واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تاریخ و عبر



تاریخ و عبر تاریخ و عبر


یکم محرم الحرام۔۔۔۔یوم شہادت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-09, 11:52 PM   #1
یکم محرم الحرام۔۔۔۔یوم شہادت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 18-12-09, 11:52 PM

مراد رسول صلی اللہ علیہ وسلم، خلیفہ دوم، امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی نظر میں آپ کا مقام
رسول کريم نے ایک موقع پر فرمايا "اگر میرے بعد کوئی اور نبی مبعوث ہونا ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتے۔"
ایک اور موقع پر فرمايا "جس راستے پر عمر ہو وہاں سے شیطان راستہ بدل لیتا ہے۔"
مزید ایک موقع پر فرمايا " اللہ نے عمر کی زبان پر حق کو جاری کردیا ہے۔

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ’’عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا مسلمان ہونا اسلام کی فتح، ان کا ہجرت کرنا نصرت الہی اور آپ کی خلافت رحمت الہی تھی۔

یکم محرم الحرام کو مجوسی غلام ابولولو فیروز نامی بدبخت نے آپ کو اس وقت شہید کردیا جب آپ نماز پڑھارہے تھے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

آپ رضی اللہ عنہ کی زندگی بہت سے حوالوں سے ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
اللہ ہمیں اپنی زندگیوں کو ان کے نقش قدم پر ڈھالنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 325
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-12-09), فرحان دانش (19-12-09), wajee (27-11-11), ایس اے نقوی (19-12-09), سحر (19-12-09), طاھر (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 01:35 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی اللہ آپ کو جزاے خیر عطافرمائے
اور تمام مسلمانوں کو صحابہ اکرام کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-12-09), راجہ اکرام (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 01:41 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین یا رب العالمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 09:53 AM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,203
شکریہ: 7,926
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اصحاب رسول (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) اور شہدائے اسلام کی روحوں پر اللہ رحمت اور برکتیں نازل کرئے (آمین )
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-12-09), راجہ اکرام (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 09:44 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج ہمیں ایک اور عمر کی ضرورت ہے
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-12-09), راجہ اکرام (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 10:01 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,903
کمائي: 560,424
شکریہ: 25,573
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اصحاب رسول (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) اور شہدائے اسلام کی روحوں پر اللہ رحمت اور برکتیں نازل کرئے (آمین )
آمین ثم امین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 10:13 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تقاضا ہے کہ دنیا میں پھر شان حق ہویدا ہو
عرب کے ریگزاروں سے کوئی فاروق پیدا ہو
مساوات و عدالت کا زمانے بھر میں چرچا ہو
کوئی فاروق پھر اٹھے تو حق کا بول بالا ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (19-12-09)
پرانا 20-12-09, 08:09 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو یہ کہتے ہیں کہ ہم علی سے محبت کرتے ہیں اور ان کی پیروی کرتے ہیں ۔ علی نے ابو بکر ، عمر ، عثمان کی پیروی کی اور ان سے محبت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by سحر; 20-12-09 at 09:19 AM.
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کردیا, وقت, قدم, نماز, نظر, موقع, مراد, مسلمانوں, مشعل, الہی, اللہ, امیر, اسلام, بدل, جاری, خطاب, راہ, راستہ, رسول, زندگی, زبان, سیدنا, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک آرمی سیاچن میں ڈاکیومنٹری محمدعدنان 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 3 11-10-11 06:56 PM
یکم محرم یوم شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سیپ دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 15 10-12-10 09:13 AM
بجٹ کےموقع پر یوم سیاہ کا اعلان محمدعدنان خبریں 1 05-06-08 10:39 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
نواز ملک بدری:یوم سیاہ اور احتجاج چاچا کمال خبریں 0 11-09-07 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger