| تاریخ و عبر تاریخ و عبر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 3126
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
8 - مذہبی سیکشن کے لیے کاپی پیسٹ ، سکین شدہ صفحات(بغیر یونی کوڈ کی لکھائی)، بیرونی سائٹس کے حوالہ جات کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ اور خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن لینے کی مجاز ہو گی۔
اسلامی سیکشن کے حتمی قوانین اس تھریڈ میں جو کچھ بھی لکھا ھوا ھے وہ اس ویب ساءٹ سے کاپی کیا گیا ھے انتظامیہ نوٹس لے لنک یہ ھے مولا علی علیہ السلام شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
Last edited by sahj; 13-05-10 at 06:29 PM. |
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
نشاندہی کا شکریہ بھائی،
ویسے میںسوچ رہا تھا کہ حیدر بھائی اتنی باربط تحریر کیسے لکھ سکتے ہیں ؟
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
حیدر صاحب نے باربط نہیں بلکہ بے ربط تحریر لگائی ھے ، اور اس میں جھوٹ کی بھی آمیزش موجود ھے، (میرے معلومات کے مطابق( اس عبارت کو حیدر صاحب ثابت نہیں کرسکتے ، حدیث یا قرآن سے، "عملی اعزاز یہ تھا کہ مسجد میں سب کے دروازے بند ہوئے تو علی کادروازہ کھلا رکھا گیا" اس حدیث سے ثابت ھوتا ھے کہ حیدر صاحب کی لکھی ھوئی عبارت جو کہ خود انہوں نے بھی نہیں لکھی انہوں نے تو کسی کی لکھی ھوئی تحریر کو کاپی کیا ھے، صحیح بخاری کی حدیث پیش کرتا ھوں اور آپ خود دیکھ لیں کس قسم کا جھوٹ لکھا ھے صاحب تحریر نے، حدثنا محمد بن سنان، قال حدثنا فليح، قال حدثنا أبو النضر، عن عبيد بن حنين، عن بسر بن سعيد، عن أبي سعيد الخدري، قال خطب النبي صلى الله عليه وسلم فقال " إن الله خير عبدا بين الدنيا وبين ما عنده، فاختار ما عند الله ". فبكى أبو بكر ـ رضى الله عنه ـ فقلت في نفسي ما يبكي هذا الشيخ إن يكن الله خير عبدا بين الدنيا وبين ما عنده فاختار ما عند الله، فكان رسول الله صلى الله عليه وسلم هو العبد، وكان أبو بكر أعلمنا. قال " يا أبا بكر لا تبك، إن أمن الناس على في صحبته وماله أبو بكر، ولو كنت متخذا خليلا من أمتي لاتخذت أبا بكر، ولكن أخوة الإسلام ومودته، لا يبقين في المسجد باب إلا سد إلا باب أبي بكر ". ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک دفعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک بندے کو دنیا اور آخرت کے رہنے میں اختیار دیا ( کہ وہ جس کو چاہے اختیار کرے ) بندے نے وہ پسند کیا جو اللہ کے پاس ہے یعنی آخرت ۔ یہ سن کر ابوبکر رضی اللہ عنہ رونے لگے ، میں نے اپنے دل میں کہا کہ اگر خدا نے اپنے کسی بندے کو دنیا اور آخرت میں سے کسی کو اختیار کرنے کو کہا اور اس بندے نے آخرت پسند کر لی تو اس میں ان بزرگ کے رونے کی کیا وجہ ہے ۔ لیکن یہ بات تھی کہ بندے سے مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے اور ابوبکر رضی اللہ عنہ ہم سب سے زیادہ جاننے والے تھے ۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا ۔ ابوبکر آپ روئیے مت ۔ اپنی صحبت اور اپنی دولت کے ذریعہ تمام لوگوں سے زیادہ مجھ پر احسان کرنے والے آپ ہی ہیں اور اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا ۔ لیکن ( جانی دوستی تو اللہ کے سوا کسی سے نہیں ہو سکتی ) اس کے بدلہ میں اسلام کی برادری اور دوستی کافی ہے ۔ مسجد میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف کے دروازے کے سوا تمام دروازے بند کر دئیے جائیں صحیح بخاری کتاب الصلوٰۃ ( نماز کے احکام و مسائل ) امید ھے بات واضع کرسکا ھوں شکریہ والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرا خیال ہے کہ میںاپنی بات واضح نہیںکرسکا!
"باربط" سے میری مراد تحریر کا باربط ہونا ہے حالانکہ میںاس تحریر کے مندرجات سے آپ کی طرح ہرگز متفق نہیںہوں! |
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اگر یہ بات ہے کہ اپ کی صحیح بخاری میں لکھا ہے تو صحیح ہے ۔۔۔ تو پھر پرسوں کی ہی بات ہے میں صحیح بخاری پڑھ رہا تھا اس میں لکھا ہے حضرت علی نے فرمایا ۔ ۔۔۔ کہ میں صدیق اکبر ہوں کیونکہ میں نے تمام لوگوں سے 7 سال پہلے رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی (ان کی گواہی دی) ۔۔۔میرے بعد اگر کوئی یہ لقب / نام استعمال کرئے گا تو وہ صرف اور صرف جھوٹا اور ۔۔۔۔۔۔۔ ہوگا۔ کیا یہ صحیح ہے ؟؟؟ صحیح مسلم اور صحیح بخاری میں تو بہت کچھ لکھا ہے اپ کہیں تو لکھنا شروع کروں ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ کیا سلمان رشدی نے اپ کی صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے روایات اور احادیث نکال کر جمع نہی کیں (جو کہ واقعی جھوٹی لکھی ہوئیں ہیں ہم بھی سمجھتے ہیں کہ وہ واقعی جھوٹی تھیں تبھی تو آغا خمینی نے اس پر قتل کا فتوی دیا اور اپ کے یہاں سے اج تک کسی فتوی کا نہ ہونا صابت کرتا ہے کہ اپ پھنس گئے ہیں نہ نگلے چین نہ اگلے چین ) ناکہ کچھ اچھی بات سمجھتے اور عقل پکڑتے اس بات سے۔۔۔۔ اپ اب بھی یہی سمجھتے ہیں کہ سب کچھ صحیح لکھا ہے صحیح مسلم اور صحیح بخاری میں ۔ ۔ ۔ اپ یہ کہیں کہ جو ریحان حیدر نے لکھا ہے وہ ہمارے پاس اس کا کوئی ثبوت نہی ۔ ۔ ۔بجائے اس کہ کہ ریحان حیدر نے جھوٹ لکھا ہے ۔ ۔ ۔ شکریہ ۔ ۔ ۔ |
|
|
| کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-05-10 | اویسی | اصل حقائق کی نشاندہی کرنے پر | 150 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یہ جملے اس میں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟؟؟؟
رمضان 40ھ کو صبح کے وقت خدا کے گھر یعنی مسجد میں سال کے سب سے بہترین مہینہ "رمضان" رمضان کہ بہترین دن "جمعہ" جمعہ کابہترین وقت "فجر" فجرکا بہترین عمل "نماز" نماز کی بہترین حالت "سجدہ" یوں حضرت علی علیہ سلام کو سجدہ کی حالت میں ایک معلون نے زہر آلودہ تلوار سے انکے سر اقدس پر پشت سے وار کیا ۔ ۔ ۔۔ |
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
رہی بات ان جملوں کی کون ایسا محب اہلیبیت ہے جس کو یہ جملے یاد نہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
اگر میں نے لکھیں ہیں یا کسی اور نے لکھے ہیں تو کیا خاص بات ؟؟؟ کبھی یہ کہتے تھے کہ ” علی (ع) مجھ سے ہیں اور میں علی (ع) سے ہوں ” کبھی یہ کہا کہ ” میں علم کاشہر ہوں اور علی(ع) اس کا دروازہ ہے ” کبھی یہ کہا ” تم سب میں بہترین فیصلہ کرنے والا علی(ع) ہے ” کبھی یہ کہاکہ ” علی (ع) کومجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ (ع) سے تھی” کبھی یہ کہاکہ ” علی (ع) مجھ سے وہ تعلق رکھتے ہیں جو روح کو جسم سے یاسر کو بدن سے ہوتا ہے” کبھی یہ کہ” وہ خدا اور رسول کے سب سے زیادہ محبوب ہیں” یہاں تک کہ مباہلہ کے واقعہ میں علی علیہ السّلام کو نفس رسول کاخطاب ملا |
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
رہی بات مولا علی نے اپنے قاتل کے لیے کیا کہا
اور امام حسن علیہ سلام و امام حسین علیہ سلام نے کیا کیا ۔ ۔ ۔ یہ تو اپ بھی جانتے ہیں بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اس میں مسلمان ہونے کی بھی شرط نہی مومن ہونا تو دور کی بات ہے کسی ہندو سے بھی تاریخ لیں گئے تو یہی لکھا ہوگا ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اتنی بڑی بات اتنی اہم کتاب میں لکھی ہو اور دنیائے اسلام میں کسی کو پتہ نہ ہو صرف حیدر ریحان نام کے ایک شحض کو پتہ ہو کیا خیال ہے جھوٹ کے بارے میں
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمٰعین کی زندگی بھی دین ھے،اور دین کو پرکھنے کا معیار قرآن و سنت ھے،تاریخ نہیں
تہہ دل سے ھوں میں غلام صحابہ، میرے دل میں ھے احترام صحابہ، ھے قرب قیامت یا تم مرگئےھو؟ کہ سب شتم ھے بنام صحاب؟ |
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ہماری جانیں قربان اصحاب نبی آخرالزمان علیہ سلام پر ۔۔۔۔
اصحاب نبی (صلی علیہ والہ وسلم) پر۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
شکریہ (یاد رہے میں نے ریحان حیدر سے دلیل نہیں مانگی صرف سوال کیا ھے) Last edited by sahj; 16-05-10 at 09:30 AM. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اپ نے غور نہی کیا ۔ ۔ ۔۔
میں نے دو بار لکھا ہے اصحاب ۔۔۔۔ پھر بھی اگر پوچھا ہے تو کچھ سوچ کر ہی پوچھا ہوگا ۔ ۔ ۔ کیونکہ زمہ داری اپ کی ہو گی ۔ ۔ ۔ماحول خراب ہونے کی ۔ ۔ ۔ جن لوگوں کو اپ آصحاب کہہ رہے ہیں ان میں سے کن کن پر جان دیے سکتا ہوں وہ تو لمبی لسٹ بن جائے گئی ۔ ۔ میں ان کے نام لکھ دیتا ہوں جن پر میں جان نہی دے سکتا ۔ ۔ ۔نام نہی لکھ رہا اوصاف و کمالات لکھے دیتا ہوں ۔ ۔ پھر بھی اپ اسانی سے سمجھ جائیں گئے ۔ ۔ ۔ اصحاب ۔۔۔۔۔۔ اس کا مطلب ہے صاف ہے کہ ساتھ رہنے والوں کی بات نہی ہورہی ہے ۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دوست وہ ہوتا ہے جو اپنے دوست کی اولاد کا حق و عزت دے نہ کہ بھری محفل میں اس کی سگی بیٹی کو 7 گھنٹے کھڑا کرئے اور کہئے کہ تم جھوٹی ہو۔ نام لکھ دوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔لکھ ہی دیتا ہوں پہلے صاحب کی بات کررہا ہوں ۔۔ دوست وہ ہوتا ہے جو اپنے دوست کے گھر کی حفاظت کرتا ہے نہ کے اسے جلانے پہچ جائے ۔۔۔۔ نام لکھ دوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔لکھ ہی دیتا ہوں دوسرے صاحب کی بات ہورہی ہے ۔ دوست وہی ہوتا ہے جو دوست کے کام آئے وہ نہی جو کلمہ بھی پڑھے اور میدان جنگ میں چھوڑ کر بھاگ جائے اور تین دن بعد واپس آئے ۔۔۔ (نام لکھ دوں ؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل کھ ہی دیتا ہوں ۔۔۔۔تیسرے صاحب کی بات کررہاہوں ۔۔ بس اسی قسم کے کچھ ساتھ ساتھ اور آس پاس رہنے والے لوگ تھے جن کو اصحاب نہی کہا جاسکتا اور جو دوست تھے ان پر سلام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کتاب کا نام ھے " کلید مناظرہ" لکھنے والا ھے " برکت علی شاہ" پہلے اس سوال کا جواب دے دو ، پھر میں آپ کو اور تمام دیکھنے اور پڑھنے والوں کو جواب دوں گا ، شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, hazrat, ویب, نماز, مکمل, مولا علی, مسجد, اللہ, انتظامیہ, اتنی, اسلام, بہترین, بھائی, تحریر, تعلیم, حسن, خلاف, خدا, رمضان, سال, علی, عزت, صفحات, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں | حیدر | گپ شپ | 29 | 30-10-11 06:19 PM |
| ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے | عبدالہادی احمد | اپکے کالم | 13 | 02-02-11 08:32 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم | گوندل | اخلاق و آداب | 0 | 25-10-09 11:21 PM |
| اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت | Real_Light | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 15-07-08 01:54 PM |