واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تاریخ و عبر



تاریخ و عبر تاریخ و عبر


کربلا کا تاریخی پس منظر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-11, 02:28 AM   #1
کربلا کا تاریخی پس منظر
رضی رضی آف لائن ہے 12-11-11, 02:28 AM

اسلام علیکم!

ڈاکٹر صاحب کا یہ لیکچر سننے کے بعد میری کافی کنفیوژنز آج دور ہوئی ہیں۔ مجھے جنگ جمل اور جنگ صفین کی وجوحات کا بھی اندازہ ھوا ہے ۔ لہذا میں ریکومینڈ کروں گا کہ دوست حضرات بھی اس سے استفادہ حاصل کریں۔


نوٹ: میں آج کافی عرصہ بعد پاک نیٹ کے اسلامی سیکشن میں کچھ شئیر کر رہا ہوں۔ اگر میری یہ شئیرنگ کسی بھی طرح کسی قانون کی خلاف ورزی کی وجہ بنتی ہو تو بلا جھجک فوری طور پر حذف کر دی جائے۔

سب سے ضروری یہ ہے کہ اگر کسی کو بھی کسی قسم کا کوئی اعتراض ھو تو یہاں پر کسی قسم کی لعن طعن کرنے کی بجائے صرف رپورٹ کر دیں ۔ اور میں انتظامیہ سے درخواست کرونگا کہ ایک بھی رپورٹ آئے تو فوری طور پر اس دھاگے کو ختم کردیا جائے۔ کیونکہ میں نہیں چاہتا یہاں پر کوئی کسی بھی صحابی پر کیچڑ اچھالے۔

دوستو سے ایک اور درخواست بھی کروں گا ایک لیکچر سنیں تو مکمل سنیں ۔ ورنہ مغالطے پیدا ھو سکتے ہیں۔ پورا سنیں گے تو مجھے امید ہے کسی بھی دوست کو رپورٹ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی اور اسی امید پر میں آج کافی عرصے بعد اسلامی سیکشن میں شئیرنگ کرنے کی جرات کر رہا ہوں۔ واللہ اعلم۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 515
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
compaq (09-12-11), dxbgraphics (11-12-11), shafresha (12-11-11), فیصل ناصر (07-12-11), قاسمی (12-11-11), نبیل خان (07-12-11), مرزا عامر (12-11-11), احمد نذیر (08-12-11), بلال الراعی (07-12-11), حیدر Rehan (08-12-11), شھزادباجوہ (08-12-11), عبداللہ حیدر (08-12-11)
پرانا 07-12-11, 11:46 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مکمل سننے کے بعد !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-12-11)
پرانا 08-12-11, 02:39 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تبصرہ مكمل سننے‌كے بعد ہي كريں‌گے۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 11:45 AM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,203
شکریہ: 7,925
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بنا کچھ کمنٹس لکھے کسی بھی مراسلہ میں اشتراک کرنا مجھے نہی آتا۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-11, 09:28 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بادشاہت کے بارے میں زیادہ بات نہیں کروں گا اور صرف خاموشی اختیار کرنے پر اکتفا کروں‌گا۔

اب میں‌علامہ موصوف کی اقتباس نقل کرتا ہوں:
یہ جملہ تقریبا 54 منٹ پر ہے

"اصل میں حضرت حسین (رضی اللہ عنہ( کے قاتل وہ کوفی تھے۔وہ بزدل وہ منافق جنہوں نے بیعت کر کے بیعت توڑی۔"

جی اس بارے میں‌علماء‌کچھ ارشاد فرمائیں۔ اس قول سے ظاہر ہوتا ہے کہ یزید ملعون قتل حسین کا ذمہ دار نہیں تھا۔ اس پر تبصرہ کریں!
اور میں ایک بات واضح کر دوں کہ اس پوری تقریر کو سننے کے بعد یہی نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ موصوف ڈاکٹر یزید ملعون کو واقعہ کربلا کے معاملے میں بے گناہ ثابت کر رہے ہیں۔
شعبان نظامی آف لائن ہے   Reply With Quote
شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (12-12-11)
جواب

Tags
فوری, کوئی, کربلا, کردیا, پاک, وجہ, مکمل, منظر, آج, انتظامیہ, اسلام, اسلامی, بنتی, حضرات, خلاف, دی, دیں, دوست, درخواست, سیکشن, ضرورت, طور, عرصہ, صحابی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم واپس آگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا محمد فاروق آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 27 03-07-10 01:18 PM
افغان جہاد کا پس منظر ھارون اعظم سیاست 0 26-03-10 06:33 PM
مینگل کے خلاف دائر مقدمات واپس محمدعدنان خبریں 0 21-04-08 08:23 PM
بینظیر کی طرح دیگر جلا وطن رہنماؤں کو واپس آنے دیا جائے‘ نواز شریف خرم شہزاد خرم خبریں 1 26-10-07 01:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger