واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تاریخ و عبر



تاریخ و عبر تاریخ و عبر


اخلاقیات کے بارے میں امام حسین کے اقوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-09, 06:34 PM   #1
اخلاقیات کے بارے میں امام حسین کے اقوال
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 20-03-09, 06:34 PM


 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (30-04-09), wajee (20-03-09), ایس اے نقوی (04-04-09), ام غزل (07-05-09)
پرانا 20-03-09, 08:39 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ
بہت ہی عمدہ معلومات
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (30-04-09), ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (07-05-09)
پرانا 04-04-09, 07:29 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی عمدہ بہت ہی کمال بڑا مزہ آیا ہے مولا آپ کو جزا دے اور آپ کو کوئی غم نہ دے سوائے غم حسین علیہ اسلام کے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (30-04-09), محمدخلیل (04-04-09), ام غزل (07-05-09)
پرانا 04-04-09, 11:41 PM   #4
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ایک قوم رغبت سے اللہ کی عبادت کرتی ہے، یہ تاجرانہ عبادت ہے۔ ایک قوم ڈر کر عبادت کرتی ہے، یہ غلامانہ عبادت ہے۔ ایک قوم اللہ کی عبادت شکر کیلئے کرتی ہے، یہ آزادوں کی عبادت ہے اور یہی سب سے افضل عبادت ہے۔ (تحف العقول:۲۴۶،بحارالانوار۷۸:۱ ۱۷):
میں‌نہیں‌سمجھتا کہ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایسا فرمایا ہو گا اس لیے کہ رغبت اور ڈر سے اللہ کی عبادت کرنے کا حکم قرآن پاک میں‌ہے اور اللہ تعالیٰ‌نے ایسے لوگوں کی فضیلت بیان کی ہے جو اس کی عبادت اس سے ڈر کر اور اس کی نعمتوں اور جنت کی رغبت میں‌کرتے ہیں:
إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا وَسَبَّحُوا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا أُخْفِيَ لَهُم مِّن قُرَّةِ أَعْيُنٍ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
السجدہ آیت17/15 آن لائں حوالہ
" پس ہماری آیتوں پر وہی لوگ ایمان لاتے ہیں جنہیں اُن (آیتوں) کے ذریعے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدہ کرتے ہوئے گر جاتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور وہ تکبّر نہیں کرتے۔ ان کے پہلو اُن کی خواب گاہوں سے جدا رہتے ہیں اور اپنے رب کو خوف اور امید (کی مِلی جُلی کیفیت) سے پکارتے ہیں اور ہمارے عطا کردہ رزق میں سے (ہماری راہ میں) خرچ کرتے ہیں۔ سو کسی کو معلوم نہیں جو آنکھوں کی ٹھنڈک ان کے لئے پوشیدہ رکھی گئی ہے، یہ ان (اَعمالِ صالحہ) کا بدلہ ہوگا جو وہ کرتے رہے تھے"
سورۃ الاعراف میں اللہ تعالیٰ‌ نے خود حکم دیا ہے کہ اسے خوف اور طمع کے ساتھ پکارا جائے:
وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا وَادْعُوهُ خَوْفًا وَطَمَعًا إِنَّ رَحْمَةَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِنَ الْمُحْسِنِينَ (56)
"اور زمین میں اس کے سنور جانے (یعنی ملک کا ماحولِ حیات درست ہو جانے) کے بعد فساد انگیزی نہ کرو اور (اس کے عذاب سے) ڈرتے ہوئے اور (اس کی رحمت کی) امید رکھتے ہوئے اس سے دعا کرتے رہا کرو، بیشک اﷲ کی رحمت احسان شعار لوگوں (یعنی نیکوکاروں) کے قریب ہوتی ہے" الاعراف آیت 56
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-09), میاں شاہد (06-04-09), ایس اے نقوی (05-04-09), عادل سہیل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 01:26 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ایک قوم رغبت سے اللہ کی عبادت کرتی ہے، یہ تاجرانہ عبادت ہے۔ ایک قوم ڈر کر عبادت کرتی ہے، یہ غلامانہ عبادت ہے۔ ایک قوم اللہ کی عبادت شکر کیلئے کرتی ہے، یہ آزادوں کی عبادت ہے اور یہی سب سے افضل عبادت ہے۔ (تحف العقول:۲۴۶،بحارالانوار۷۸:۱ ۱۷)
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
میں‌نہیں‌سمجھتا کہ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایسا فرمایا ہو گا اس لیے کہ رغبت اور ڈر سے اللہ کی عبادت کرنے کا حکم قرآن پاک میں‌ہے اور اللہ تعالیٰ‌نے ایسے لوگوں کی فضیلت بیان کی ہے جو اس کی عبادت اس سے ڈر کر اور اس کی نعمتوں اور جنت کی رغبت میں‌کرتے ہیں:
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے ، اللہ خوش رکھے ،
آپ کا خیال بالک ٹھیک لگتا ہے ، حسین رضی اللہ عنہ کی ابان مبارک سے ایسے الفاظ ادا ہونا کم از کم مجھ جیسے کم علم کا دل بھی نہیں مانتا جو الفاظ اللہ کے فرماین کے مطابق نہ ہوں ، اور حسین رضی اللہ عنہ کے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرمان کے خلاف ہوں ،
کچھ آپ نے بتایا ، کچھ میں بتاتا ہوں ، اللہ اسے ہمارے اور پڑھنے والوں کے ایمان کی تقویت کا باعث بنائے ،
میری زیر تیاری کتاب جو عقیدے کے بارے میں سوالات و جوابات کی صورت میں ہے ، اس میں سے ایک اقتباس پیش کرتا ہوں:::


""""""" سابقہ سوالات و جوابات کے ذریعے ہم یہ جان چکے کہ عِبادت کیا ہے اور یہ کہ عِبادت صِرف اور صِرف اللہ کی ہی کی جائے گی ، اب عِبادت سے متعلق سوال یہ ہے کہ :::
::::::: کیا اللہ کی عِبادت خوف اور لالچ کے ساتھ کی جانی چاہئیے ؟
::::::: جواب ::::::: جی ہاں اللہ کی عِبادت اللہ کے عذاب کے خوف اور رحمت و جنّت کے لالچ کے ساتھ کرنی چاہئیے ،

::::::: قُرآن سے دلیل ::::::: ( (((( وَ أدعُوہُ خَوفاً وَ طَمعَاً ::: اور اللہ سے ڈرتے ہوئے اور لالچ کرتے ہوئے اُسے پکارو ))))) سورت الأعراف / آیت56۔
::::::: حدیث سے دلیل ::::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے کِسی سے پوچھا ((((( اے میرے بھائی کے بیٹے تُم اپنی نماز میں کیا پڑھتے ہو ؟ ))))) تو اُس نے کہا ''' میں (سورت ) الفاتحہ پڑھتا ہوں اور ::: أَسأَلُ اللَّہَ الجَنّۃ و أعوذُ بِہِ مِن النَّارِ ::: میں اللہ سے جنّت کا سوال کرتا ہوں اور آگ سے ( اللہ کی ) پناہ طلب کرتا ہوں::: اور میں نہیں جانتا کہ آپ اور معاذ آہستہ آہستہ کیا پڑہتے ہیں''' تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم مسکرائے اور فرمایا ((((( حَوْلَهَا نُدَنْدِنُ ::: میں اور مُعاذ بھی یہی کچھ کہتے ہیں))))) صحیح أبو داؤد / حدیث 758 ، صحیح ابن خزیمہ ، سنن البیہقی الکبریٰ/جماع ابواب صلاۃ الاِمام و صفۃ الائمۃ ،امام الہیثمی نے """ مجمع الزوائد """ میں کہا """ رواہ البزار و رجالہُ رجال الصحیح ما خلا معاذ بن عبد الله بن حبيب و ھو ثقہ ثابت لا کلام فیہ ، صفۃ الصلاۃ النبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم / صفحہ 106،
اللہ تعالی کے اس فرمان ، اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے اس فرمان سے یہ علم حاصل ہوتا ہے کہ اللہ کی عِبادت اُس کے عذاب کے خوف اور اُس کی رحمت و جنّت کے لالچ میں کی جانی چاہیئے ، کِسی بھی طرف سے غافل نہ ہونا چاہیئے جیسے کچھ لوگ کہتے ہیں ''' جنّت کے لالچ میں عِبادت کی تو کیا کِیا ہم تو اللہ کی محبت میں عِبادت کرتے ہیں ''' ایسا کہنے والے اِس دھوکے کا شِکار ہوتے ہیں کہ جیسے چاہو اللہ کی عِبادت کرتے رہو ، بس اُس کی محبت دِل میں ہونی چاہیئے ، پھر تُم اُس کے عذاب سے محفوظ ہو اور جنّت بھی تُمہاری ہی ہے ، لہذا نہ جہنم کا ڈر رکھو اور نہ جنّت کا لالچ ،
ایسی بات کرنے والا یہ بُھلا دیتا ہے کہ اگراللہ کی محبت کے سا تھ اُسکی اور اُسکے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی اطاعت شامل نہ ہو گی تو اللہ کے عذاب سے بچاؤ کی کوئی اُمید ہے اور نہ ہی جنّت میں داخلے کی ۔
((((( أَفَأَمِنُوا مَکرَ اللہِ فَلاَ یأمنُ مَکرَ اللہِ إِلاَّ القَومُ الخَاسِرُونَ ::: کیا یہ لوگ اللہ کی خفیہ تدبیر سے بچے ہوئے ہیں ، اللہ کی خفیہ تدبیرسے صِرف وہ ہی بے فِکر ہوتے ہیں جِنہوں نے ( آخرت کا) نقصان اُٹھانا ہی ہوتا ہے ))))) سورت الاعراف / آیت ٩٩، """""""
اللہ تعالی ہم سب کو اللہ کی خفیہ تدابیر سے محفوظ رکھے ، اور حق جاننے ماننے اپنانے اور اس پر عمل پیرا رہنے کی توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-09), فیصل ناصر (06-04-09), میاں شاہد (06-04-09), عبداللہ حیدر (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 06:56 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا بہت شکریہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (30-04-09), ایس اے نقوی (05-04-09)
پرانا 06-04-09, 01:52 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرنٹ پیج کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-09, 12:44 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,176
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امام بر حق حضرت امام حسین (جنت کے سردار) کے فرامین ہم تک پہنچانے کا شکریہ۔ یقینا سردار جنت اپنی نظر کرم سے آپ کو تمام آفاقی و زمینی بلیات سے محفوظ رکھے گا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (30-04-09), ایس اے نقوی (30-05-09)
جواب

Tags
.net, arabic, color, php, پاک, قرآن, نماز, نظر, محبت, معلوم, ایمان, اللہ, بھائی, حکم, حدیث, خوش, خلاف, دل, دعا, سردار, عبادت, صفحہ, صلاۃ, صالحہ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:24 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger