واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان




تصور پاکستان کا خالق کون؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-11, 12:55 PM   #1
تصور پاکستان کا خالق کون؟
فرحان دانش فرحان دانش آن لائن ہے 19-04-11, 12:55 PM

پاکستان کے تعلیمی اداروں میں یہ پڑھایا اور بتایا جاتا ہے کہ علامہ اقبال نےپاکستان کا خواب دیکھا تھا یعنی علامہ اقبال نےپاکستان کا تصورپیش کیا تھا۔ مگرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈگری پروگرام کی کتاب مطالعہ پاکستان کے مطابق علامہ اقبال سے پہلے ہی بہت سے لوگ تصورپاکستان پیش کرچکےتھے ۔

مطالعہ پاکستان کی کتاب کے صفحہ نمبر 102 پر یہ الفاظ تحریر ہیں

"1930ءمیں مسلمانوں میں یہ تصور مقبول ہونے لگا کہ ہندوستان کو ہندواکثریت اور مسلم اکثریت کے صوبوں میں تقسیم کرکےمسلمانوں کیلئےعلحیدہ مملکت ہونی چاہیے ۔اس وقت اس تصورکا برملا اظہار علامہ اقبال کےاس خطبےمیں ہواجوانہوں نے آلہ آباد میں مسلم لیگ کا سالانہ جلسے میں صدرکی حیثیت سے پڑھا۔

اگلے ہی پیراگراف کی پہلی لائن یہ تحریر ہے

کہ ہندوستان کومسلم انڈیا اور ہندوانڈیا میں تقسیم کرنے کا یہ تصور نیا نہیں تھا۔اس سے پہلے بھی کئی مسلم رہنما اس کی طرف اس اشارہ کر چکے تھے۔ جن کے نام یہ ہیں 1890ءمیں مولانا عبدالحلیم شرر، 1915 میں چوہدری رحمت علی، 1920ء میں محمد عبدالقدیر بلگرامی اور 1923ء میں سردارمحمد گل خان۔
یہ نام صفحہ نمبر 102 سے 103 پر ہیں اس کے علاوہ 139 صفحہ نمبر پر بھی یہ نام ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 19-04-11 at 12:58 PM..

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 789
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (19-04-11), مرزا عامر (23-04-11), wajee (25-11-11), احمد نذیر (24-11-11)
پرانا 19-04-11, 01:03 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

شیئرنگ کا شُکریہ۔

لفظ پاکستان کا خالق کون؟ چوہدری رحمت علی، خواجہ عبدالرحیم یا علامہ سید غلام حسن شاہ کاظمی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-11-11, 04:25 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قائد اعظم نے فرمایا:
پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن برصغیر میں پہلا ہندو مسلمان ہوا تھا۔
شعبان نظامی آف لائن ہے   Reply With Quote
شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (23-11-11)
پرانا 24-11-11, 02:48 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
دیکھیے میں سمجھتا ہوں کہ نظریہ پاکستان کا "دو قومی نظریہ" سے گہرا ربط ہے۔ لہذا دو قومی نظریے کے بارے میں رائے دی جائے۔
دو قومی نظریہ جسے "ٹو نیشن تھیوری" بھی کہا جاتا ہے دراصل یہی نظریہ پاکستان کی اساس ہے۔
شعبان نظامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کتاب, پہلی, پہلے, پاکستان, پروگرام, وقت, لگا, لوگ, چاہیے, نام, محمد, مسلمانوں, مطابق, آباد, اقبال, انڈیا, اداروں, تحریر, تصور, خواب, دیکھا, علامہ, عبدالقدیر, صفحہ, صوبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
:::پاکستانی علاقے میں اتحادی فوج کی کارروائی حملہ تصور کی جائیگی،صدر مشرف::: ابو کاشان خبریں 2 10-09-11 11:33 PM
قائد اعظم (رح) کا تصور پاکستان خرم شہزاد خرم قائد اعظم (RA) 11 10-09-11 07:30 PM
اقبال کا تصور عقل و عشق خرم شہزاد خرم شاعر مشرق علامہ اقبال 3 10-09-11 06:10 PM
غامدی صاحب کا تصورِ سنت میاں شاہد اسلام اور عصر حاضر 7 18-11-09 09:23 AM
تصورپاکستان کے 5 خالق فرحان دانش تاریخ پاکستان 1 17-11-09 08:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger