واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان




آپ کے خیال میں پاکستان کی تاریخ میں‌ سب سے نازک لمحہ کونسا تھا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-10, 03:31 PM   #1
آپ کے خیال میں پاکستان کی تاریخ میں‌ سب سے نازک لمحہ کونسا تھا؟
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 05-11-10, 03:31 PM

السلام علیکم،

دوستو! پاکستان کی 63 سالہ تاریخ مشکلات سے عبارت ہے۔ فوج کا اقتدار پر قبضہ ہو، پاک بھارت جنگیں ہوں، سیاسی پارٹیوں کی چپقلش ہو، یا پھر انتظامیہ اور عدلیہ کا تصادم ہو، نقصان ہمیشہ پاکستان کا ہوا ہے۔

آپ کے خیال میں پاکستان کی تاریخ میں سب سے نازک لمحہ کونسا تھا؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1995
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (05-11-10), rabab (19-11-10), shafresha (05-11-10), skjatala (19-07-11), نیلم خان (06-11-10), نورالدین (29-11-10), ناصحی (05-11-10), نبیل خان (17-08-11), محمد عاصم (05-11-10), مرزا عامر (05-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (06-11-10), حیدر (05-11-10), رانا امر (05-11-10), راجہ اکرام (09-11-10), رضی (05-11-10), شمشاد احمد (05-11-10), عبداللہ آدم (06-11-10), عروج (04-01-11)
پرانا 05-11-10, 03:41 PM   #2
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,427
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب پاکستان بنا،،،،،،،،،،،،،،،باقول۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔داداجی
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (06-11-10), ھارون اعظم (05-11-10), نیلم خان (06-11-10), نبیل خان (17-08-11), مرزا عامر (05-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (06-11-10), حیدر (05-11-10), شمشاد احمد (05-11-10), عبداللہ آدم (06-11-10)
پرانا 05-11-10, 03:54 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

14 اگست 1947 سے لیکر آج تک پاکستان کا ہر لمحہ نازک رہا ہے اور شاید اس میں تبدیلی اس وقت ہی آئے جب ہم اپنے آپ کو بدل لیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-11-10), ھارون اعظم (05-11-10), نیلم خان (06-11-10), ناصحی (05-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (06-11-10), حیدر (05-11-10), رانا امر (05-11-10), شمشاد احمد (05-11-10), عبدالقدوس (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 03:59 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عامر بھائی، ویسے تو سارے ادوار ہی نازک رہے، لیکن کوئی ایسا مخصوص واقعہ، کوئی لمحہ جو آپ نے دیکھا ہو یا پڑھا ہو؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-11-10), مرزا عامر (05-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (06-11-10), حیدر (05-11-10), رانا امر (05-11-10), شمشاد احمد (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 04:01 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

دوستو! پاکستان کی 63 سالہ تاریخ مشکلات سے عبارت ہے۔ فوج کا اقتدار پر قبضہ ہو، پاک بھارت جنگیں ہوں، سیاسی پارٹیوں کی چپقلش ہو، یا پھر انتظامیہ اور عدلیہ کا تصادم ہو، نقصان ہمیشہ پاکستان کا ہوا ہے۔

آپ کے خیال میں پاکستان کی تاریخ میں سب سے نازک لمحہ کونسا تھا؟
بہت خوب،بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے مگر افسوس مجھے لگتا ہے یہ ذاتیات کی نظر ھو جائے گا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-10), نیلم خان (06-11-10), مرزا عامر (05-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (06-11-10), حیدر (05-11-10), رانا امر (05-11-10), راجہ اکرام (09-11-10), شمشاد احمد (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 04:05 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی بھائی، ہر کسی کی اپنی رائے ہوتی ہے۔ آپس میں بات شئیر کرنے کی حد تک ہم دوسروں کی رائے سے اختلاف کرسکتے ہیں، ان پر تنقید کرسکتے ہیں، بحث کرسکتے ہیں۔ لیکن جب بات ذاتیات کی ہو، تو کوئی بھی فائدے والی بات نہیں ہوتی۔ نقصان ہی ہوتا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (06-11-10), حیدر (05-11-10), رانا امر (05-11-10), راجہ اکرام (09-11-10), شمشاد احمد (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 04:07 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
عامر بھائی، ویسے تو سارے ادوار ہی نازک رہے، لیکن کوئی ایسا مخصوص واقعہ، کوئی لمحہ جو آپ نے دیکھا ہو یا پڑھا ہو؟
واقعہ لال مسجد ۔ ہو سکتا ہے کہ آپ لوگوں کی نظر میں اس سے ملک پاکستان پر کوئی اثر نہ ہوا ہو اور یہ بحیثت مجموعی کوئی خاص واقعہ یا نازک لمحہ نہ ہو۔ لیکن یہ واقعہ اول دن سے میری نظروں میں تازہ ہے اور اسے شاید میں زندگی میں کبھی بھی نہ بھلا سکوں ۔
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (17-08-11), فیصل ناصر (05-11-10), ھارون اعظم (05-11-10), نیلم خان (06-11-10), نورالدین (29-11-10), نبیل خان (17-08-11), yousafdummar (05-11-10), حیدر (05-11-10), رانا امر (05-11-10), راجہ اکرام (09-11-10), سحر (05-11-10), شمشاد احمد (05-11-10), طاھر (05-11-10), عبداللہ آدم (06-11-10)
پرانا 05-11-10, 04:22 PM   #8
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال ہے کہ جب مشرف نے امریکیوں کے ساتھ 9/11 کے بعد اتحادی بننے کا فیصلہ کیا وہ سب سے نازک وقت تھا پاکستان پر۔ دعا ہے اللہ کریم سے پاکستان کی حفاظت فرمائے کیونکہ جس کا دوست امریکہ ہو اس کو دشمن کی ضرورت نہیں رہتی۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-10), نورالدین (29-11-10), نبیل خان (17-08-11), محمدخلیل (05-11-10), مرزا عامر (05-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (06-11-10), حیدر (05-11-10), رانا امر (05-11-10), راجہ اکرام (09-11-10), شمشاد احمد (05-11-10), عبداللہ آدم (06-11-10)
پرانا 05-11-10, 04:37 PM   #9
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,427
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
واقعہ لال مسجد ۔ ہو سکتا ہے کہ آپ لوگوں کی نظر میں اس سے ملک پاکستان پر کوئی اثر نہ ہوا ہو اور یہ بحیثت مجموعی کوئی خاص واقعہ یا نازک لمحہ نہ ہو۔ لیکن یہ واقعہ اول دن سے میری نظروں میں تازہ ہے اور اسے شاید میں زندگی میں کبھی بھی نہ بھلا سکوں ۔
سچ کہا آپ نے میں بھی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں،اورجوکچھہواسب نے دیکھاسنا،،،،،،،،،
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-11-10), ھارون اعظم (05-11-10), نبیل خان (17-08-11), مرزا عامر (05-11-10), yousafdummar (05-11-10), بلال اویسی (05-11-10), حیدر (05-11-10), راجہ اکرام (09-11-10), شمشاد احمد (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 04:39 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب ہچکولے تھے جو گزر گئے اور جو باقی ہیں وہ بھی گزر جائیں گے ۔ نازک لمحات تو ابھی آئیں گے ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-11-10), حیدر (05-11-10), شمشاد احمد (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 04:45 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے نازک لمحہ وہ تھا جب فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔ اس دن کے بعد پاکستان میں کوئی بھی کام طویل المیعاد منصوبے کی بناء پر نہ ہوسکا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (05-11-10), نبیل خان (17-08-11), منتظمین (06-11-10), مرزا عامر (05-11-10), حیدر (05-11-10), راجہ اکرام (09-11-10), شمشاد احمد (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 04:57 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,856
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوال یہ ہونا چاہیے تھا کہ کونسا لمحہ نازک نہیں تھا۔
میں نے جب سے ہوش سنھبالا ہے ملک کے حالات بد سے بدترین ہوتے ہی دیکھے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-10), ناصحی (05-11-10), نبیل خان (17-08-11), مرزا عامر (05-11-10), بلال اویسی (05-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (06-11-10), حیدر (05-11-10), شمشاد احمد (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 05:20 PM   #13
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام !
میرے خیال میں نازک مرحلہ اسی وقت شروع ہو گیا تھا ۔۔
جب پاکستان بننے کے بعد ہم یہ طے نہیں کر سکے کہ اسلام کے نام پر حاصل کئے گئے اس ملک میں
قانون ۔۔۔ معیشت۔۔۔ تعلیم وغیرہ اسلامی اصولوں کے مطابق ہونے چاہیئں یا
وہی استعماری ۔۔۔۔
اصل وجہ یہی تھی جس کے بعد آج پاکستان اس حال کو پہنچا ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (17-08-11), ھارون اعظم (05-11-10), نبیل خان (17-08-11), مرزا عامر (05-11-10), بلال اویسی (05-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (06-11-10), حیدر (05-11-10), حسنین ایوب (06-11-10), راجہ اکرام (09-11-10), رضی (05-11-10), شمشاد احمد (05-11-10), عبداللہ آدم (06-11-10), عروج (04-01-11)
پرانا 05-11-10, 05:32 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے کہ جب مشرف نے امریکیوں کے ساتھ 9/11 کے بعد اتحادی بننے کا فیصلہ کیا وہ سب سے نازک وقت تھا پاکستان پر۔ دعا ہے اللہ کریم سے پاکستان کی حفاظت فرمائے کیونکہ جس کا دوست امریکہ ہو اس کو دشمن کی ضرورت نہیں رہتی۔
9/11 نے امریکہ ہی نہیں پاکستان کو بھی بدل کررکھ دیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-10), نورالدین (29-11-10), مرزا عامر (05-11-10), بلال اویسی (05-11-10), حیدر (05-11-10), شمشاد احمد (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 06:10 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

(غیر سنجیدگی سے)ملک کا نازک ترین لمحہ حالیہ دس سالوں میں وہ تھا جب مشرف چوہدری برادران سے ملا۔ اگر تو انکی ڈیل نہ ہوتی تو شاید آج ملک بہت بہتر ہوتا۔

اور میری زندگی کا دہشت ناک ترین دن لال مسجد کا واقعہ اور بگٹی کا قتل تھا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-10), نبیل خان (17-08-11), محمدخلیل (05-11-10), احمد بلال (06-11-10), حسنین ایوب (06-11-10), راجہ اکرام (09-11-10), شمشاد احمد (05-11-10), عبدالقدوس (05-11-10), عبداللہ آدم (06-11-10)
جواب

Tags
ہوں،, فوج, ہے۔, ہمیشہ, کونسا, پاکستان, پارٹیوں, لمحہ, نقصان, نازک, میں‌, مشکلات, اقتدار, السلام, انتظامیہ, بھارت, تھا؟, تاریخ, تصادم, جنگیں, خیال, سیاسی, سالہ, عبارت, عدلیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اغواءکاروں نے صحرائے تھر میں 6 نو گوایریاز بنا رکھے ہیں‘ محمد علی درانی گلاب خان خبریں 1 31-12-10 07:59 AM
ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں‌؟ Real_Light گپ شپ 0 12-10-09 04:21 PM
وزیرستان میں‌ متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں‌ مزمل فاروق سیاست 0 01-06-09 11:15 AM
جنہیں‌میں‌ڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد شاعر مشرق علامہ اقبال 0 03-04-08 06:34 AM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger