واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان




دو قومی نظریہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-07-07, 02:28 PM   #1
دو قومی نظریہ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 21-07-07, 02:28 PM

پاکستان کو بھارت سے علیحدہ مملکت دو قومی نظریے کی بنیاد پر بنایا گیا، کیونکہ مسلمانوں کا طرز زندگی ہندوؤں کے طرز زندگی سے قطعی طور پر مختلف ہے اور جمہوری نظام کے تحت ان دونوں قوموں کا اکھٹے رہنا کسی طور پر ممکن نہ تھا چنانچہ بانیان پاکستان نے دو قومی نظریے کی بنیاد پر مسلمانوں کیلئے علیحدہ مملکت کا مطالبہ کیا، اور اس کے حصول کیلئے دن رات ایک کر‌دیا۔

پاکستان کا قیام دو قومی نظریے کی بنیاد پر ممکن ہوا جس میں یہ بات واضح تھی کہ مسلمانوں کا رہن سہن ہندوؤں سے علیحدہ ہونے کی وجہ سے یہ دونوں قومیں پر امن طور پر اکھٹے نہیں رہ سکتیں۔ چنانچہ پاکستان کے نام پر علیحدہ مملکت اس لئے بنائی گئی کہ یہاں كر اسلامی اصول لاگو ہونگے، اسلامی طرز زندگی اپنایا جائے گا اور اسلامی ثقافت کو فروغ دیا جائے گا۔ چونکہ ہندوؤں کے ساتھ اکھٹا رہنے کی تلخ یادیں مسلمانان پاکستان کے ذہنوں میں تازہ تھیں چنانچہ بھارت اور ہندوؤں کی مسلم دشمنی کو پاکستان میں ہمیشہ گہرائی سے دیکھا جاتا رہا ھے۔

__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 829
Reply With Quote
پرانا 21-07-07, 08:39 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو قومی نظریہ

ماشا اللہ بہت اچھے فوٹو ٹیک بھائی
اللہ آپ کو جزا دے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-07-07, 09:41 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,474
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو قومی نظریہ

بہت خوب .ماشااللہ اچھی معلومات شئیر کی آپ نے .مزید کا انتظار رہے گا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 11:44 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دو قومی نظریہ

شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 06:13 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو قومی نظریہ


مزید کا انتظار رہے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 02:20 PM   #6
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ٹیک, پاکستان, ممکن, اللہ, اسلامی, جواب, رات, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger