| تاریخ و عبر تاریخ و عبر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 346
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,482
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ ۔
بلاشبہ امیر شریعت اپنے وقت کے سب سے بڑے خطیب تھے اور پوری زندگی ناموس رسالت کے تحفظ میں کھپا دی اور یہ وہی بخاری ہے جو پوری پوری رات اللہ کا قرآن اور نبی کا فرمان سناتے سناتے گزار دیتا تھا اور اپنی زندگی رد قادیانیت کے لئے وقف کردی ۔یہ علم کا سمندر ہی نہیں تھا یہ عمل کا کوہ گراں بھی تھا اللہ بخاری کی قبر پہ کروڑ ہا رحمتیں نازل فرمائے اٰمین رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ بخاری کی قبر پہ کروڑ ہا رحمتیں نازل فرمائے اٰمین ثم اٰمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | شھزادباجوہ (03-08-11), عبداللہ آدم (28-07-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ غریق رحمت کرے
آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایکدفعہ سکندر مرزا صدر پاکستان نے شاہ جی سے ملنا چاھا تو شاہ جی نے انکار کردیا اسنے کہا میں خود حاضر ھو جاتا ھوں فرمایا مجھ فقیر سے صدر کو کیا کام
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت شاہ جی اللہ انھیں جنت الفردوس میں جگہ دے ایک مرتبہ آپنے تقریر میں فرمایااچھوت پر سب سے بٹا احسان کرنے والے محمد عربی صل اللہ علیہ وسلم ھیں جنھوں نے اپنی پھوپھی ذاد بہن زید سے منسوب کردی جوکہ غلام تھے اب ھمارا فرض ھے کہ ھم اپنے عمل سے اور اپنے مذھب کی خوبیوں کے ذریعے اچھوتوں کیساتھ ا یسا سلوک کریں کہ وہ اسلام قبول کرنے کیلے مجبور ھو جائیں آو اٹھو اچھوتوں کو اپنے سینے سےلگاو۔۔۔ اسلام اسلام ھےاخلاق کی تلوار انسان کو ھمیشہ کے لے رام کرلیتی ھے انکے لے وہ خلق عظیم اختیار کرو جو اسلام نے تمکو بخشا ھے
واہ شاہ جی واہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, ہے۔, قرآن, چین, نئیں, مجمع, محبت, آج, اکبر, ایمان, اللہ, تکبیر, حیات, حال, خون, خوش, ختم نبوت, دے, دعا, سفر, سال, علی, علم, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خرابی طبیعت | جاسوس | قہقہے ہی قہقے | 5 | 17-04-11 03:18 PM |
| رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت | Hina4malik | کتاب گھر | 1 | 30-12-10 04:26 PM |
| شریعت اور طریقت۔۔۔ معارض یا معاون | راجہ اکرام | اسلامی نظریہ حیات | 45 | 21-12-10 12:42 PM |
| بیعت الرضوان | طارق راحیل | سیاست | 0 | 02-01-09 09:39 PM |
| احکام شریعت ۔۔۔۔۔ | مجاہد حسین | اسلامی عقیدہ | 1 | 11-03-08 06:10 PM |