واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تاریخ و عبر



تاریخ و عبر تاریخ و عبر


عبرت انگیز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-11, 02:16 PM   #1
عبرت انگیز
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 15-10-11, 02:16 PM

ایک شخص اپنی اہلیہ کے ساتھ کھانا کھارہاتھاکہ فقیر نے خیرات کی صدا لگائ فقیرکی یہ آواز اسے بہت بری لگی،اسےجھڑک کردروازہ سے دھتکاردیا،فقیربیچارہ صداکرکےچلاگیا،گردش دوراں دیکھیےکہ یہ شخص خودفقیرہوگیا،مال ودولت جاتارہا،بیوی کو طلاق دے دی ،اس نے کسی اور سے نکاح کرلیا،یہ دونوں میاں بیوی ایک دن عمدہ کھانا کھا رہے تھے کہ فقیرنے صدا
لگائ شوہر نےکہا؛یہ کھانااسےدےآو"وہ کھانادے کرواپس آئ تورونےلگی ،میاں نےپوچھاکیامعاملہ ہے توکہنےلگی "یہ فقیرمیراسابقہ شوہرتھااس حالت میں اسے
دیکھ کرروناآیا "اورسائل کوجھڑکنےکاواقعہ سنایا،اس کاشوہربولا"بخداوہ فقیرمیں ہی تھا"

Last edited by قاسمی; 15-10-11 at 02:48 PM..

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 394
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (16-10-11), mama_shalla (15-10-11), ھارون اعظم (15-10-11), احمد نذیر (15-10-11), حیدر (15-10-11), عروج (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 03:05 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسی کرنی ویسی بھرنی ، جو نہ مانے کر کے دیکھے
جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے، جو نہ مانے مر کے دیکھے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (15-10-11), احمد نذیر (15-10-11), حیدر (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 06:45 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخرت یاد رکھو اور کسی کو بھی کبھی جھڑکو مت کیونکہ اس میں تمہارا خود کو برتر اور دوسرے کو کمتر سمجھنے کا پہلو سامنے آتا ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (15-10-11)
جواب

Tags
فقیر, کھانا, کرنی, ویسی, نکاح, میاں, آواز, آئ, اہلیہ, اپنی, انگیز, اسے, بری, جیسی, خیرات, دونوں, دوراں, دے, ساتھ, شوہر, شخص, طلاق, عمدہ, عبرت, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
پلیز 25 روپے پلیز! فیصل ناصر گپ شپ 28 31-01-11 04:09 PM
آپ کے لئے ایک خاص چیز abdulrehman303 عمومی بحث 5 25-12-10 05:30 AM
شادیاں ( گل نوخیز اختر ( wajee اردو کہانیاں 6 27-08-09 11:53 AM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger