واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تاریخ و عبر



تاریخ و عبر تاریخ و عبر


مولانا عبیداللہ سندھی رح کے افکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-11, 04:47 PM   #1
مولانا عبیداللہ سندھی رح کے افکار
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 27-04-11, 04:47 PM

مولانا عبیداللہ سندھی رح کے افکار

(1) ہم پر ( جو قرآن کریم کو ماننے والے ہیں ) قطعی طور پر لازم ہے کہ ہم تمام اقوام ِ عالم کے سامنے ثابت کردیں کہ انسانیت کے ہاتھ میں قرآن کریم سے زیادہ درست اور صحیح کوئی پروگرام نہیں ۔ پھر ہم پر یہ لازم ہے کہ جو لوگ قرآن کریم پر ایمان لا چکے ہیں ۔ ان کی جماعت کو منظم کیا جائے ۔ خواہ وہ کسی قوم یا نسل سے تعلق رکھتے ہوں۔ ہم ان کی کسی اور حیثیت کی طرف نہ دیکھیں، بجز قرآن کریم پر ایمان لانے کے پس ایسی جماعت ہی مخالفین پر غالب آئے گی ، لیکن ان کا غلبہ انتقامی شکل میں نہیں ہو گا ، بلکہ ہدایت اور ارشاد کے طرق پر ہو گا ۔ جیسا کہ والد اپنی اولاد پر غالب ہوتا ہے ۔ اب اس نظام کے خلاف جو بھی اٹھ کھڑا ہو گا وہ فنا کردینے کے قابل ہوگا۔ (ترجمہ از الہام الرحمٰن)

(2) ظالم بزدل ہوتے ہیں اور لڑائی میں شجاعت کے ساتھ موصوف وہی لوگ ہوتے ہیں جو عادل ہوں اور قتال فی سبیل اللہ صرف عادل ہی کر سکتا ہے(ترجمہ از الہام الرحمٰن)
(3) میرا یہ غیر متزلزل یقین اور عقیدہ ہے کہ اسلام کا مستقبل بڑا روشن اور شاندار ہے ۔ بے شک اسلام پوری قوت اور توانائی کے ساتھ ایک بار پھر ابھرے گا لیکن خارج میں اس کا ڈھانچہ وہ نہیں رہے گا جو اس وقت ہے ( ذاتی ڈائری)

(4) جو امت قرآن کریم کا پروگرام نہیں اپنائے گی ۔ وہ کبھی کامیاب نہیں ہو گی
مسلمان قرآن کی عالمی تنظیمی دعوت کا پروگرام لے کے اٹھے اور پھر وہ اپنی اس تنظیمی دعوت میں کامیاب ہوئے اور یہ صرف پچاس سال کی مدت یعنی واقعی صفین کی تحکیم تک ہوا۔ اب جب کوئی امت اپنی تنظیمی دعوت لے کر اٹھے گی تو وہ کبھی بھی کامیاب نہ ہو گی جب تک قرآن کے پروگرام کو نہ اپنائے



(جاری ہے)
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

Last edited by سیفی خان; 27-04-11 at 04:59 PM..

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 323
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (23-06-11), مرزا عامر (27-04-11)
جواب

Tags
ہوں۔, ہوتا, کوئی, گی, پروگرام, قرآن, لوگ, نظام, مولانا, اپنی, ایمان, ایسی, تمام, ترجمہ, ثابت, جیسا, جائے, خلاف, رح, سامنے, شکل, طور, عالم, غالب, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger