واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تاریخ و عبر



تاریخ و عبر تاریخ و عبر


امام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-07, 12:49 PM   #1
امام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 29-12-07, 12:49 PM

فقیہہ ، مجدد، تقی الدین ابوالعباس احمد بن الحکیم بن عبدالسلام بن عبداللہ بن محمد بن الحرانی الحنبلی، ساتویں پشت میں ان کی ایک دادی تیمیہ علم و فضل میں صاحب کمال تھیں۔ اس لیےاس خاندان کا ہر شخص ابنِ تیمیہ کیے نام سے مشہور ہوا۔ امام ابن تیمیہ بمقام حران میں پیدا ہوئے۔ یہ موصل اور شام کے درمیان چھوٹا سا شہر ہے۔ بیس سال کی عمر میں تحصیل علوم سے فارغ ہو کر علمائے کبار میں شمارہونے لگے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب اسلام میں متعدد فرقے پیدا ہوچکے تھے۔ اور مسلمان کئی قسم کی بدعات کا شکار ہوگئے تھے۔ امام صاحب نے ان تمام باطل عقائد کے خلاف زبان اور قلم سے جہاد کیا۔ مخالفین نے آپ کو بہت اذیتیں دیں ۔ 1305ء میں سلطان مصر کے حکم سے گرفتار کر لیے گئے مگر تصنیف و تالیف کا سلسلہ یہاں بھی جاری رہا۔ دو سال بعد رہا ہوئے مگر 1325ء میں دوبارہ قید کر دیے گئے اور قید خانے ہی میں وفات پائی، تفسیر ، حدیث ، فقہ ، نحو ، لغت ، ہیئت ، جبرومقابلہ ، ریاضی ، علوم عقلی و نقلی ، اور علوم اہل کتاب کے فاضل تھے۔ تصنیفات تین سو کے قریب ہیں۔
(وکیپیڈیا سے)

Last edited by عبداللہ حیدر; 19-05-08 at 04:11 PM..

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 740
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عُکاشہ (16-09-09)
پرانا 08-01-08, 10:39 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ

السلام علیکم و رحمۃُ‌اللہ و برکاتہُ ، جزاک اللہ خیر
اِس نادر و نایاب و بے مثال شخصیت کے تعارف کی مزید اور بہت ضرورت ہے ، میں انتظار میں رہوں گا ، اِنشا اللہ ،
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-08, 07:48 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 8
کمائي: 23
شکریہ: 25
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ

امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ نے کون کون سی کتب لکہی ہیں؟؟ کیا ان کی کتب انٹرنیٹ سے مل سکتی ہیں۔ اردو ترجمعہ کے ساتہ
مجاہد حسین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, قید, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, اسلام, بھائی, تحریر, تعارف, حکم, حدیث, خلاف, زمانہ, سال, شہر, شام, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
خواتین کا عالمی دن عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 1 23-04-08 03:51 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger