واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تاریخ و عبر

تاریخ و عبر تاریخ و عبر

کربلا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-08, 07:33 PM   #1
کربلا
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 31-07-08, 07:33 PM

کربلا
عربی میں ربلا ) عراق کا ایک مشہور شہر ہے جو بغداد سے 100 کلومیٹر جنوب مغرب میں صوبہ الکربلا میں واقع ہے۔

یہ کربلا کے واقعے اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کے پرانے ناموں میں اسے نینوا اور الغادریہ کہہ کر بھی پکارا جاتا ہے۔

اس کی آبادی تقریباً چھ لاکھ کے قریب ہے جو محرم اور صفر کے مہینوں میں زائرین کی وجہ سے بہت بڑھ جاتی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 558
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-07-08, 11:32 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,856
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کربلا

بہت شکریہ بھائی آپ کا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 10:45 AM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کربلا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بھائی آپ کا
آپ کا بھی شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-08-08, 03:36 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کربلا

السلام علیکم ، بھائی چاندنی ، یہ مراسلہ اور دیگر مراسلات جو مسجد نبوی اور عرفات وغیرہ کے بارے میں ہیں چونکہ ایسے مراسلات تاریخ سے متعلقہ ہیں لہذا انہیں سیر و تاریخ میں منتقل کر دیجیے، اور اس قسم کے مراسلات وہاں ارسال کیا کیجیے ، فورمز موضوعات کی اتنی اچھی تقسیم کا مقصد یہی ہے کہ ہر موضوع پر مراسلات اپنی اپنی جگہ پر ہوں ، بھیجنے اور پڑہنے والوں کو موضوع کے مطابق مراسلات کی تلاش میں آسانی ہو ، امید ہے آپ اس طرف توجہ فرمائیں گے ۔ و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر (05-08-08)
پرانا 04-08-08, 11:25 AM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کربلا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ، بھائی چاندنی ، یہ مراسلہ اور دیگر مراسلات جو مسجد نبوی اور عرفات وغیرہ کے بارے میں ہیں چونکہ ایسے مراسلات تاریخ سے متعلقہ ہیں لہذا انہیں سیر و تاریخ میں منتقل کر دیجیے، اور اس قسم کے مراسلات وہاں ارسال کیا کیجیے ، فورمز موضوعات کی اتنی اچھی تقسیم کا مقصد یہی ہے کہ ہر موضوع پر مراسلات اپنی اپنی جگہ پر ہوں ، بھیجنے اور پڑہنے والوں کو موضوع کے مطابق مراسلات کی تلاش میں آسانی ہو ، امید ہے آپ اس طرف توجہ فرمائیں گے ۔ و السلام علیکم۔
جناب میں چاندنی نہیں ہو ۔۔۔۔۔۔ میرا آئی ڈی ہے ۔۔رئیل لائیٹ یعنی حقیقی روشنی
چاندنی کہاں سے آ گئی ۔۔۔ چاند تو خود سورج کا محتاج ہے۔
تھریڈ کو تاریخ کے سیکشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
شکریہ۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 01:35 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: کربلا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
جناب میں چاندنی نہیں ہو ۔۔۔۔۔۔ میرا آئی ڈی ہے ۔۔رئیل لائیٹ یعنی حقیقی روشنی
چاندنی کہاں سے آ گئی ۔۔۔ چاند تو خود سورج کا محتاج ہے۔
تھریڈ کو تاریخ کے سیکشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
شکریہ۔
السلام علیکم ، بھائی ، مجھے غلطی لگی ہے ، میں نے رئیل لائیٹ کو مون لائیٹ سمجھ لیا ، یوں بھی میری انگریزی آج تک انگریز نہیں ہو سکی ، چاندنی کہنے پر معذرت خواہ ہوں میرے چندا بھائی ، چلیے اب بات آ ہی گئی تو پوچھتا چلوں یہ حقیقی روشنی کون سی ہوتی ہے ؟
گذارش کو قبول کرنے کا بھی شکریہ، امید ہے دیگر مراسلات بھی منتقل کر دیے ہوں گے ، و السلام علیکم ۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 11:13 AM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: کربلا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ، بھائی ، مجھے غلطی لگی ہے ، میں نے رئیل لائیٹ کو مون لائیٹ سمجھ لیا ، یوں بھی میری انگریزی آج تک انگریز نہیں ہو سکی ، چاندنی کہنے پر معذرت خواہ ہوں میرے چندا بھائی ، چلیے اب بات آ ہی گئی تو پوچھتا چلوں یہ حقیقی روشنی کون سی ہوتی ہے ؟
گذارش کو قبول کرنے کا بھی شکریہ، امید ہے دیگر مراسلات بھی منتقل کر دیے ہوں گے ، و السلام علیکم ۔
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
عادل سہیل بھائی ۔۔۔۔آپ نے رئیل لائیٹ کو مون‌لائٹ سمجھ لیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کتنے غور سے پوسٹ و مراسلہ جات کو پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔۔

اب آپ میری اس بات سے خواہ نہیں ہو جانا۔۔۔۔۔۔۔۔ غلطی تو ہر انسان سے ممکن ہے ہم کون سا معصوم ہیں!

برادر ناراض تو نہیں ہوں البتہ آپ ایسی ذمہ دار شخصیت کی ایک چھوٹی سی غلطی بھی بڑے بن جاتی ہے۔ اس لئے مجبورا مجھے آپ کو مطلع کرنا پڑا۔

رئیل لائٹ ایک ایسا آئی ڈی ہے جو اپنی پہچان آپ ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ نام پڑھ کر ہی لوگ سمجھ جاتے ہیں‌کہ یہ کون ہے!

ویسے یہ وہی حقیقی روشنی ہے جو دین مبین اسلام کی تعلیمات کو نشر کرنااپنی اولین ترجیحات سمجھتا ہے۔
کوشش تو یہی ہوتی ہے کہ تمام مسلمان اتحاد و یگانگت کو ہی ملحوظ خاطر رکھیں اور استعمار کو انگشت نمائی کا موقع نہ دیں۔

آپ کے حکم کے مطابق موجودہ مراسلہ کے ساتھ ساتھ دیگر دو مراسلات 'تاریخ و عبر ' کے سیکشن میں منتقل کردئے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ان کا کوئی نام و نشان بھی ہم نے گزشتہ سیکشن میں نہیں‌رہنے دیا۔

امید ہے فورم کی نوک پلک سنوارنے میں اپنی محبت و چاشنی برقرار رکھیں گے۔

التماس دعاء صالح
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 11:34 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: کربلا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
عادل سہیل بھائی ۔۔۔۔آپ نے رئیل لائیٹ کو مون‌لائٹ سمجھ لیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کتنے غور سے پوسٹ و مراسلہ جات کو پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔۔

اب آپ میری اس بات سے خواہ نہیں ہو جانا۔۔۔۔۔۔۔۔ غلطی تو ہر انسان سے ممکن ہے ہم کون سا معصوم ہیں!

برادر ناراض تو نہیں ہوں البتہ آپ ایسی ذمہ دار شخصیت کی ایک چھوٹی سی غلطی بھی بڑے بن جاتی ہے۔ اس لئے مجبورا مجھے آپ کو مطلع کرنا پڑا۔

رئیل لائٹ ایک ایسا آئی ڈی ہے جو اپنی پہچان آپ ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ نام پڑھ کر ہی لوگ سمجھ جاتے ہیں‌کہ یہ کون ہے!

ویسے یہ وہی حقیقی روشنی ہے جو دین مبین اسلام کی تعلیمات کو نشر کرنااپنی اولین ترجیحات سمجھتا ہے۔
کوشش تو یہی ہوتی ہے کہ تمام مسلمان اتحاد و یگانگت کو ہی ملحوظ خاطر رکھیں اور استعمار کو انگشت نمائی کا موقع نہ دیں۔

آپ کے حکم کے مطابق موجودہ مراسلہ کے ساتھ ساتھ دیگر دو مراسلات 'تاریخ و عبر ' کے سیکشن میں منتقل کردئے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ان کا کوئی نام و نشان بھی ہم نے گزشتہ سیکشن میں نہیں‌رہنے دیا۔

امید ہے فورم کی نوک پلک سنوارنے میں اپنی محبت و چاشنی برقرار رکھیں گے۔

التماس دعاء صالح
السلام علیکم ، و ، جزاک اللہ خیر
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-08, 02:51 PM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: کربلا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ، و ، جزاک اللہ خیر
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
احسنتم جزاک اللہ الخیر
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, کربلا, گذارش, پہچان, پوسٹ, لوگ, موقع, موجودہ, منتقل, ممکن, محبت, مسجد, مسجد نبوی, معذرت, آج, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, تلاش, جواب, حکم, سیر, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger