیلے اسی اگ میں جلتے رہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور اپنے احساس کمتری کا بدلہ انھونے اس قبیلے کے آخری فرد کے قتل تک تک لیا اور لیں گئے

بے شک ظالموں نے سادہ لوگوں اور قبائل کو اپنے ساتھ دولت و حکومت کا لالچ دے کر اپنی حکومت مضبوط کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور لوگوں نے یہ بھی نہی سوچا کہ قبائل کی جنگ میں اسلام تباہ ہورہا تھا ۔ ۔ ۔
لیکن اسلام کی فکر کسے تھی ۔ ۔ ۔ ۔۔ہاں صرف اسی کو تھی جو وارث انبیا تھا ۔ ۔ ۔وہ حسین ابن علی (ع) ہی تھے ۔ ۔ ۔جنھونے اسلام کو زندہ کرنے کے لیے ہر ممکن قربانی پیش کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اسلام قبائل کی نظر ہورہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اب بھی اپنی سوچ اور فکر کو اس نظرے سے دیکھے اور سوچیں ۔۔۔۔
اور تاریخ کا مطالعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سادہ اور شریف زہن سے کریں ۔ ۔ ۔ ۔
مولا علی فرماتے ہیں
اپنے زندگی کے باقی بچے دنوں کو غنیمت جانو اور اپنے گلے میں موت کا پھندا کے کسے جانے سے پہلے اور اس سے پہلے کہ نامہ اعمال لکھنے والے اپنے قلم روک دیں اور اس سے پہلے کے نامہ اعمال بند کردیے جائیں اور اسے سے پہلے کہ کوئی عذر قبول نہ کیا جاے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حق کو پہچان لو۔ ۔ ۔ ۔

دیکھیں کہ مسائل شروع کہاں ہوئے ۔ ۔ ۔۔۔
ایک آزاد نظر سے ۔۔۔۔ایک ڈھنڈنے والے کی طرح ۔ ۔ ۔ڈھونڈیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اسلام کی اس روح اور اس حقیقت ملے گئ۔ ۔ ۔ ۔ضرور مگر ڈھونڈنے والوں کو
بس ایک دو شرائط کے ساتھ ۔۔۔۔۔
ان کو جو جاہل نہ ہوں اور
ان کو جن کے دل اللہ کی یاد میں نرم ہوں اور
اس کے رسول (ص) کی یاد میں نرم ہوں ۔۔ ۔۔ ۔
اور کسی بھی تعصب سے بالاتر ہوکر اور تعصب بھی بتا دوں ۔۔۔
شیطان نے یہ سوچا کہ اللہ کے سوا کسی کو اپنا رہبر نہی مان سکتا کسی کے سامنے سر نہی جکھا سکتا ۔
بے شک اللہ کے سوا کوئی رہبر نہ مگر جو اللہ نے بنائے ہیں ان کے سامنے سر جھکانہ ہی اللہ کے سامنے سر جھکانے کی طرح ہے ۔۔۔
یہ نہ سوچیں کہ اللہ کے سوا کوئی زندہ نہی کرسکتا مگر اللہ کی قوت کا مظہر تو ہوسکتاہے
عیسی علیہ سلام نے مردوں کو زندہ کیا ۔ ۔ ۔
حضرت حضر علیہ سلام نے کیا کچھ نہی کیا
حضرت ابراہیم علیہ سلام نے پرندوں کو ٹکرے کرکے پہاڑ پر رکھا و آواز دی تو وہ زندہ ہوکر دوڑے چلے ائے
حضرت سلمان علیہ سلام کے زریعے اللہ نے ہواوں پر اپنی حکوت کو ظاہر کیا۔۔۔۔۔۔
ان کے وزیر نے آصف بن برخیا (ع) نے کیا نہ کیا ۔ ۔ ۔تخت ملکہ بلقیس کو پلک چپھکتے میں ہزاروں میل سے اٹھا لائے ۔ ۔ ۔ ۔ غور کریں یہ سب اللہ کی نشانیاں ہیں ۔ ۔۔

Last edited by حیدر Rehan; 21-05-10 at 10:28 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-10), اویسی (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 10:59 AM   #126
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,145
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں

اور باقی قبیلے اسی اگ میں جلتے رہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور اپنے احساس کمتری کا بدلہ انھونے اس قبیلے کے آخری فرد کے قتل تک لیا اور لیں گئے
میں ریحان حیدر بھائی کی اس بات کی تائید ایک حوالہ سے کرنا چاہتا ہوں۔
حوالہ "بہستی زیور از اشرف علی تھانوی" باب قیامت کی نشانیاں۔ اس باب میں وہ کہتے ہیں کہ قرب قیامت سفیانی نام کا آدمی ہوگا جو نبو امیہ نامی قبلیہ سے تعلق رکھتا ہوگا۔ وہ آل رسول کو دشمن ہوگا، اور امام مہدی علیہ السلام کیساتھ جنگ کرئے گا۔ ۔ ۔ ۔
اویسی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-10), حیدر Rehan (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 11:17 AM   #127
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ اب اس موضوع کو اس کے اختتام کی جانب لے جائیں، کیونکہ اس مسئلہ کا کوئی حل نہیں!
shafresha آف لائن ہے  
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 11:24 AM   #128
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,145
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ اب اس موضوع کو اس کے اختتام کی جانب لے جائیں، کیونکہ اس مسئلہ کا کوئی حل نہیں!
بہت بہت شکریہ ۔
شاہد بھائی اس سلسلہ میں میری
یہ حقیر سی رائے ہے کہ اس موضوع میں موجود مراسلہ کا بغور جائز لیا جائے،اور جن مراسلہ جات میں احادیث مکمکل حوالہ جات کے ساتھ موجود ہیںان کے رہنے دیا جائے ۔ان کے علاوہ باقی ماندہ مراسلہ جات کو حذف کر دیا جائے۔
یہ صرف میری رائے ہے۔ ہر کسی کو میری رائے سے اختلاف کے حق حاصل ہے،
شکریہ
اویسی آف لائن ہے  
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 11:31 AM   #129
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,040
کمائي: 55,135
شکریہ: 11,770
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post قائد اعظم کا مذہب

اقتباس:
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ محمد علی جناح کا تعلق شیعوں کے سب سے گمراہ اسماعلی فرقے سے تھا۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف
وہ سب سے گمراہ تھا اور پاکستان کا قائد اعظم بن گا

حد ہوگئی ہے
سوری میں ذرا آنے میں لیٹ ہو گیا
لوڈ شیڈنگ
پھر پاک نیٹ فورم کنکٹ ہونے میں مسئلہ
پھر آفس کے دوسرے کام

خیر میں ذرا اس موضوع کو ختم کرنا چاہ رہا تھا قائد اعظم
مذہباً کیا تھے ۔۔

بے شک وہ پیدائشی طور پر شیعہ اسماعیلی ہی تھے
مگر بعد میں ان کی دلچسپی نہيں رہی تھی اپنے آبائی مذہب سے
اور اگر تھی بھی تو برائے نام
بالآخر انہوں نے بالکل ہی الوداع کہہ دیا اس مذہب کو
دیکھیے یہ اقتباس

اقتباس:
قائد اعظم قطعاً باعمل نہیں تھے۔ کم ازکم میں نے اج تک انکی کوئ داڑھی والی تصویر نہیں دیکھی۔ اپنی مرضی سے جس خاتون سے شادی کی۔ وہ مزہباً1 پارسی تھیں اور شادی کے وقت انہوں نے شیعہ اثناء عشری کا مذہب اختیار کر لیا تھا۔ وہ خود شاید سنی نہیں تھے۔ اپنے رکھ رکھاءو میں انگریزی تہذیب سے بہت متاثر تھے۔ انکی ایک اکلوتی بیٹی تھی۔ جس نے ایک پارسی سے شادی کر لی تھی لیکن اسے انہوں نے قتل تک نہ کیا۔ کھانے پینے میں عام مسلمانوں کی طرح کوئ احتیاط نہ کرتے تھے۔ حتی کہ خواتین سے ہاتھ بھی ملا لیا کرتے تھے۔ ان سے کوئ ایسی روایت وابستہ نہیں کہ وہ پنج وقتہ نمازی تھے یا تہجد گذار۔تو آجکل با عمل مسلمانوں کی جو نشانیاں بتائ جاتی ہیں اس میں سے تو وہ کسی پہ بھی پورے نہ اترتے تھے۔ ا
اقتباس:
قاید اعظم کا ساتھ دینے والوں مے بھی بڑے بڑے علما شامل تھے ،،، مثال کے طور پر مولانا شبیر احمد عثمانیؒ جنہوں نے پاکستان پر سب سے پہلے جھنڈرا لہرایا ،،، اور مولانا ظفر علی خاں (شاید یہ ہی تھے ) جنہوں نے بنگلہ دیش پر سب سے پہلے پاکستان کا جھنڈا لہرایا ،،، اسکے علاوہ مفتی شفیع عثمانیؒ بھی شامل تھے ۔۔۔۔ اسکے علاوہ مولانا اشرف علی تھانویؒ اکثر خط لکھ کر قاید اعظم کو گاءیڈ لاینز دیتے رہتے تھے ،،، اسکی تفصیل آپ مولانا اشرف علی تھانویؒ اور تحریک آزادی کتاب میں بھی دیکھ سکتے ہیں ،،، یہ کتاب میں نے سکین کر لی ہے انشااللہ جلد انٹرنیٹ پر بھی لگ جاے گی ،،، ، دوسری بات یہ ہے کہ قاید اعظم کے بارے میں کوی فتویٰ صادر کرنے سے پہلے انکی زندگی کا مطالعہ ضروری ہے ،،،، قاید اعظم ایک اسماعیلی خوجہ گھرانے میں پیدا ہوے ،،،، اسکے بعد وہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایورپ چلے گےء جہاں تک میرا زاتی خیال ہے کہ انکے پاس دین کا اتنا علم نہیں تھا ،۔،،،،، لیکن جب وہ مسلم لیگ میں آے اور وہاں پر انکے علماء کے ساتھ تعلقات ہوے تو وہ دین کے بارے میں جاننے لگے ،،، قاید اعظم کی ظاہری شکل و صورت کو چھوڑکر قاید اعظم نمازی تھے ،،،، مفتی شفیع عثمانی اور مولانا شبیر احمد عثمانیؒ ایک دفعہ قاید اعظم کو ملنے گےء تو قاید اعظم نماز پڑھ رہے تھے ،،، میرا خیال ہے کہ یہ ریڈیو پاکستان کو انٹرویو میں بھی مفتی صاحبؒ نے بتایا تھا اور یہ بات میں نے مولانا اشرف علی تھانویؒ اور تحریک آزادی نامی کتاب میں بھی پڑھی ہے ،،،، اللہ تعالیٰ نے انسے ایک کام لینا تھا وہ لے لیا ،،، بے شک داڑھی رکھنا واجب ہے اور اسکا تارک فاسق ہوتا ہے با اجماع علما لیکن کسی داڑھی منڈے کو مکمل طور پر بے عمل کہہ دینا بھی غلط ہے کیونکہ وہ صرف ایک عمل کو نہیں کر رہا باقی تو کر رہا ہے ،،، تیسری بات یہ ہے کہ قاید اعظم آخر میں سنی ہو گےء تھے اور یہ بات انہوں نے خود مولانا شبیر احمد عثمانیؒ کو بتای تھی ،،، اور مولانا حکیم اختر جو تحریک کا حصہ تھے انہوں نے خود یہ بات مولانا شبیر احمد عثمانی سے سنی میں انکی ریکارڈنگ کا لنک آخر میں دے دوں گا جس بیان میں انہوں نے یہ بات بتای ،،، اور قاید اعظم کا جنازہ بھی مولانا شبیر احمد عثمانی نے پڑھایا تھا ،،،
یہ رہا مولانا تھانویؒ کا خط
http://img11.imageshack.us/img11/756/latter.jpg
یہ ہے مولانا حکیم اختر صاحب کا بیان
http://ahlehaq.com/wordpress/?p=198
اسکے شروع میں تو انہوں نے کوی 16 منٹ اصلاح نفس کی اہمیت پر بات کی ہے اسکے بعد انہوں نے پاکستان کے بارے میں بہت تفصیلی گفتگو کی ہے اور تحریک پاکستان کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے ۔۔۔۔۔ ویسے مجھے لگتا نہیں کے زیادہ لوگ اس میں انٹرسٹڈ ہوں گے لیکن اگر کسی منچلے کا دل کرے تو اس بیان کو کمپوز کر دیں ،،،، رومن یا انپیج می

امید ہے معلومات میں افاقہ ہوا ہوگا ۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-10), محمد عاصم (22-05-10)
پرانا 21-05-10, 11:41 AM   #130
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,040
کمائي: 55,135
شکریہ: 11,770
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile ہمفرے اصل حقائق

اور اس کے بعد یہ موضوع

اقتباس:
ہمفرے کی یادداشتیں
ہمفر کی یادداشتیں ایک برطانوی جاسوس ہمفر کی یادداشتوں کا ایک مجموعہ ہے۔ ہمفر ایک ایسا برطانوی جاسوس تھا جس نے لارنس آف عریبیا سے بھی پہلے خلافت عثمانیہ کو توڑنے میں راہ ہموار کی اور اہم کردار ادا کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
ہمفرے کے نام سے پیش کی گئی یہ یاد داشتیں کس حد تک درست ہيں یہ الگ موضوع ہے جیسے کہ خود اسی اقتباس کے آخر میں تذکرہ ہے

اقتباس:
سعودی اور محمد بن عبدالوہاب کے پیروکاروں کا خیال ہے کہ یہ کتاب کسی عراقی سنی مسلمان کی اختراع ہے
اقتباس:
ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ بعض تاریخیں آپس میں نہیں ملتیں۔ کتاب کے مخالفین کا کہنا ہے کہ جن تاریخوں میں ہمفر نے محمد بن عبدالوہاب سے ملاقات و تعلقات کا حال لکھا ہے ان تاریخوں میں یا تو محمد بن عبدالوہاب کی عمر کم تھی یا وہ اس زمانے میں بصرہ اور بعد میں دریہ میں موجود نہیں تھے۔ جبکہ کتاب پر یقین رکھنے والے یہ کہتے ہیں کہ خود محمد بن عبدالوہاب کے مختلف سفر کی تاریخیں واضح نہیں ہیں اور 1740ء سے پہلے محمد بن عبدالوہاب کے سفر اور زندگی کے بارے میں معلومات کم ہیں۔
واضح رہے کہ ان یاداشتوں کے بیانات کی تصدیق ممکن نہیں، اس لیے سچ جھوٹ کی تمیز کرنا مشکل ہے۔
یہاں میرا مقصد ہمفرے کے وجود کو جھٹلانا نہيں بلکہ اس سے متعلق اصل حقائق کو پیش کرنا ہے
جو اہل تشیع نہ صرف چھپانے کی کوشش کرتے ہیں بلکہ دیگر جھوٹی کہانیوں اور بناوٹی قصوں کے ملبے میں دبانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ہمفرے کا تذکرہ ہو تو امت مسلمہ کے وہ مسائل اور غلطیاں نظر آتے ہيں
جن کا تعلق اہل تشیع کے کارناموں سے ہے جن انہوں نے روایت اور قصوں اور کراماتوں کے ذریعے امت محمدیہ کو گمرہ کرنے کے لیے پھیلا دیے ہيں

فی الحال میں ہمفرے کی یاد داشتوں سے متعلق اصل باتيں سامنے لانا چاہوں گا
جنہيں یونس صاحب نے تنقید وہابیت کے پردے میں چھپانے کی کوشش کی ہے ۔۔
یہ لیجیے اگلا مراسلہ ۔۔۔
نورالدین آن لائن ہے  
پرانا 21-05-10, 11:54 AM   #131
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
جی جی یونس عارف بھائی
یہ وہی لوگ ہیں جو نظریہ پاکستان کے مخالف تھے۔ آخری دم تک نظریہ پاکستان کی مخالفت کرتے رہے۔ جب اللہ کے حکم سے پاکستان بن گیا تو وہاں سے بھاگ کر پاکستان میں آگئے۔ تاکہ پاکستان کا سکون خراب کیا جاسکے۔ پاکستان میں فرقہ واریت کا بیج انہی لوگوں نے بویا۔ ان جماعت ۔۔۔۔۔۔علماء ہند کانام سے جانی جاتی ہے۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک اسی جماعت کے ہم خیال لوگوں نے پاکستان میں بند امنی پیدا کی۔
جب یہ لوگ نظریہ پاکستان کے خلاف تھے تو قیام پاکستان کے بعد پاکستان کیوں آئے؟۔ اسکا ایک ہی جواب ہے" انکا مقصد پاکستان میں بد امنی پیدا کرکے پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دیے کرپاکستان کو کمزور کرنا" یہ تو ان لوگوں کا ماضی ہے اب حال بھی پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ملک میں جتنے خود کش حملے ہو رہے ہیں معصوم لوگوں کا قتل عام ہورہا ہے۔ یہ کام بھی یہی لوگ کررہے ہیں۔ جب ان گرفتار کیا جاتا ہے تو دوران انکوائری کڑیاں بھی بھارت سے ملتی ہیں۔
بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ انکا پہلا مشن تھا کہ پاکستان کا قیام نہ ہوسکے اس میں یہ لوگ ناکام رہے تو دوسرا مشن تھا کہ اس میں فرقہ واریت پیدا کی جائے۔ اس میں کسی حد تک کامیاب ہو گئے تھے مگر کچھ اصلاح پسند علماء کی کوشش‌رنگ لائی اور ملک میں فرقہ واریت کو کنڑول کر لیا گیا تھا کہ انہوں نے اپنا تیسرا مشن شروع کردیا اپنی خود ساختہ شریعت کا نفاض ، اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے انہوں نے خود کش حملوں کا آغاز کیا اور پورا ملک ایک بار پھر ان لوگوں کے شر کا شکار ہو گیا۔ اب ہماری پاک فوج انکا خاتمہ کرنے نکلی ہے اللہ تعالیٰ افواج پاکستان کو کامیاب کرئے اور ان ملک دشمن اور اسلام دشمنوں کا خاتمہ کرئے آمین۔ 
ارے ارے اویسی!‌ واپسی کا راستہ بھی رکھو۔ ذرا سوچ سمجھ کر لکھا کرو۔ اچھا بتاؤ‌کہ یہ صفحہ تمہارے اعلیٰ حضڑت کی کس کتاب سے لیا گیا ہے بھلا؟؟؟؟؟؟؟؟‌
Attached Thumbnails
image4-4.jpg  
طلحہ آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-05-10), نورالدین (21-05-10), محمد عاصم (22-05-10)
پرانا 21-05-10, 12:19 PM   #132
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,040
کمائي: 55,135
شکریہ: 11,770
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ہمفرے کی یاد داشتیں

کہانی شروع ہوتی ہے تقریباً ۳۰۰ برس پہلے 1710 ع سے مصنف ہے ایک انگریز جاوس اُسی زمانے کا ۔۔" آرتھر ہمفر" (Arthur Hempher)
اور دستاویز کیا ہے ۔۔؟ وہ رپورٹ جو ترکی سے ہمفر نے خفیہ طور پر برطانوی حکومت کو بھیجی تھی
اور اس رپورٹ کی ایک کاپی اپنے خاندانی اثاثےکے طور پر لندن میں اپنی فیملی کو ارسال کی (1720ع) خلافت عثمانیہ ترکی کے جاسوسوں نے اس رپورٹ کاپی حاصل کر لی اور ۲۷۵ سال کے بعد 1995ع میں شائع کیا ہے ۔۔
اٹھاریوں صدی عیسوی کےمسلمانوں کی خلافت عثمانیہ کے زوال کا زمانہ ہے اس زوال کو سنبھلنے کا موقع نہ دینے بلکہ تیز تر کرنے میں برطانوی حکومت نے جو گھناؤنا کردار ادا کیا اس داستان کا خلاصہ ہم سے کم اور آرتھر ہمفر سے زیادہ سنئے ۔۔
ہمفر کہہ گیاہے کہ مجھ جیسے سینکڑوں ہمفر بلکہ ہزاروں ہمفر عالم اسلام میں ہمیشہ بروئے کار رہیں گے ۔۔
پہلے دیکھتے ہیں لندن کی ایک خفیہ عمارت ۔ عراق میں ایک جاسوسی مشن سے واپسی پر ہمفر ہمیں ایک عجیب منظر دکھا رہا ہے ۔ یہ عمارت برطانوی نو آبادیوں کی وزارت کا مرکز ہے ۔ یعنی " منسٹری آ ف کالونیز " انتہائی وسیع و عریض عمارت کے اندر بل کھاتی ہوئی راہ داریوں سے گزر کر ہم ایک بہت بڑے ہال میں پہنچتے ہيں۔ سیاہ رنگ کی چمکتی ہوئی بڑی سی گول میز کےگرد دس افراد بیٹھے ہیں ۔
پہلا فرد کون ہے ؟
خلافت عثمانیہ کے مسلم تاجدا رکے بہروپ میں ایک انگریز ۔۔ یہ شخص انگریزی کے علاوہ ترکی اتنی روانی اور خوبی کے ساتھ بولتا ہے اور لباس اور وضع قطع سے خلیفۂ اسلام کے اتنا مشابہ ہے کہ قریبی جاننے والے بھی دھوکہ کھا جائیں ۔
دوسرے صاحب استنبول کے شیخ الاسلام کا چغہ اور داڑھی سجائے بیٹھے ہیں۔
تیسرے صاحب ہو بہو ۔۔ شاہ ایران نظر آتے ہیں۔
چوتھے ایران کے وزير داخلہ ہیںَ
پانچویں نجف کے شیعہ آیت اللہ ۔
آخر الذکر تینوں افراد انگریزي کے ساتھ ساتھ فارسی میں رواں ہیں۔ ان پانچوں افراد کے ساتھ ایک ایک فوجی کلرک بھی بیٹھا تھا جو انگریز جاسوسوں کی حاصل کردہ معلومات ان پانچوں افراد کو پہنچا رہا تھا ۔
ہمفر کہتا ہے کہ ان پر اسرار لوگوں کی تربیت اس خوبی سے کی گئی ہے کہ نہ صرف ان کی چال ڈھال بل کہ سوچنے سمجھنے کا ڈھنگ بھی اپنے اصل کردار جیسا ہوگیا ہے ۔ ہم استنبو ل ، تہران اور نجف سے خفیہ معلومات لا کر انہيں فراہم کرتے رہتے ہیں۔ جو شحض سلطان کا بہروپیا ہے اس سے کوئی سوال کیا جائے تو عموماً وہی جواب ملے گا جوسلطان سے حاصل ہو گا۔
مثال کے طور پر جو صاحب نجف کے آیت اللہ کا ڈپلی کیٹ بنے بیٹھے ہيں۔ ان سے پوچھا "یا شیخ ! کیا ہمارے لیے حکومت عثمانیہ سے جنگ کرنا جائز ہے ؟ کیوں کہ وہ سنی بھی ہیں اور انتہا پسند بھی ۔۔!" بہروپیے شیخ بولے " نہيں ! صرف سني ہونے کی وجہ سے ہم ان کے خلاف جنگ نہيں چھیڑ سکتے۔ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ ہاں اگر وہ ظلم و ستم کی روش اپنائیں تو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فرض ادا کرنےکے بعد ہم قوت استعمال کر سکتے ہيں۔۔؟
صاحبو ! ہمفر لکھتا ہے کہ بالکل یہی سوال اس نے نجف میں اصل شیعہ عالم سے کیا تھا ۔ ہمفر لکھتا ہے کہ میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ بہروپیے شیخ کا نہ صرف طرز گفتگو ویسا تھا بلکہ جواب بھی تقریباً لفظ بہ لفظ وہی تھی ! یہ پانچ بہروپیے اپنے اپنے رول میں کمال کی حد تک پہنچے ہوئے تھے اور اس طرح کے ماڈلز کا مقصد یہ تھا کہ ہم مسلمانوں کی منصوبہ سازي اور طرز فکر کو بر وقت نہيں وقت سے پہلے بھانپ لیں ۔۔ مجھے پورا یقین ہے کہ ہماری حکومت ایک صدی کے اندر خلافت عثمانیہ کا تختہ الٹ دے گی ۔پھر اس وسیع سلطنت کے حاکم ہم ہی ہوں گے۔۔
ہمارے دور اندیش رہ نماؤں نے یہ طے کر لیا ہے کہ ۱۹ صدی کے ختم ہونے پر یعنی 1988ع تک دنیا میں نہ اسلام باقی رہے گا ۔ اور نہ مسلمان (ہمفر صاحب کی خام خیالی )اس غرض سے ہم نے دنیا کے کونے کونے میں اپنے جاسوس چھوڑے ہوئے ہيں۔ نہ صرف مقامی لیڈروں میں بہت سے ہم نے خرید رکھے ہیں بل کہ ان گنت علماء ہمارے تنخواہ دار ہيں۔ برطانیہ میں تربیت یافتہ ہر رنگ نسل کے افراد کو ہم نے مذہب اسلام کی تعلیم دے کر جا بجا مسجدوں میں چھوڑ رکھا ہے ۔ ہم نے کافر مسلمانوں (عیسائیوں کے نظر میں ) سے اسپین کی حکومت واپس چھینی تھی تو شراب اور عورت کے ذریعے ۔ مسلمانوں کو تباہ کرنے کے لیے یہ حربہ ہم آئندہ ڈیڑھ سو بر س میں استعمال کریں گے ۔۔


جناب گرامی ! اس کے بعد ہمفرے ایک ہزار صفحات پر مشتمل بڑی میز پر پھیلی ہوئی بڑے صفحات کی ایک کتاب کا ذکر کرتا ہے ۔ اس کتاب میں مسلمانوں اور عالم اسلام کی قوت کے راز بھی لکھ ہیں۔ اور ان کی کمزوریاں بھی درج ہيں۔ کمزوریوں کا ایک نمونہ ملاحظہ فرمائیے ۔۔
۱ شیعہ سنی اختلاف
۲ قوم پرستی عرب ایرانی ، ترک ، وغیرہ کی تقسیم
۳ نہ صرف عوام بل کہ خواص بے ضمیر ہيں۔
۴ علماء ہر جگہ جاہل ہيں صدیوں پرانی فقہ تفسیر پڑھتے ہيں۔
۵ دنیا چھوڑ کر آخرت بنانے کی فکر میں لگے ہوئے ہيں
۶ مسلمانوں کی فوج اور ہتھیار فرسودہ ہیں ۔
۷ یہ لوگ خواتین کا زبر دست استحصال کرتے ہيں۔
۸ مسلمان اپنی بے مثال کتاب قرآن کی تعریفیں تو بہت کرتے ہيں۔ سمجھتے بالکل نہيں ۔ اسے پس پشت ڈال کر فقہ کی کتابوں ، روایات اور صوفیوں کے ملفوظات میں گھرے ہوئے ہيں۔۔
صاحبو ! ہمفر لکھتا ہے کہ اسلام کی لاتعداد خوبیوں سے ہم خوب آگاہ ہيں۔ لیکن ہماری حکومت و وزارت نے طے کر رکھا ہے ۔۔ کہ مسلمان کو قرآن کے نزدیک نہ پھٹکنے دیا جائے

ڈاکٹر شبیر احمد ( فلوریڈا)
کہکشاں پبلی کیشن
تاریخ 27 اگست 1999 ع
نورالدین آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-10), محمد عاصم (22-05-10)
پرانا 21-05-10, 12:35 PM   #133
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,982
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ اب اس موضوع کو اس کے اختتام کی جانب لے جائیں، کیونکہ اس مسئلہ کا کوئی حل نہیں!
السلام علیکم بھائی شاھفریشہ

آپ کی گزارش سر آنکھوں پر ، لیکن آپ کا یہ کہنا کہ اس مسئلے کا کوئی حل نہیں میں اس بات سے اختلاف کرتا ھوں اسلئے کہ اگر آپ بغور تمام اس تھریڈ کا جائزہ لیں تو نوٹ کیجئے کہ ریحان اور اویسی اور عارف نے کسی بھی سوال جو قرآن اور کلمے سے متعلق تھے کا جواب ہی نہیں دیا ،
بلکہ سوال کو نظر انداز کر کے کسی اور طرف بحث کا رخ موڑنے کی کوشش میں ہیں،
اک بات زہن میں رکھئے بلکہ آپ ماشاء اللہ سمجھدار مسلمان ہیں آپ یہ جانتے ہیں دین اسلام کی بنیاد کلمہ اور قرآن و حدیث پر کھڑی ھے ، تو ایسا کیوں کیا گیا کہ اسی کلمے کو شک میں ڈال کر ایک نیا یا اضافہ شدہ کلمہ تھوپنے کی کوشش کی گئی ؟ اور قرآن کو ببانگ دھل جھوٹی کتاب اور تحریف شدہ اور کانٹ چھانٹ کی ھوئی کتاب کہنے لکھنے کا مقصد کیا ھے ؟ اور جناب قابل احترام شاھفریشہ صاحب ریحان اور اس کے جیسے دوسرے افراد کیوں صحابہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ؟ میں اک بات کہتا ھوں شاید ابھی تک کسی کے زہن میں نہ ھو ،
گزارش صرف اتنی ھے کہ غور اور فکر رکھتے ھوئے میری بات کو سمجھنے کی کوشش کریں ،
اس تھریڈ میں صحابہ پر اعتراض کیا ریحان نے کہ بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کا جاگیر فدک کا حق نہیں دیا گیا ،،،
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
دوست وہ ہوتا ہے جو اپنے دوست کی اولاد کا حق و عزت دے نہ کہ بھری محفل میں اس کی سگی بیٹی کو 7 گھنٹے کھڑا کرئے اور کہئے کہ تم جھوٹی ہو۔
نام لکھ دوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔لکھ ہی دیتا ہوں پہلے صاحب کی بات کررہا ہوں ۔۔ ۔ ۔ ۔
تو میں ریحان کی طرح ہی عام فہم انداز میں پوچھتا ھوں کہ جب علی رضی اللہ عنہ مسند خلافت پر براجمان ھوئے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جاگیر فدک کے بارے میں خلیفہ اول کے نعوذبااللہ غلط فیصلے اور ظلم کے خلاف کیوں فیصلہ نہیں دیا ؟ بلکہ ہم روایات اور واقعات میں دیکھتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ نے خلیفہ اول کے ھاتھ پر بیعت کی،
تو کیا حضرت علی اللہ کے شیر رضی اللہ عنہ اتنے بزدل تھے نعوذبااللہ کہ انہوں نے جان کے یا بے عزتی یا کسی کے مشورے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی لخت جگر سیدہ بیبی رضی اللہ عنہا کی تزلیل نعوذبااللہ برداشت کرلی؟؟؟؟؟ جبکہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا ظالم یزید کے سامنے ڈٹ جانا ھر مسلمان کو زبانی یاد ھے ؟؟؟؟؟ جناب شاھفریشہ صاحب بات تو یہیں پر ختم ھو جاتی ھے جب ریحان نے اپنے اصل عقیدے کا جو کہ کذب اور فتنے کے سوا کچھ نہیں ھے پیش کیا آپ کو اسی وقت کہنا چاھئے تھا کہ بات ختم ھوگئی کیوں کہ ریحان نے صحابہ کے خلاف بدترین جھوٹے الزامات لگادئے ہیں ،

اور جناب ریحان نے یہ بھی الفاظ لکھے کہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں


دوست وہ ہوتا ہے جو اپنے دوست کے گھر کی حفاظت کرتا ہے نہ کے اسے جلانے پہچ جائے ۔۔۔۔
نام لکھ دوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔لکھ ہی دیتا ہوں دوسرے صاحب کی بات ہورہی ہے ۔

۔
کیا یہ واقع بھی علی رضی اللہ عنہ کی شان بڑھانے کے لئے پیش کیا تھا ؟؟؟؟ نہیں جناب نہیں یہ صاف اور واضع جھوٹ جتنا عمر رضی اللہ عنہ پر لگایا ھے اس سے بڑھ کر علی رضی اللہ عنہ کو جھوٹا اور بزدل ثابت کرنے کے لئے لکھا گیا ھے ،
کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جو کہ مراد رسول ھیں کے ھاتھ پر بیعت کرتے ہیں اور ان کے ساتھ حکومت میں شامل بھی ھوتے ہیں ، جبکہ یاد رکھیں حسین رضی اللہ عنہ نے ظالم اور غلط آدمی یزید کے ھاتھ میں ھاتھ دینے کی بجائے گردن کٹوانا گوارہ کرلیا،

اور ریحان صاحب لکھتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
دوست وہی ہوتا ہے جو دوست کے کام آئے وہ نہی جو کلمہ بھی پڑھے اور میدان جنگ میں چھوڑ کر بھاگ جائے اور تین دن بعد واپس آئے ۔۔۔
(نام لکھ دوں ؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل کھ ہی دیتا ہوں ۔۔۔۔تیسرے صاحب کی بات کررہاہوں ۔۔
۔ ۔
سبحان اللہ سمجھداروں کے لئے ریحان کی اس تحریر سے جاننا بلکل بھی مشکل نہیں ھے کہ اس تحریر کا جہاں یہ مطلب نکلتا ھے کہ انہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے سخت نفرت ھے وہیں یہ قرآن میں موجود اللہ کے کلام کا بھی انکار کر رہے ہیں ، ارے جناب ہم مسلمان تو وحشی کو بھی رضی اللہ عنہ مانتے ہیں جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کو شہید کیا تھا اس لئے نہیں کہ ہمیں حمزہ رضی اللہ عنہ سے کوئی اختلاف تھا اسلئے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں معاف کردیا تھا ، تو یہاں ریحان نے جو واقع لکھ کر صھابی رسول سے نفرت کا اظہار کیا ھے یہ کھلے الفاظ میں قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا انکار ھے ،اور خود علی رضی اللہ عنہ پر الزام لگتا ھے نعوذبااللہ کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر بھاگنے والے کے ھاتھ پر بیعت کرلی؟؟؟؟؟؟اور جس وقت عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تو ان کی حفاظت پر حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہ ہی معمور تھے اور خود علی رضی اللہ عنہ نے کیا تھا،،


بھائی شاھفریشہ کیا صحابہ سے نفرت رکھنے والا ، قرآن میں موجود اللہ کے کلام کو نہ ماننے والا ، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے والا بلکہ یہاں تک کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات و تمام حدیثوں کو جھوٹ قرار دینے والا کسی بھی لحاظ سے مسلمان کہلانے کا حق دار ھے ؟؟؟؟
پہلے میں بتا دیتا ھو "نہیں نہیں نہیں "

اور میں نے جو ثبوت اسکین صفحات کی صورت میں لگائے تھے وہ بھی ٹالدئے گئے ؟ اقرار یا انکار کی صورت میں جواب ہی نہیں آیا بلکہ بات گھما کر قائد آعظم کی اور ناجانے کس کس جانب موڑنئ؂ے کی کوششیں کی جاتی ہیں ؟

اب میرا خیال ھے آپ اس تھریڈ کو بند کردیں لیکن اس سے پہلے آپ خود اللہ کو حاظر ناظر جان کر اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن سے وفاداری کا دل ہی دل میں حلف لے کر ،جس بات کو حق سمجھیں وہ فیصلہ لکھ دیں اور اس تھریڈ کو آپ خود بند کردیں بغیر کانٹ چھانٹ کئے تاکہ جوکچھ لکھا گیا ھے وہ آئندہ آنے والے ممبران کے لئے محفوظ ھوجائے

شکریہ
والسلام
sahj آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-10), نورالدین (21-05-10), محمد عاصم (22-05-10)
پرانا 21-05-10, 12:38 PM   #134
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,040
کمائي: 55,135
شکریہ: 11,770
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب میرا خیال ھے آپ اس تھریڈ کو بند کردیں لیکن اس سے پہلے آپ خود اللہ کو حاظر ناظر جان کر اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن سے وفاداری کا دل ہی دل میں حلف لے کر ،جس بات کو حق سمجھیں وہ فیصلہ لکھ دیں اور اس تھریڈ کو آپ خود بند کردیں بغیر کانٹ چھانٹ کئے تاکہ جوکچھ لکھا گیا ھے وہ آئندہ آنے والے ممبران کے لئے محفوظ ھوجائے

تائید کرتا ہوں
نورالدین آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-05-10), shafresha (21-05-10), محمد عاصم (22-05-10)
پرانا 21-05-10, 03:03 PM   #135
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں السلام علیکم،
آپ جن موضوعات پر یہاں‌گفتگو کررہے ہیں برسوں‌ پہلے میں‌بھی اس راہ گذر سے ہو کر گزرا ہوں۔
تاریخ یہ بتاتی ہے کہ شعیہ مکتبہ فکر زمانہ اول ہی سے اپنے عقائدو معاملات دیگر مکتبہ ہائے فکر سے الگ رہا ہے۔ مناظروں کی تاریخ گواہ ہے کہ بہت کم لوگ ہی اپنے موقف کی تردید پر قائل ہوئے ہیں۔ بُنیادی فرق روایات و احادیث کا ہے، جن کو اہل تشیع ثقہ سجھنتے ہیں‌وہ ہمارے نزدیک مجھول ہیں، جنہیں‌ہم قوی جانتے ہیں وپ اُنہیں مردود (جن کی روایات کو رد کردیا گیا ہو) سمجھتے ہیں۔

آپ لوگوں کی توانائیں خرچ کرنے کا بہت شکریہ!

کاش طرفین کی یہ توانائیاں اُمت کے بہتری کے لیئے خرچ ہوئی ہوتیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ہم یہاں‌ پر قاضی نہیں‌ہیں‌کہ حق و باطل کا فیصلہ کریں!
اس تھریڈ میں‌فریقین نے اپنے اپنے دلائل دیئے ہیں‌اور ہر صاحب بصیرت اُن دلائل کی کمزوری، و تقویت کو جانچ سکتا ہے۔ کاش فریقین اس بات کو سمجھتے کے اس طرح فورم پر کتابوں کے ڈھیر کے ڈھیر کاپی پیسٹ کرنے کوئی نتیجہ نکلنا ہوتا تو درجنوں فورمز کے صفحات ان کاوشوں سے بھے پڑے ہیں یہ فیصلہ کب کا ہوچکا ہوتا۔
اللہ عزوجل اپنی اور اپنے حبیب کی محبت اوع اطاعت ہم سب کو عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔

آج اس تھریڈ کو بند کررہاں ہوں اُمید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کی جانب سے کارآمد اور مفید تھریڈز سامنے آئیں گے۔
والسلام،
shafresha آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-05-10), نورالدین (21-05-10), محمد عاصم (22-05-10), اویسی (23-05-10), ابرارحسین (21-05-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, hazrat, ویب, نماز, مکمل, مولا علی, مسجد, اللہ, انتظامیہ, اتنی, اسلام, بہترین, بھائی, تحریر, تعلیم, حسن, خلاف, خدا, رمضان, سال, علی, عزت, صفحات, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 08:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 25-10-09 11:21 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger